City tv

City tv This page will provide you with authentic news of your city and entertainment moreover we will help

پیاراکستان ووکیشنل ٹریننگ سنٹر 363 ج۔ب صوبیدار والا گوجرہ میں بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ...
15/04/2024

پیاراکستان ووکیشنل ٹریننگ سنٹر 363 ج۔ب صوبیدار والا گوجرہ میں بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ نے کورس مکمل کرنے والی طالبات کو اسناد تقسیم کی۔۔۔پرنسپل ادارہ آمنہ شاہد بھی موجود تھی🥀

انکم سپورٹ رقم کیلئے خواتین دربدر،مافیا سرگرمساجدکمبوہ کا ڈی سی او سے نوٹس کا مطالبہ
14/04/2024

انکم سپورٹ رقم کیلئے خواتین دربدر،مافیا سرگرم
ساجدکمبوہ کا ڈی سی او سے نوٹس کا مطالبہ

کئی ناکامیاں ایسی ہیں جن کے سامنے بڑی بڑی کامیابیاں چھوٹی پڑ جاتی ہیں۔ ان میں سے ایک بڑی ناکامی یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے دو...
14/04/2024

کئی ناکامیاں ایسی ہیں جن کے سامنے بڑی بڑی کامیابیاں چھوٹی پڑ جاتی ہیں۔

ان میں سے ایک بڑی ناکامی یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے دوسروں کی مشکلیں بڑھ جائیں۔ آپ کی وجہ سے لوگ تکلیفوں میں گھِر جائیں۔ آپ کے ہونے سے ان پہ زندگی تنگ ہونے لگے۔ آپ کے رویہ انہیں جینے سے بیزار کرنے لگے۔ آپ کے طرزِ عمل سے ان کا انسانیت سے بھروسہ ٹوٹنے لگے۔ آپ کی پہنچائی اذیتوں کے باعث ان کا دنیا سے دل ہی اٹھ جائے۔

اگر آپ کے ہونے سے ان کی زندگی اجیرن ہو جائے اور ان کے چہرے کی مسکراہٹ چھِن جائے تو آپ کی ساری کامیابیاں کسی کام کی نہیں۔

بانی و منتظم پیاراکستان ساجدکمبوہ اور ساتھیوں کے مطابق اصل کامیابی یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے دوسروں کے دل خوشی سے، اور ان کے چہرے مسکراہٹوں سے بھر جائیں👍🌞

1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3 من اناج ہے جسکی مالیت تقریباً 12000 ہے۔اگر ایک خاندان کے 5 افراد ہوں تو 20 دنوں میں آرام کی...
13/04/2024

1 ایکڑ گندم کاٹنے کی اُجرت 3 من اناج ہے جسکی مالیت تقریباً 12000 ہے۔
اگر ایک خاندان کے 5 افراد ہوں تو 20 دنوں میں آرام کیساتھ 12 ایکڑ گندم کی کٹائی کر سکتے ہیں۔۔۔اس طرح وہ 36 من گندم بغیر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے اکٹھی کر سکتے ہیں۔۔۔۔جو ان کے سال بھر کے آٹے کیلئے کافی ہوگی۔۔۔

سرکاری آٹے کے ٹرکوں کا پیچھا کم کر دیں اور محنت کریں🙏

جامعہ غوثیہ حنفیہ مسجد کمالیہ کے امام حافظ محسن علی کی محنتیں کہ علاقہ کے بچے سلجھے،نمازی اور زندگی میں بنیادی ضروری قرآ...
18/01/2024

جامعہ غوثیہ حنفیہ مسجد کمالیہ کے امام حافظ محسن علی کی محنتیں کہ علاقہ کے بچے سلجھے،نمازی اور زندگی میں بنیادی ضروری قرآنی آیات،احادیث،فرض،نفل،نماز بارے ماہوار ٹیسٹ دوسروں مسجدوں کے امام آ کر لیتے ہیں اور نمبرز کے ذریعے ہماری مسجد کے بچوں کی حوصلہ افزائی اور نقدی انعام سے نوازا کر بچوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔۔۔۔ساجدکمبوہ بانی پیاراکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کو مہمان طور شرکت کی دعوت تھی بانی پیاراکستان ساجدکمبوہ کہتے دل سے خواہش نکلی کہ ہمیں بھی زندگی کے بنیادی دنوں ایسے محنتی استاد ملے ہوتے🌹

