Awaz Waseb News

Awaz Waseb News مظلوم عوام کا ترجمان ،،،آواز وسیب

*عالمی مبلغ پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی کی لیہ آمداور دیار مہر مارکی لیہ میں خطاب ۔۔
23/11/2024

*عالمی مبلغ پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی کی لیہ آمداور دیار مہر مارکی لیہ میں خطاب ۔۔

24/10/2024

پولیس خدمت مرکز ڈیرہ غازی خان عوام کی خدمت کے لیے کوشاں
انچارج خدمت مرکز شاہد منظور

جدید صحافت کا علمبردار پرویز خان لاشاری
20/10/2024

جدید صحافت کا علمبردار پرویز خان لاشاری

19/10/2024

پروگرام آواز وسیب|اینکر پرسن پرویز خان لاشاری
راؤ محمد شفیق خانپور منجوالا کے سیوریج کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے
Awaz waseb Team 03417323117whatsapp

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ معصوم بچہ اپنے پیاروں سے مل سکے ۔۔۔۔شکریہ
15/10/2024

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ یہ معصوم بچہ اپنے پیاروں سے مل سکے ۔۔۔۔شکریہ

ہم اپنے پیارے بھائی ضامن حسین بکھر کو روزنامہ ملتان سلطان جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
14/10/2024

ہم اپنے پیارے بھائی ضامن حسین بکھر کو روزنامہ ملتان سلطان جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

13/10/2024
13/10/2024

پروگرام آواز وسیب/اینکر پرسن پرویز خان لاشاری
احمد عزیز کلینک بلمقابل سٹی ہائی سکول جامپور/ڈاکٹر شاہد نواز ڈھول

13/10/2024

‏ تم حق کی بات کہنے سے مت ڈرو،
کيونکہ! اللہ کے سوا نہ کوئی تمہیں موت دے سکتا ہے اور نہ کوئی تمہارا رزق کم کر سکتا ہے

اینکر پرسن: پرویز خان لاشاری پروگرام آواز وسیب
11/10/2024

اینکر پرسن: پرویز خان لاشاری
پروگرام آواز وسیب

Program Awaz waseb anchor Person Pervaiz khan Lashari

11/10/2024

میلہ کوٹ مٹھن شریف

11/10/2024

خانپور منجوالا: اپڈیٹ
اینکر پرسن: پرویز خان لاشاری
پروگرام آواز وسیب

*پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 27 یادداشتوں پر دستخط*پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 27 یادداشتوں ...
11/10/2024

*پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 27 یادداشتوں پر دستخط*

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی 27 یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔

توانائی، پیٹرولیم، ٹیکسٹائل، تعیمرات، ٹرانسپورٹ، سائبر سکیورٹی، مصالحہ جات ، سبزیوں کی برآمد، ہنرمند افرادی قوت اور دیگر شعبوں میں تعاون کے معاہدے مفاہمت کی یادداشتوں میں شامل ہیں۔

مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے تمام اقدامات یقینی بنانےکا عزم کیا۔

اس سےقبل وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیرسرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی خصوصی ملاقات ہوئی۔

وزیراعظم نے سعودی وفد کو خوش آمدید کہا اور پاک سعودی بزنس فورم میں ہونے والی نتیجہ خیز بات چیت پر خوشی کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے سعودی عرب کو حکومت کے نجکاری پروگرام سے آگاہ کیا، سعودی عرب کو پاکستان کے ایوی ایشن کے شعبے خصوصاً پاکستان کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں سرمایہ کاری کی ترغیب دی۔

سعودی وزیر سرمایہ کاری نے کان کنی، زراعت، فوڈ سکیورٹی، انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے پورٹ فولیو میں اضافے کے حوالے سے سعودی عرب کے عزم کا اعادہ کیا، ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزرا بھی شریک ہوئے۔

پٹرولنگ پوسٹ دوکوٹہ کے اے ایس آئی ذوالفقارعلی ڈوگر نے پرموشن پر دوست احباب کے اعزاز میں ظہرانہ دیا اس موقع پر شرکاء کا گ...
10/10/2024

پٹرولنگ پوسٹ دوکوٹہ کے اے ایس آئی ذوالفقارعلی ڈوگر نے پرموشن پر دوست احباب کے اعزاز میں ظہرانہ دیا اس موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو ۔

10/10/2024

*بجلی سستی کرنے کیلئے 5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کردیے ہیں۔*

*~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف*

10/10/2024

سلطان العاشقین حضرت خواجہ غلام فرید کوریجہ رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے

*کراچی**چیف انجنئر بلوچستان جناب محمد الیاس لاشاری کی خصوصی طور پر کوئٹہ سے کراچی آمد رئیس نثار احمد لاشاری سے ہمشیرہ کی...
10/10/2024

*کراچی*
*چیف انجنئر بلوچستان جناب محمد الیاس لاشاری کی خصوصی طور پر کوئٹہ سے کراچی آمد رئیس نثار احمد لاشاری سے ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی اور لواحقین سے دکھ کا اظہار کیا۔

09/10/2024

تازہ ترین موسمی صورتحال کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیر اثر اس وقت راجن پور ڈسٹرکٹ کے پہاڑی سلسلے کوہ سلیمان پر بادل بننے کا عمل جاری ہے جس کے زیر اثر ماڑی۔لنڈی سیدان اور گردونواح میں آندھی کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ⛈️
اگر بادلوں کی شدت میں اضافہ ہوا تو راجن پور ڈسٹرکٹ کے مختلف مقامات پر بارش کے امکانات بن سکتے ہیں۔۔

Address

Jampur

Telephone

+923417323117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz Waseb News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Jampur

Show All