جام پور کے متاثرین کی گھروں کو واپسی چھوڑے گئے سامان میں سانپوں کے ڈیرے
بول نیوز جام پور کے سیلاب متاثرین کی آواز بن گیا سیلاب متاثرین کی مسلسل کوریج
جام پور میں سیلاب تو کم ہوگیا لیکن متاثرین سیلاب کی مشکلات کم نہیں ہوئی
جام پور کے علاقوں میں متاثرین سیلاب بے یارو مددگار ایم این اے کے خلاف پھٹ پڑے
جام پور۔حلقہ کے ایم این اے نے سیلاب سے اپنا زرعی رقبہ بچانے کے لئے سیلاب کا رخ مڑوا کر بستی موسیٰ احمدانی کو ہی ڈبوا دیا گھر سے بے گھر ہونے والے بستی کے مکین مقامی ایم این اے کے خلاف پھٹ پڑے ساری زندگی سردار جعفر لغاری کو ووٹ دیئے انہوں نے ہماری بستی کو ڈبو کر صلہ دیا آئندہ الیکشن میں سردار جعفر لغاری کو حساب دینا ہوگا
رپورٹ نمائندہ بول نیوز احمد نواز راں
تحصیل جام پور ٹرائیبل ایریا کوہ سلیمان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض پھوٹ پڑے
رپورٹ احمد نواز راں نمائندہ بول نیوز
03352434444
محب وطن کا دعویٰ کرنے والے خان صاحب جلسوں پر کروڑوں اڑانے کی بجائے یہ بچارے بھی پاکستانی ہیں جہاں بے رحم سیلاب نےضلع راجن پور کی تحصیل جام پور کی بستیوں کی بستیوں کو قبرستان بنا کے رکھ دیا ہزاروں غریب لوگ کھلے آسمان تلے اپنی برباد پر خون کے آنسوں رو رہےہیں زرا ان پر توجہ دیں حکومتی ٹولے کو بھی چاہئے جس طرح عمران خان کی حکومت گرانے کی جدو جہد کی اسی طرح متاثرین کی بحالی پرترس کرتے ہوئے جدودجہد کرکے بحالی یقنی بنائیں
بول نیوز کی نشریات بندش کے خلاف ملک بھر کی صحافتی تنظیموں کا احتجاج
بول نیوز کی بندش کے خلاف ملک بھر میں صحافی سراپا احتجاج حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
ضلع راجن پور میں سیلاب نے تباہی کردی ہزاروں ہنستے بستے گھروں کو اجاڑ دیا لیکن افسوس حلقہ کے ایم این اے سردار جعفر لغاری اپنی موج مستیوں میں مصروف