کمالیہ۔۔۔کرسچن کمیونٹی فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی طرف سے 40 سے زائد شہریوں میں اقلیتی رہنما ارشد تبسم اور محسن پلوس کی کوشش سے م...
18/01/2024

کمالیہ۔۔۔کرسچن کمیونٹی فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی طرف سے 40 سے زائد شہریوں میں اقلیتی رہنما ارشد تبسم اور محسن پلوس کی کوشش سے مفت ہیلمٹ بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ،ٹریفک پولیس انچارج احمد کریم اور کپتان پیاراکستان کرکٹ کلب عدنان دانی نے شرکت کی اور موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں میں فری ہیلمٹ تقسیم کئیے۔۔۔

پیاراکستان فری آئی کیمپ موضع راوی ٹاؤن کھوکھر سٹریٹ کمالیہ میں آصف افضل بلڈنگ میٹریل سٹور والوں کی رہائش گاہ پر منعقد ہو...
18/01/2024

پیاراکستان فری آئی کیمپ موضع راوی ٹاؤن کھوکھر سٹریٹ کمالیہ میں آصف افضل بلڈنگ میٹریل سٹور والوں کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس سے سینکڑوں خواتین و حضرات مستفید ہوئے°

18/01/2024
بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ اسلام آباد میں 4 روزہ ٹریننگ سیشن کیلئے رکے کورین شہریوں ساتھ...
09/11/2023

بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ اسلام آباد میں 4 روزہ ٹریننگ سیشن کیلئے رکے کورین شہریوں ساتھ ناشتہ کیا° یادگاری کلک

کمالیہ: بانی و منتظم پیاراپاکستان گروپ ساجدکمبوہ کا علامہ اقبالؒ کو خراج عقیدتبانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی ...
09/11/2023

کمالیہ: بانی و منتظم پیاراپاکستان گروپ ساجدکمبوہ کا علامہ اقبالؒ کو خراج عقیدت

بانی و منتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ نے شاعر مشرق کے 146 ویں یوم پیدائش پر ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے یوم اقبال کے موقع پر ساجدکمبوہ کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ برصغیر کے عظیم مفکر، فلسفی ، شاعر اور سیاسی رہنما ڈاکٹر علامہ اقبال کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، آج کے دن پوری قوم مفکرِ پاکستان علامہ اقبال کی علمی، فکری اور سیاسی خدمات کا اعتراف کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپکی شاعری اردو زبان کی تاریخ میں ایک روشن باب کی حیثیت رکھتی ہے، آپ نے اپنے کلام کے ذریعے مسلمانانِ برصغیر کو سیاسی جلا بخشی اور ان کے اندر تحریک پیدا کی، آپ نے قوم کو خوابِ غفلت سے جگایا اور اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرنے کا جذبہ بیدار کیا..ساجدکمبوہ کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال نے اپنی شاعری اور خطبات سے قوم کی رہنمائی کی،سیاسی شعور بیدار کیا، آپ نے نوجوانوں کو اپنی شاعری کا موضوع بنایا، خودی کا جذبہ اور "عقابی روح" بیدار کرنے کا سبق دیا، آپ چاہتے تھے کہ مسلمانانِ برصغیر بالخصوص نوجوان فلسفہ ِ خودی اپناتے ہوئے خود اعتمادی سمیت وہ صفات پیدا کریں جس سے وہ قوم کی تقدیر کو بدل سکیں،انہوں نے کہا کہ آپ نہ صرف جدید علوم کے حصول کے بڑے حامی تھے بلکہ نوجوانوں کو قرآن حکیم سے رشتہ جوڑنے کا بھی درس دیا،کلامِ اقبال ہمیں پیغام دیتا ہے کہ شجاعت، حمیت، دانائی، اعلیٰ کردار، بہترین اخلاق، عزت ِنفس، دور اندیشی اور خود اعتمادی وہ اعلیٰ ترین انسانی صفات ہیں جو نہ صرف فرد بلکہ قوم کو بھی نئی زندگی عطا کرتی ہے°

