Haqeeqi Azadi

Haqeeqi Azadi PTI SUPPORTER

پی ٹی آئی کے دو سینیٹرز سینیٹر زرقا اور سینیٹر فیصل سلیم پی ٹی آئی کے خلاف ووٹ دینے جا رہے ہیںبیرسٹر گوہر کا اعتراف
20/10/2024

پی ٹی آئی کے دو سینیٹرز سینیٹر زرقا اور سینیٹر فیصل سلیم پی ٹی آئی کے خلاف ووٹ دینے جا رہے ہیں

بیرسٹر گوہر کا اعتراف

اب تو بس سانس لینے پر مقدمہ کرنا رہ گیا ہے
18/10/2024

اب تو بس سانس لینے پر مقدمہ کرنا رہ گیا ہے

عمران خان کی قید اور غیر آئینی ترامیم کے خلاف📍 ملک گیر احتجاج 🗓 18 اکتوبر 2024، بروز جمعہہم نکلیں گے تو خان نکلے گا!‎  ‎...
17/10/2024

عمران خان کی قید اور غیر آئینی ترامیم کے خلاف

📍 ملک گیر احتجاج
🗓 18 اکتوبر 2024، بروز جمعہ

ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا!

‏" میرے بیٹے احسن ریاض فتیانہ کو نامعلوم افراد نے ہمارے  گھر سے اغواء کیا، جب 4 دن بعد پٹیشن لگی تو اسے چھوڑ دیا گیا اور...
17/10/2024

‏" میرے بیٹے احسن ریاض فتیانہ کو نامعلوم افراد نے ہمارے گھر سے اغواء کیا، جب 4 دن بعد پٹیشن لگی تو اسے چھوڑ دیا گیا اور جب ہم نے پٹیشن واپس لی تو 6 گھنٹے بعد پھر اغواء کر لیا گیا اور وہ بھی تک لاپتہ ہے"۔ MNA ریاض فتیانہ کی اہلیہ MPA آشفہ ریاض رو پڑیں

16/10/2024

میرے پاکستانیوں!
آپ لوگ کب تک ایسے رہنا چاہتے ہو؟
عمران خان

15 اکتوبر اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے آج 14 اکتوبر کو 3 بجے وزیراعلی ہ...
14/10/2024

15 اکتوبر اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے آج 14 اکتوبر کو 3 بجے وزیراعلی ہاؤس پشاور میں اہم اجلاس بلا لیا.

جس میں وزیراعلی صوبے کے چاروں ریجنز سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلی نمائندگان اور دیگر پارٹی قائدین سے ملاقاتیں کرینگے.

15 اکتوبر کو اسلام آباد احتجاج کے انتظامات اور تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا جائیگا.

احتجاج میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شرکت یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی کو حتمی شکل دی جائیگی۔

اس مقصد کے لئے پارٹی قائدین اور منتخب عوامی نمائندوں کو ذمہ داریاں بھی تفویض کی جائیگی۔

15 اکتوبر اسلام آباد
13/10/2024

15 اکتوبر
اسلام آباد

بہادری کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے ملک پاکستان کے سابقہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صنف آہن ایک دلیر عورت ڈاکٹر یاسمی...
13/10/2024

بہادری کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے ملک پاکستان کے سابقہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صنف آہن ایک دلیر عورت ڈاکٹر یاسمین راشد حق اور سچ کی جنگ میں اپنا کردار کامیابی سے ادا کررہے ہیں۔۔

ظلم و فسطائیت کے باوجود ٹوٹ نہیں رہے ان کو امید نہی ٹوٹنے دے رہی کیونکہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنے والے کبھی نا امید نہیں ہوتے۔۔

ان شاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔۔


‏پاکستان کے 25 کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں.اگر عمران خان کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا، یا خدانخواستہ ان کو جیل...
12/10/2024

‏پاکستان کے 25 کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں.اگر عمران خان کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا، یا خدانخواستہ ان کو جیل میں کوئی نقصان پہنچا، تو یہ 25 کروڑ عوام خاموش نہیں بیٹھیں گے۔

