ایمل ولی خان اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات کے
دوران اپنے لیڈر عمران خان سے محبت کے اظہار کا ایک خوبصورت واقعہ
ایک شخص نے بیرسٹر گوہر کو کہا کہ یہ آنکھیں روز خان صاحب کو دیکھتی ہیں آپ کتنے خوش قسمت ہو ایمل ولی نے اُس شخص کو کہا آپ اسکی آنکھوں کو بوسہ دو تو اُس
شخص نے واقعی بوسہ دیا *
جمرود تختہ بیگ انچارج اتحاد آفریدی اور اسسٹنٹ انچارج سہیل نے میرے بیٹے کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے اور پیسے کی ڈیمانڈ کررہے ہیں جبکہ تاحال میرا بیٹا لاپتہ ہے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا، آئی جی پی خیبرپختونخوا اور ڈی پی او خیبر مجھے انصاف دے اور میرے بیٹے کو بازیاب کرکے ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کریں۔عطاء اللہ شیر خان خیل کا جمرود پریس کلب میں پریس کانفرنس
گزشتہ روز وادی تیراہ میدان مرکزی باغ میں برساتی نالے میں ڈوبنے والے فوجی اہلکاروں کو مقامی لوگ ریسکیو کر رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق لیفٹینٹ احتشام کی نگرانی میں بی ڈی پارٹی لر باغ تک BD کرنے کے بعد واپسی پر لر باغ بازار کے ساتھ نالے(خوڑ)میں تیز پانی بہاؤں کی وجہ سے 39 Ak کے سنگل کیبن گاڑی اور آرمی اہلکار پانی میں پھنس گئے جس کو مقامی لوگوں نے نکال لیا ہے۔
ضلع خیبر تیراہ
حالیہ مسلسل تیز بارشوں سے اپر تیراہ باڑہ سندانہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ۔سیلاب میں بارشوں کی وجسے مزید اضافے کا امکان ۔اپر باڑہ کے درے وانڈی ،کنڈاو جماعت ،سیوری علی مت خیل کے عوام کا سندانہ ،سپین درند ,کوٹکی اور شیخ ملی کیساتھ کئی دنوں سے رابط منقطع ۔غذائی اجناس کی قلت اور بیماروں کو شدید تکلیف کا سامنا ۔خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی نے MNA حاجی اقبال آفریدی ،MPA پی کے 71 عبدالغنی آفریدی ،تیراہ رائفل ،ونگ کمانڈر 213,اور ڈپٹی کمشنر خیبر سے ان علاقوں کے عوام کے لیے ہنگامی بنیادوں پر غذائی اجناس پہنچانے اور میڈیکل کیمپ لگانے کا مطالبہ کردیا ۔صدر خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی شیخ گل آفریدی اور جنرل سیکرٹری سیدغنی آفریدی نے کہا ہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی نے انہی حالات کے تناظر میں دو سال سے اپر باڑہ میں مناسب مقام پر ایک رابطہ پل کی تعمیر کا مسلسل مطالبہ کیا مگر مقتدر حلقوں نے ھمیشہ اس کو نظر انداز کردیا ۔انہوں نے کہا کہ ہزاروں آبادی پر مشتمل علاقوں کے عوام کے بنیادی ضرورت کے پیش نظر فوری طور پر ایک پل کی تعمیر کی منظوری دی جائے ۔
یہ ہے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملک دین خیل نالہ غازی گل کلے کے حالات اس میں ہماری قبائل کی بچیاں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں ۔ایم این اے اقبال آفریدی اور ایم پی اے غنی آفریدی کے حلقوں میں
ضلع خیبر زیڑے کے مقام سے بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے
ضلع خیبر میں ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کی کارکردگی کا خود اندازہ لگائیں ۔کوئی ادارہ اپنی زمہ داری قبول نہیں کرتا
آخر کار عوام اور پولیس کے قوت برداشت جواب دے گئی
جمرود بازار میں گاڑی غلط پارکنگ پولیس و کیری ڈبہ ڈرائیور کے درمیان ہاتھا پائی ۔۔
ڈی پی او خیبر نے ایس ایچ او لنڈی کوتل کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر موقع پر معطل کردیا۔ایس ایچ او شاہ خالد کو تھانہ لنڈی کوتل کا چارج سنبھالنے کا حکم
میرا کام یہ پیغام آپ تک پہنچانا تھا۔۔۔
باڑہ سیکرٹری پل پر پشاور پولیس باڑہ عوام کو بے جا تنگ کرنے پر ایم این اے اقبال افریدی کو اطلاع ملی کہ یہاں لوگوں کو تنگ کیا جارہا ہے تو ایم این اے اقبال افریدی فوراً پہنچ گئےاور پولیس کے خلاف ایکشن لیا
تیراہ میدان میں تاجر برادری کا بھتہ خوری کے خلاف احتجاج
ضلع خیبر کے عوام ساتھ اتنا ظلم جو داڑھی والا دیکھو اس کا گلہ کاٹ دو
چینی انجینئرز پر بشام میں خود کش حملے کی ویڈیو
پاک افغان بارڈر طورخم نادرہ چیک پوائنٹ پر ایف سی اور ایف آئی اے عملہ کے درمیان ہاتھاپائی لڑائی جھگڑے کے دوران ایف آئی اے کے 6اہلکار ذخمی ہو گئے ایف آئی اے عملہ زرائع
طورخم بارڈر پر ایف سی اور ایف آئی اے کے درمیان لڑائی جھگڑا میں ذخمی ہونےوالے ایف آئی اے کے 3اہلکاروں عارف امجد زولفقار کو طبی امداد کے لئے لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے گئے ہیں جہاں پر ان کا علاج معالجہ جاری ہیں ہسپتال و پولیس زرائع
طورخم بارڈر پر ذخمی ہونےوالے ایف آئی اے اہلکاروں کی کی حالت خطرے سے باہر ہیں لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہیں ہسپتال ڈاکٹرز زرائع **
خیبر سفاری ٹرین کی ایک یادگار ویڈیو 2007 میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ریل پٹری تباہ ہونے کی وجہ سے سفاری ٹرین تقریباً گزشتہ 17 سال سے بند ہے۔سیاحت کو فروغ دینے کے لیے سفاری ٹرین کی بحالی بہت ضروری ہے
بشک دل کا سکون صرف تلاوت قران مجید میں ہے
خیبر پولیس کا ضلع خیبر کے علاقے جمرود علی مسجد میں ایک گھر پر بغیر لیڈیز پولیس کے چھاپے کے دوران خواتین پر فائرنگ کی جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ یہاں منشیات کی فیکٹری تھی
ژالہ باری کے بعد ضلع خیبر کے تاریخی گاؤں علی مسجد کا ایک دلفریب نظارہ
خیبر ہسٹری ٹریل بحال کردیا گیا ۔ ان تاریخی مقامات میں علی مسجد فورٹ، برطانوی دور کا ہسپتال ، مچنئ پوسٹ، میوزیم،شپولاسٹوپہ، لنڈی کوتل خیبر رائفلز میس ، اور تاریخی قلعہ بالاحصار شامل ہیں