پولیس سے متعلقہ قانونی معلوماتاہتمام:پیاراپاکستان آگاہی مہم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ
30/07/2023

پولیس سے متعلقہ قانونی معلومات
اہتمام:پیاراپاکستان آگاہی مہم
پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ

‏زندگی میں لوگ آئے گئے، شہر تبدیل ہوا، اچھا برا وقت  دیکھا، بہت کچھ بدلا پر ایک چیز ہمیشہ سے ساتھ ہے بلکل ویسی کی ویسی "...
30/07/2023

‏زندگی میں لوگ آئے گئے، شہر تبدیل ہوا، اچھا برا وقت دیکھا، بہت کچھ بدلا پر ایک چیز ہمیشہ سے ساتھ ہے بلکل ویسی کی ویسی "لائٹ چلی گئی، لائٹ آگئی" ❤️

اسلام آباد میں تین روزہ NGO,s ٹریننگ سیشن ورکشاپ میں بانی ومنتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ  سـاجدکمبـوہ نے خصو...
28/06/2023

اسلام آباد میں تین روزہ NGO,s ٹریننگ سیشن ورکشاپ میں بانی ومنتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ سـاجدکمبـوہ نے خصوصی شرکت کی اور پاکستان بھر سے شامل ہونے والے NGO,s قائدین سے خیالات کا اظہار کیا جس پر منتخب کردہ 50 سے زائد شرکت والے لوگوں نے بھر بھرپور سراہا اور خراج تحسین پیش کیا°

پیاراپاکستان گروپ
28/06/2023

پیاراپاکستان گروپ

”اُن کا قرب پائیں جو آپکی روح میں نور کی کھڑکیاں کھول دیتے ہیں اور وہ آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ سارا جہاں روشن کر سکتے ہیں“🤍...
28/06/2023

”اُن کا قرب پائیں جو آپکی روح میں نور کی کھڑکیاں کھول دیتے ہیں اور وہ آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ سارا جہاں روشن کر سکتے ہیں“🤍

•‏حضرت شمس الدین تبریزی♡

پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ

وہ چلے تو دشت و جبل بھی انکےقدم کی دھول میں چھپ گئےوہ رُکے تو سینئہ خاک پرنئی داستان سجا گئےدنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہ...
28/06/2023

وہ چلے تو دشت و جبل بھی انکے
قدم کی دھول میں چھپ گئے

وہ رُکے تو سینئہ خاک پر
نئی داستان سجا گئے

دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کو اللہ تعالی نے خداداد صلاحتیوں سے نوازا ہوتا ہے۔ وہ بیک وقت کئی خوائص نوع کے حامل ہوتے ہیں۔ اخلاق و کردار، عادات و اطوار، شخصیت اور ہییت انسانی میں اصلاح خودی کا شغف بدرجہ اتم موجود ہوتا ہی ہے لیکن انکی سب سے بڑی خوبی انفرادریت سے نکل کر معاشرے میں اجتماعی کردار کو فروغ دینا ہوتا ہے جس میں پھر ایک تبدیلی آئے کہ انسان کو وہ خاص بلندیاں، شہرتیں، عزتیں، کامیابیاں، کامرانیاں، خوشحالیاں رب العالمین عطا کرتے ہیں۔لیکن یہ سب کرنے کیلئے انسان کو محنت درکار ہے، محنت آتی ہے ہمت، حوصلے، عزم، جذبے، لگن، اس کے ساتھ پھر خلوص نیت کا ضم ہو جانا۔ وقت کے حصار کو توڑنا پڑتا ہے، اپنی توانائیوں کو خرچ کرنا پڑتا ہے، توکل، بھروسہ ،یقین، استقلال، ثابت قدمی، برداشت،اللہ پھر عقل و شعور، دانائی، تدبر، بصیرت، حکمت، فہم و فراست سمیت رائے سازی، فیصلہ سازی اور دوسری قائدانہ صلاحتیں سے مالا مال کرتا ہے۔
انسان خالق کائنات کی ان عطا کردہ خوبیوں کو بروئے کار لانے میں معاشرے میں ایک مثبت، تعمیری، انقلابی، اصلاحی کردار ادا کرتا ہے۔ وہ ایک لیڈر کی حیثیت سے ابھرتا ہے۔

