سخاکوٹ: کاروان فیملی پارک کا افتتاح بدست تحصیل چیئرمین پیر محمد اسلام کیا گیا، افتتاحی تقریب میں علاقے کے نامی گرامی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی، شیرگڑھ اور سخاکوٹ کے مابین مین جی ٹی روڈ پر واقع کاروان فیملی پارک میں عوامی مفاد کیلئے بہترین سیکورٹی اور سیروتفریح کیلئے جدید ٹیکنالوجی استمال کی گئی ہیں، مزید تفصیل ایس کے ٹی نیوز کے اس رپورٹ میں__
ملاکنڈ : تحصیل درگئی چیئرمین پیر محمد اسلام غازی اور الحاج شیر بہادر خان کا سخاکوٹ میں (عمران خان رہا کرو) جلسے سے جزباتی خطاب،
ملاکنڈ: تحصیل درگئی ایم پی اے پیر مصور خان غازی سخاکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف (عمران خان رہا کرو) جلسے سے خطاب کر رہے ہیں،
ملاکنڈ : ایم این اے جنید اکبر خان کا دھواں دار خطاب عید کے بعد کیا ہونے والا ہے ایم این اے جنید اکبر خان کا کارکنان کو تیار رہنے کا اعلان_ پاکستان تحریک کا سخاکوٹ بازار میں عمران خان رہا کرو جلسہ،
سخاکوٹ: عروج ٹریڈر سخاکوٹ کی جانب سے تمام اہل وطن کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو،
مجانب، شاہد اقبال رابطہ نمبر: 03025256235
____________03149254516____________
سخاکوٹ: ایوارڈ سرمنی، روئل سنوکر ٹورنامنٹ رمضان 1، ایوارڈ سرمنی میزبان فضل واحد، تفصیل ایس کے ٹی نیوز کے اس رپورٹ میں___
سخاکوٹ: روئل سنوکر ٹورنامنٹ آج اختتام پزیر ہوا، فائنل میچ ذیشان خان اور سید رحمن (لوہارے) کے مابین کھیلا گیا، ذیشان خان نے چھوتے راونڈ میں 3 راونڈ مکمل کرکے فائنل اپنے نام کیا، سخاکوٹ میں دو بڑے سنوکر ٹورنامنٹ ہوئے جبکہ دونوں کے فاتح ذیشان رہے، تقسیم انعامات ایس کے ٹی نیوز کے اگلے قسط میں دیکھئے__
سخاکوٹ: سخاکوٹ سنوکر رمضان ٹورنامنٹ تقسیم انعامات تقریب 2024، تفصیل اس رپورٹ میں__
سخاکوٹ: آج سخاکوٹ سنوکر رمضان ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا، فائنل میچ اسرار خان اور ذیشان خان کے مابین کھیلا گیا جبکہ ذیشان خان نے فائنل میچ 2 کے مقابلے میں 3 راونڈ سے جیت لیا اور ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل میچ اپنے نام کیا، تقسیم انعامات ایس کے ٹی نیوز کے اگلے رپورٹ میں دیکھ سکتے ہیں،
سخاکوٹ سنوکر کلب: مختصر جھلکیاں، رمضان ٹورنامنٹ فائنل میچ بہت جلد ایس کے ٹی نیوز پر 🔴🔵
ملاکنڈ سخاکوٹ: ٹیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک بار پھر بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج دینے کے امکانات،
سخاکوٹ بازار کے ٹیلر ایسوسی ایشن صدر علی رحمان اور جنرل سیکرٹری رشید خان کا واپڈا محکمہ کو واضح پیغام دیا کہ اگر دو دن کے اندر اندر بجلی لوڈشیڈنگ ختم نہ کی گئی تو ہم دوبارہ روڈ پر احتجاج کیلئے نکلیں گے کیونکہ مزاکرات بھی کام نہ آئے، ٹیلر ایسوسی ایشن صدر علی رحمان،
سخاکوٹ: سینئر، نڈر، بے باک صحافی شہید شاہ حسین خلجی کی بارھویں برسی پر تحصیل درگئی سخاکوٹ کے صحافی برادری نے ان کے مزار پر حاضری دی مغفرت کیلئے دعا کی اور شہید شاہ حسین خلجی کے مزار پر پھول اور چادر پوشی کی گئی،
