I'm Rimsha

I'm Rimsha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I'm Rimsha, Digital creator, Jauharabad.

29/11/2024

پاکستانیو،
کیا آپ دوبارہ عمران خان کی کال پر
اسلام آباد کا رخ کریں گے ؟؟؟

18/09/2024

1122کے بنانے اور چلانیوالوں کی عظمت کو سلام جب بھی کال کی ہے ہمیشہ خونی رشتوں سے پہلے پہنچے ہیں اللہ پاک ان کو جزا دے

09/07/2024

Hum apna ye page sale kr rahy hain.sb followers ka boht shukriya jinho ny itna Pyar diya.

I've just reached 110K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. ...
28/06/2024

I've just reached 110K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

25/06/2024
23/06/2024

انتہائی بری اور ہولناک خبر: مصر کے نیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک حادثہ، لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ، آگ کا سمندر تیزی سے پھیل گیا، دو ہزار افراد کے زندہ جل جانے کا خدشہ ہے۔

ہمارے ''سائنسدانوں'' کے پاس ٹیکس کا نام رکھنے کیلئے الفاظ بھی ختم ہو چکے ہیں.*باز پھر بھی نہیں ...*اب نئے ٹیکس کا نام "م...
23/06/2024

ہمارے ''سائنسدانوں'' کے پاس ٹیکس کا نام رکھنے کیلئے الفاظ بھی ختم ہو چکے ہیں.*
باز پھر بھی نہیں ...
*اب نئے ٹیکس کا نام "مزید ٹیکس" رکھ ديا.*
*اب تو ان پر اللہ کا عزاب ہی نازل ہونا باقی ہے.

22/06/2024

ماڈل بازار جوہرآباد جھولا چلتے ہوے ٹوٹ گیا زخمیوں کی اطلاع

عقیدوں کے حساب بعد میں کر لیں گے،پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہے ہم!
08/06/2024

عقیدوں کے حساب بعد میں کر لیں گے،پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہے ہم!

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ لیکن دلی اور...
15/05/2024

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے سامنے گیارہویں کا امتحان دیتی بیٹی کے انتظار میں دور سے آیا بظاہر ان پڑھ کسان باپ
لیکن دلی اور ذہنی طور پہ تربیت یافتہ باپ ، یہ اک تصویر نہیں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔۔۔۔
قابل فخر ہیں ایسے باپ ! 😊♥️

30/04/2024

احتیاط کریں ۔
گندم کھٹاٸی کروانے کے بعد پڑولا ضرور چیک کرلیں خفیہ جگہ پر گندم جمع کرلیتے ہیں

توجہ فرمائیں ۔۔موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں ۔۔نا انھیں ڈرائیں نا پریشان کریں کیونکہ وہ شوق سے نہیں مجبور...
29/04/2024

توجہ فرمائیں ۔۔
موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں ۔۔
نا انھیں ڈرائیں نا پریشان کریں کیونکہ وہ شوق سے نہیں مجبوری سے ڈرائیو کرتی ہیں اور ہو سکتا ہے کے کوئی بیٹی والدین کیلئے بیٹے کا کردار ادا کر رہی ہو ۔۔





❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














اس عورت کے لیے ایک جملہ😡😡😡
16/04/2024

اس عورت کے لیے ایک جملہ😡😡😡

Address

Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I'm Rimsha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share