Mirza waqas

Mirza waqas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirza waqas, Media/News Company, .

Santa Monica, California, USA
26/11/2021

Santa Monica, California, USA

01/11/2021

‏پرویز خٹک کے بھائی سابق صوبائی وزیر موجودہ ایم پی اے، اور بھتیجے نے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ پی ٹی آئی کو خیرباد کہتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

31/10/2021
21/10/2021

کہتے ہیں کہ بدعت ہر سال بچہ دیتی ہے لیکن اس بار پری دی ہے😂😂😂

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل گوجرخان کے سرپرست اعلی راجہ جاوید اشرف صاحب حلقہ کے دورہ کے سلسلہ میں ہفیال یوسی کونتریلہ پہنچ...
17/10/2021

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل گوجرخان کے سرپرست اعلی راجہ جاوید اشرف صاحب حلقہ کے دورہ کے سلسلہ میں ہفیال یوسی کونتریلہ پہنچ گئے
پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل گوجرخان کے سرپرست اعلی راجہ جاوید اشرف صاحب راجہ عباس صاحب راجہ روف صاحب راجہ ظہیر صاحب ہفیال یوسی کونتریلہ میں محمد اعظم مرحوم ۔سہیل بھٹی صاحب کے کزن جہانزیب اور شاہ زیب کے والد گرامی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے

سابق وزیر اعظم پاکستان اور موجودہ ایم این اے صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب راجہ پرویز اشرف صاحب کے فرزند سابق امیدوار ای...
09/10/2021

سابق وزیر اعظم پاکستان اور موجودہ ایم این اے صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب راجہ پرویز اشرف صاحب کے فرزند سابق امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 8گوجرخان خرم پرویز راجہ صاحب چیرمین مرزا آصف صاحب اور دیگر احباب کی گاوں دونگی یوسی دولتالہ ٹو میں سیاسی وسماجی شخصیت راجہ نعیم نواز صاحب کے بھانجے کے نمازہ جنازہ میں شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل گوجرخان کے سرپرست اعلی راجہ جاوید اشرف صاحب کی میانہ موہڑہ آمد راجہ طارق صاحب شیخ خالد صاحب او...
02/10/2021

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل گوجرخان کے سرپرست اعلی راجہ جاوید اشرف صاحب کی میانہ موہڑہ آمد راجہ طارق صاحب شیخ خالد صاحب اور دیگر احباب کے ساتھ ملاقات کے یادگار لمحات

اسٹیج کے با تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے
02/10/2021

اسٹیج کے با تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے

کراچی : معروف کامیڈین عمرشریف کی امریکا منتقلی کیلیے فلپائن سے آنیوالی ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ، ایئ...
27/09/2021

کراچی : معروف کامیڈین عمرشریف کی امریکا منتقلی کیلیے فلپائن سے آنیوالی ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ، ایئر ایمبولینس عمر شریف کو لیکر امریکا روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین عمرشریف کو علاج کیلئے امریکا منتقل کرنے کے لئے فلپائن سے آنیوالی ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی ، ایئر ایمبولینس عمر شریف کو لیکر امریکا روانہ ہوگی ، اس حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

26/09/2021

جنرل اسمبلی میں انڈین لڑکی اور پاکستانی خاتون آمنے سامنے انڈین لڑکی کو پاکستانی نابینا خاتون نے بھگا دیا انڈین لڑکی برداشت نہ سکی

16/09/2021

شہید ذولفقار علی بھٹو پاکستانی تاریخ کا سیاسی قتل

20/08/2021

اس گستاخ رسولﷺ کےبارے میں آپکا مطالبہ حکومت سےہے اسکو گرفتار کیا جائے تو کمنٹس میں ہاں بولو

28/04/2021

پاکستان میں منگل کرونا وبا کا سب سے ہلاکت خیز دن رہا جب حکومتی اعدادوشمار کے مطابق پہلی بار 200 سے زائد اموات ریکارڈ ہوئیں۔

17/04/2021

یہ بچہ کمال کر رہا ہے

17/04/2021

ایسا لاک ڈاؤن پہلےکبھی دیکھا ہے

13/04/2021

بھارت: کرونا کی شدت کے باوجود کمبھ میلے میں لاکھوں کی شرکت

12/04/2021

منڈی فیض آباد
پل ٹوری رات گئے ڈکیتی واردات مزاحمت کرنے پر ایک شخص جان بحق
ڈاکو فرار تھانہ فیض آباد پولیس نے 302//392/ کا مقدمہ درج کر کے
ملزمان کی تلاش شروع کردی

  تجھ پر اور تیری ذریت پہ لعنت بے شماریہ یاد رہے کہ اس خبیث الفطرت انسان نے گزشتہ رات صحابہ کی شان میں نازیبا الفاظ استع...
12/04/2021

تجھ پر اور تیری ذریت پہ لعنت بے شمار
یہ یاد رہے کہ اس خبیث الفطرت انسان نے گزشتہ رات صحابہ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کئے ہیں

04/03/2021

Imran k abu

21/02/2021

Dost

انتہائی افسوس ناک خبر ۔۔‎سینٹر مشاہد اللہ خان خالقِ حقیقی سے جا ملے انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ تعالٰی مرحوم کے در...
18/02/2021

انتہائی افسوس ناک خبر ۔۔‎
سینٹر مشاہد اللہ خان خالقِ حقیقی سے جا ملے
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے، آمین ۔

17/02/2021

ماضی کا بچہ عمران خان

02/02/2021
21/01/2021

راولپنڈی کے لوکل ٹیوٹا ہائی ایس کی سواری کی مزدار سٹوری سنو جی آپ

انتہائ افسوسناک خبر ۔!!!دربار عالیہ بہگام شریف ۔ ملکوال منڈی بہاوالدین۔سجادہ نشین دربار عالیہ بہگام شریف پیر سید آغا بید...
16/01/2021

انتہائ افسوسناک خبر ۔!!!
دربار عالیہ بہگام شریف ۔ ملکوال منڈی بہاوالدین۔
سجادہ نشین دربار عالیہ بہگام شریف پیر سید آغا بیدار بخت صاحب جہان فانی سے پردہ فرما گئے ہے۔
اللہ پاک ان کے درجات بلند فرماۓ ۔

14/01/2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے ورکنگ ارسال کردی ہے وزارت خزانہ کل نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔

اناللہ واناالیہ راجعونقبیلہ کھوکھر کے بزرگ رہنما امتیاز علی کھوکھر  المعروف تاجی کھوکھر باقضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں
05/01/2021

اناللہ واناالیہ راجعون
قبیلہ کھوکھر کے بزرگ رہنما امتیاز علی کھوکھر المعروف تاجی کھوکھر باقضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share