میں شخصیت پرستی کا ہر گز قائل نہیں ہوں مگر فقط برادرانہ محبتانہ، عشق، انس، عقیدت، الفت، پیار کے اس مقام پر ہوں کہ ان کا مقام و مرتبہ میرے نزدیک ایسا ہے کہ

جن کی باکمال شخصیت کو الفاظ کے موتیوں میں پرویا نہیں جا سکتا۔

وہ اپنی مثال آپ ہوتے ہیں۔

جن کی قابلیت جن کی اہلیت کو پرکھا نہیں جا سکتا۔

جن کی بارعب اور پرکشش شخصیت کو قلمبند نہیں کیا جا سکتا۔

جن کی مثال دن کے اجالے میں سورج کی سی ہے۔

جن کا وجود ہمارے لیے رات میں چاند کے جیسا ہے۔

جن کی چمک دمک ہمارے درمیان افق پر ستاروں کی مانند ہے۔

جن کی مثل آسمان پر ستاروں کے جھرمٹ اور کہکشاں کی سی ہے۔

جن کا ہونا ہمارے لیے بہار کے جیسا ہے۔

جو اکیلے دریا و سمندر کی مانند ہیں۔

جو طوفانوں میں جلتے دیئے جیسے ہیں۔

جو ہمارے لیےدھوپ میں چھاؤں جیسے ہیں۔

جو مشکل میں دعاؤں جیسے ہیں۔

جو میرے دل کی دھڑکن ہیں۔

جو میرے ماتھے کا جھومر ہیں

جو میرے جگر کی ٹھنڈک ہیں۔

جو میرے سر کا تاج ہیں

جو میری آنکھوں کا نور ہیں

جو میری روح کا سکون ہیں

جن کا ہونا میرے دل کا قرار ہے۔

جو ہمارے محسن ہیں۔

جو ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔

جو مخلصی، سچائی، دیانتداری، اخلاقیات، ذی شعوری، عقلمندی، نفاست پسندی، سمجھداری اور فہم و فراست کا منبع ہیں

یعنی کہ میری مراد

"مکرمی و محترمی و محتشمی عزت مآب جناب ساجدکمبوہ صاحب۔"
"بانی ومنتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ"
ایڈیٹر پنجاب افئیرز لاہور

جن کا کمالیہ میں پیدا ہونا ہماری خوش قسمتی، ہماری خوشی کا باعث اور سب سے بڑھ کر سعادت مندی کی بات ہے۔

جنہوں نے خود جو ہمارے لیے" کمالیہ" کیلئے کیا نوجوانوں کیلئے جو کچھ کررہے ہیں
وہ صفحہ قرتاس کی زینت بنانا،
وہ الفاظ میں لکھ پانا ممکن نہیں، وہ تخیل سے پرے کی خدمات ہیں ان کی۔
جن کا اوڑھنا بچھونا خدمت خلق ہے۔
جن کا اٹھنا بیٹھنا فلاح کے لیے ہے
جن کے شب و روز معاشرے میں بہتری لانے کیلئے فلاح و بہبود میں گزرتے ہیں ۔
جن کےخون میں بھلائی ہے۔
جن کی سانسوں میں اچھائی ہے۔
جن کی سوچ و فکر ہمہ وقت خدمت خلق کے اردگرد گھومتی ہے
ایسی بے مثال اور لازوال شخصیت آج ہمارے درمیان زندہ و جاوید ہیں

ھم خاک نشیں کبھی کوئے سیاست میں نہ آئے
مگر یہ تھی ھر دور میں حالات کی خواھش

اختصار و جامعیت کے ساتھ اتنا کہوں گا کہ جنہوں نے اپنی جانی، مالی، ذہنی خدمات کے ذریعے فلاح و بہبود، ترقی، خوشحالی، ملکی سطح پر باہمی روابط کو فروغ، سیاسی، تعلیمی، سماجی انگیجمینٹ، سمیت ایک پرائم نیکسز بنانے میں جو کردار ادا کیا ہے وہ سونے کے پانی کے لکھنے کے قابل ہے۔