پاکستان کے لئے مارچ ـ منگل ۱۵ اکتوبر، آزادی چوک


اٹک ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنان کی رہائی اور معاونت کے لئے انصاف لائرز فورم کے وکالاء سے فوری رابطہ کری...
06/10/2024

اٹک ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرفتار کارکنان کی رہائی اور معاونت کے لئے انصاف لائرز فورم کے وکالاء سے فوری رابطہ کریں

ایک صوبے کا ایک موجودہ وزیر اعلیٰ لاپتہ ہے، اور سب جانتے ہیں کہ کس ننے انہیں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا ہواہے۔ پور...
06/10/2024

ایک صوبے کا ایک موجودہ وزیر اعلیٰ لاپتہ ہے، اور سب جانتے ہیں کہ کس ننے انہیں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا ہواہے۔ پوری دنیا کے سامنے پاکستان کا مذاق اڑانا بند کریں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو فوری رہا کریں۔

🚨🚨IMPORTANT AND URGENT‼️
05/10/2024

🚨🚨IMPORTANT AND URGENT‼️

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان دو دن سے اپنے محاذ پر ڈٹے ہیں۔ بحیثیت قوم اس کا حصہ بنیں  ‎  ‎
05/10/2024

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان دو دن سے اپنے محاذ پر ڈٹے ہیں۔ بحیثیت قوم اس کا حصہ بنیں
‎ ‎

حکومت اور اسے حواریوں کی فسطائیت زرتاج گل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ، زرتاج گل کو پولیس نے گھر سے گھسیٹ کر گرفتار کیا
05/10/2024

حکومت اور اسے حواریوں کی فسطائیت

زرتاج گل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ، زرتاج گل کو پولیس نے گھر سے گھسیٹ کر گرفتار کیا

‏چیئرمین عمران خان کو پوری قوم کی طرف سے سالگرہ کی مبارکباد۔۔!! 🇵🇰 ‎پچھلے ڈیڑھ سالوں میں کپتان نے ہماری خاطر ہر قسم کی ف...
05/10/2024

‏چیئرمین عمران خان کو پوری قوم کی طرف سے سالگرہ کی مبارکباد۔۔!! 🇵🇰 ‎

پچھلے ڈیڑھ سالوں میں کپتان نے ہماری خاطر ہر قسم کی فسطائیت اور ظلم برداشت کیا۔ انہیں ایک چھوٹے، اندھیرے سیل میں قید کیا گیا جہاں مناسب خوراک تک نہیں لیکن آپکا کپتان اپنی قوم کی آزاری کے لیے آج بھی کھڑا ہے۔

آخری گیند تک لڑنے والا کپتان ہے آپکا، آپ نے بھی کسی صورت ہار نہیں ماننی!!



قوم بنانے کا سبق ایسے سکھایابیوی، بہنیں بھانجا ڈٹ گئے نہ کسی کے پلیٹلٹس گرے، نہ دھڑکنیں بہکیں، نہ چھوٹی سرجری، نہ بیرون ...
05/10/2024

قوم بنانے کا سبق ایسے سکھایا
بیوی، بہنیں بھانجا ڈٹ گئے نہ کسی کے پلیٹلٹس گرے، نہ دھڑکنیں بہکیں، نہ چھوٹی سرجری، نہ بیرون ملک معالجے-
کھڑا ہے اپنی قوم کے ساتھ اس کا سائبان بن کر، پھر کیوں نہ صدقے قربان جائے اس کی قوم اپنے مرشد کے
اللہ کی امان میرے کپتان

کپتان کی بہن علیمہ خان گرفتاری کے وقت اپنے بھائی کا یاد تازہ کرتے ہوئے ✌️
05/10/2024

کپتان کی بہن علیمہ خان گرفتاری کے وقت اپنے بھائی کا یاد تازہ کرتے ہوئے ✌️

اسلام آباد ڈی چوک میں نوجوان عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں!‎ ‎
05/10/2024

اسلام آباد ڈی چوک میں نوجوان عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں!


Address

Jamrud
Jamrud Fort
JAMRUD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqi Azadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share