تحصیل درگئی: تحصیل چیئرمین پیر محمد اسلام غازی کے سربراہی میں آج پارٹی چیئرمین عمران خان کی کال پر درگئی بازار میں عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مزید تفصیل اس رپورٹ میں---
درگئی: آج اے سی آفس درگئی میں واپڈا ایس ڈی اوز، وھاب گل، کریم اللہ، احتشام خان، تحصیل چیئرمین پیر محمد اسلام غازی اور اسسٹنٹ کمشنر محمد علی خان کے مابین بجلی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کامیاب مزاکرات ہوئے، واپڈا ایس ڈی اوز اور اسسٹنٹ کمشنر نے یہ یقین دھانی کرائی کہ جس فیڈر پر 14/15 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہے وہ آٹھ 8 سے 10 دس گھنٹے تک کم کر دینگے جس کی بنیاد پر تحصیل چیئرمین پیر محمد اسلام نے واپڈا حکام اور اسسٹنٹ کمشنر کے اس فیصلےکو سراہا اور کل درگئی بازار میں لوڈشیڈنگ کے خلاف ہونے والے احتجاج کو ملتوی کر دیا گیا،
اس موقع پر تحصیل چیئرمین نے واپڈا حکام سے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف اپ جو بھی اقدامات اٹھائیں گے ہم اور تحصیل کے عوام اپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہینگے، پیر اسلام غازی نے ایس ڈی اوز سے مطالبہ کیا کہ اپ بجلی میٹر دینے میں لوگوں کو اسانی پیدا کریں جس پر وھاب گل ایس ڈی اوز نے کہا کہ جس وقت بھی لوگ میٹر کے پیسے دینگے اسی وقت پر اسے میٹر ملے گا میٹر کی کوئی کمی نہیں ہے،
اسسٹنٹ کمشنر محمد علی خان نے میڈیا کے زریعے کنڈا مافیا اور بجلی چوری کرنے والے افراد کو ایک ہفتہ وقت دیں دیا کہ اس میں قانونی طور پر بجلی میٹر کیلئے درخواست دیے کر میٹر لگوائیں بصورت دیگر بجلی چوری کے خلاف سخت قانون عمل میں لایا جائے گا،
سخاکوٹ: اغواہ شدہ بچہ کیسے اور کہا سے اپنے والدین کو مل گیا، تفصیل دیکھئے اس پروگرام میں،
درگئی: تحصیل چیئرمین پیر محمد اسلام غازی کا بروز منگل صبح 10:00am بجے بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف درگئی بازار میں احتجاج کا اعلان،
درگئی بازار اور سخاکوٹ بازار ٹریڈ یونین اور ٹیلر ماسٹر کے ساتھ ساتھ تاجر برادری سے درخواست ہے کہ وہ اس احتجاج میں بھر پور شرکت کریں، پیر محمد اسلام غازی(تحصیل چیئرمین)
احتجاج بروز منگل، 05/03/2024
نعت شریف، محمد خان کے خوبصورت آواز میں----
تحصیل درگئی بجلی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے ٹیلر ماسٹر اور پیر محمد اسلام غازی کا واپڈا حکام اور اسسٹنٹ کمشنر تحصیل درگئی محمد علی کے ساتھ مزاکرات، اور احتجاج کی کال، باقی تفصیل اس رپورٹ میں---
سخاکوٹ: وائٹ رے واشنگ پاوڈر ہول سیل ریٹ انتہائی کم اور مناسب قیمت پر دستیاب ہے اور اس کے علاوہ ہر قسم پیمپر بھی دستیاب ہے ابھی آڈر کیلئے رابطہ کریں، سعادت خان:👈 03428975887
منتخب ممبر قومی اسمبلی NA-09 ملاکنڈ جنیداکبرخان اور نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی PK-23 شکیل احمد خان PK 24 ممبر صوبائی اسمبلی پیر مصور خان غازی کو مبارکباد اور عوام کے نام اہم پیغام،
جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ این اے 9 امیدوار شیخ القران الحدیث حضرت مولانا جمال الدین صاحب،
الیکشن 2024