امید واثق ہے ھم آپ کے زیر سرپرستی پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کے مشن فلاح و بہبود اور بہتری کے مشن کو آسمان کی بلندیوں پر لے جائیں گے۔

میری اسیری میرا اعزاز قرار پائے گی
ذریت باطل آخر بکھر جائے گی

کبھی زنداں بھی پابند کیا کرتے ہیں صدائے حق
میری آواز تو افق کے پار چلی جائے گی
ہم تو عادی ہیں چمن کو لہو سے سینچنے کے
چمن کی ہریالی ہمارا ہی رنگ قرار پائے گی
"ان شاء اللہ الرحمن"
والسلام
"ترجمان پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ "

عتیق الرحمن انصاری

تحریک فلاحی معاشرہ کے شروع کردہ شعبہ اسلامی تعلیمات فرقہ واریت سے پاک مشن میں نوجوانوں کی اصلاح، ارشادات نبوی کو ملکر کم...
16/06/2023

تحریک فلاحی معاشرہ کے شروع کردہ شعبہ اسلامی تعلیمات فرقہ واریت سے پاک مشن میں نوجوانوں کی اصلاح، ارشادات نبوی کو ملکر کمالیہ کی تمام تنظیموں کا ملکر پبلشِ عام کرنے کا عزم بارے ذیشان کالونی نجی ریسٹورنٹ پر بیٹھک،انشاءاللہ احساس یوتھ ونگ، پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ودیگر رفاہی ادارے بھرپور کردار اور کوشاں رہینگے° ساجدکمبوہ

بانی پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ و ایڈیٹر پنجاب افٸیرز لاہور ساجدکمبوہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ ک...
16/06/2023

بانی پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ و ایڈیٹر پنجاب افٸیرز لاہور ساجدکمبوہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کے بعد عالمی شہرت یافتہ تحقیقی سینئر صحافی عمر چیمہ سے صحافتی کارکردگی پر سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے🥀

بانی ومنتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ سـاجدکمبـوہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا ایک روزہ مطالعاتی دورہ🎓🥀
09/04/2023

بانی ومنتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ سـاجدکمبـوہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا ایک روزہ مطالعاتی دورہ🎓🥀

کپتان پیاراپاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹر محمد عدنان دانی کی 26 ویں سالگرہ منانے کا اہتمام ممبرز وعہدیدران پیاراپاکستان ویلفئیر ...
09/04/2023

کپتان پیاراپاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹر محمد عدنان دانی کی 26 ویں سالگرہ منانے کا اہتمام ممبرز وعہدیدران پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ نے ڈیرہ پیاراپاکستان پر کیا، جسمیں پیر شاہد حسین اشرفی کمبوہ امیدوار صوبائی اسمبلی پی.پی 122،میاں محمد اشرف کمبوہ صدر انجمن کمبوہاں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ،بانی ومنتظم پیاراپاکستان ساجدکمبوہ،جواد کمبوہ کمپیوٹر آپریٹر THQ،رانا فیصل آڑھتی،رانا زوہیب رہنما پاکستان تحریک انصاف،رانا آصف سابق ہیڈ سپروائزر احساس پروگرام،ذیشان کمبوہ نے سالگرہ تقریب میں شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگا دئیے💝

پہلا آل کمالیہ فلڈ لائٹ علی اصغر میموریل ٹورنامنٹ محلہ بلال گنج کے خوبصورت دائرہ گراؤنڈ میں کپتان پیاراپاکستان کرکٹ ٹیم ...
09/04/2023

پہلا آل کمالیہ فلڈ لائٹ علی اصغر میموریل ٹورنامنٹ محلہ بلال گنج کے خوبصورت دائرہ گراؤنڈ میں کپتان پیاراپاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹر محمد عدنان دانی کمبوہ کی دعوت پہ کوارٹر فائنل میں بانی ومنتظم پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجدکمبوہ اور چوہدری خوشی جٹ امیدوار صوبائی اسمبلی کمالیہ کے صاحبزادے قمر گریوال جٹ،عمر جٹ ودیگر کیساتھ مہمانِ خصوصی کے طور شرکت کی کھاڑیوں کی حوصلہ افزاٸی کیلٸے انعامات دٸیے °

Address

Kamalia

Telephone

+923004532609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City tv:

Share