Sajjad khan

Sajjad khan just for fun ..

24/08/2024

تعلقات
ٹھیک کرنے میں وقت ضائع نہ کریں اپنی معشیت ٹھیک کرلیں
تعلقات آٹومیٹک ٹھیک
ہوجائیں گے🙏👉

😢🙏
11/08/2024

😢🙏

⚘️
03/08/2024

⚘️

30/06/2024

یا اللہ بھت شدید گرمی ھے
رحمت کی بارش برسائے آمین ؛؛؛
🤲🤲🌧

27/06/2024

یا اللہ جمعہ کی رات ہے
سب کی مشکل اور پریشانی دو
🤲🙏ر فرما آمین

23/06/2024
🤲🙏
22/06/2024

🤲🙏

15/06/2024

حاجیوں کو حج مبارک ہو
ائندہ سال اللہ تعالی ہم کو بھی یہ سعادت عطا فرمائے 🤲🏻

جس وڈیرے نے آج اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دوکھ سنا رہا ہے انصاف کرو ورنہ یاد ...
15/06/2024

جس وڈیرے نے آج اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دوکھ سنا رہا ہے
انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا
(حضرت علی )

سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح باند کر صرف یہ سمجھنا کے ہمارا جانور  لوگوں کو اچھا لگے اپنے جانور کی نمائش کرنانہ یہ...
30/05/2024

سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح باند کر صرف یہ سمجھنا کے ہمارا جانور لوگوں کو اچھا لگے اپنے جانور کی نمائش کرنا
نہ یہ اپنی گردن نیچے کرسکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں
بروز محشر اگر یہ اپ کی شکایت کر دے تو سوچو اپ کا کیا بنے گا خدارا ان بے زبان جانوروں پر رحم کریں
{{ زمین والوں پر تم رحم کرو اسمان والا تم پر رحم کرے گا }}

KING
16/05/2024

KING

03005842041..03469016749پتا.اندر شہر پشاور . یہاں پر ہر قسم کی زیورات آڈر پر تیار کی جاتی ہے پورا نہ سونا اچھے داموں میں...
28/04/2024

03005842041..03469016749
پتا.اندر شہر پشاور . یہاں پر ہر قسم کی زیورات آڈر پر تیار کی جاتی ہے پورا نہ سونا اچھے داموں میں خریدا جاتا ہے 🇵🇰💗💗آپ کا اعتماد ہماری کامیابی

03/04/2024

‏تیسرا عشرہ ، عشرہ نجات

یا اللہ ہم سب کو جہنم کی آگ سے نجات عطا فرما
آمین ❤

31/03/2024

‏یااللہ ہمیں وہ بد بخت نہ بنانا کہ رمضان گزر جائے اور ہماری مغفرت نہ ہو۔
اے رَبِّ ذوالجلال ہمیں معاف فرما دے🙏

22/03/2024

مغفرت کا عشرہ شروع ہوا
‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے🙏

🤲ameen
11/03/2024

🤲ameen

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
11/03/2024

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

Address

Jamrud Fort

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category