National media jampur

National media jampur سارے دوستوں کو عوام کے خادم عامر سہیل گورمانی کا سلام ق?

14/04/2022

پاک فوج کے افسر پر تشدد
تشدد کرنے والے غنڈوں کا تعلق نون لیگ کے خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کے ملازم تھے

17/03/2021

ایوان صدر میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل مجاہد انور کو نشان امتیاز سول دینے کی تقریب

سابقہ SHO تھانہ سبز پیر انسپکٹر اصلاح الدین بٹ کو سزا کے طور پر( سب انسپکٹر) بنا دیا گیا انکوائری رپورٹ مکمل  تھانہ سبز ...
15/03/2021

سابقہ SHO تھانہ سبز پیر انسپکٹر اصلاح الدین بٹ کو سزا کے طور پر( سب انسپکٹر) بنا دیا گیا انکوائری رپورٹ مکمل تھانہ سبز پیر میں اصلاح الدین بٹ کے خلاف درج مقدمہ نمبر 156/17 اور مقدمہ نمبر 255/17 بجرم 155c میں علاقہ مجسٹریٹ پسرور سے بلا ضمانتی وارنٹ گرفتاری جاری کردیا ملزم کو تمام ثبوتوں کی روشنی میں بطور سزا انسپکٹر سے سب انسپکٹر کردیا گیا۔۔۔آپ کو یاد رہے کہ یہ گجرانوالہ کے ریسلر ہیں اور ہائیکورٹ میں وکیلوں کے ساتھ دھینگامشتی کرکے ان کو بھاگنے پر مجبور کرنے پر سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئے تھے۔
اس وقت تھانہ صدر نارووال تھے اورایک اور واقع میں ڈی پی او کے خلاف رپٹ تحریر کرکے خود ہی لائن حاضر ہونے کی استدعا بھی کی تھی انہوں نے یہ بالکل نڈر بے اور بے باک پولیس آفیسر ہیں

15/03/2021

کوئٹہ(رپورٹ بائی ڈاکٹر ثناء اچکزئی)ڈبل روڈ پر واقع اکرم ہسپتال عوام کے لئے درد سر بن گیا* *ہسپتال میں تعینات انتظامیہ جس میں وارڈ بوائے سے لیکر میڈیکل سٹور اور لیبارٹری سے لیکر ایمرجنسی تک سب نا تجربہ کار لوگ براجماں ہیں ساتھ میں پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے ہسپتال کے اردگرد سینکڑوں کی تعداد رکشوں نے آنے اور جانے والے مریضوں کو ذہنی مریض بھی بنادیا ہے انتظامیہ کے سربراہ کو شکایت کرنے کے باوجود کوئی حل نہیں نکال سکا وہ صرف اس چکر میں ہے کہ جتنا بھی لوگ پریشان ہو لیکن ہمیں رقم ملنے پر کوئی پرواہ نہیں‘ان کا کام صرف روپے بٹورنے سے ہیں بلکہ مریضوں اور تیماداروں سے کوئی کام نہیں کوئی مرے یا جئے ان کا مقصد پیسے کمانا ہے*
*ہسپتال میں موجود ڈاکٹر دن میں 200سے300تک مریض کا او پی ڈی کرتے ہیں جس سے 1200سے1500روپے تک فیس وصول کرتے ہیں جو کہ ایک ناروا اور ظلم ہے عوامی حلقوں نے ہسپتال کے اس ناروا اور ظالمانہ رویہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کردیا کہ متعلقہ ہسپتال کے خلاف کارروائی کرکے ان کا لائسنس منسوخ کیا جائے۔*

15/03/2021
15/03/2021

تھانہ غربی کے ایس ایچ او دوست محمد کو بچے کی ہلاکت کیس میں حراست میں لیا گیا

*لاہور ہائیکورٹ نے عطائیوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا**ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کلینک نہیں چلا سکیں گے. پنجاب میڈیکل فکیلٹی کے تم...
14/03/2021

*لاہور ہائیکورٹ نے عطائیوں کیخلاف بڑا فیصلہ سنا دیا*

*ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کلینک نہیں چلا سکیں گے. پنجاب میڈیکل فکیلٹی کے تمام ڈپلومہ جات کو غیر قانونی غیر آئینی قرار*
*جس علاقہ میں غیر قانونی لیباٹری/کلینک چلتی پکڑی گئی اس علاقہ کا اے سی، ڈرگ انسپکٹر اور ڈپٹی ڈی ایچ او معطل ہوگا*
*حکماء کو بھی محدود پریکٹس کی اجازت ہوگی*

*پاکستان میں صرف محدود شعبہ جات ہی پریکٹس کر سکیں گے*

عدالت نے عطائیوں کے کلینک سربمہر کرنے کا پنجاب حکومت کا اختیار قانونی قرار دے دیاعدالت نے کلینک سربمہر کرنے کیخلاف عطائیوں کی درخواستیں خارج کر دیں جسٹس عائشہ اے ملک نے 29صفحات پر تحریری فیصلہ جاری کر دیاعدالت نے کلینک سربمہر کرنے کیخلاف پنجاب حکومت کا مئوقف قانونی قرار دیدیا پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ صحت عامہ کے تحفظ کیلئے بنایا گیا، سرکاری وکیل صحت عامہ کیلئے عطائیوں کو اڈے چلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سرکاری وکیل ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ کا مقصد صحت عامہ سے متعلق ہر شعبے کو ریگولیٹ کرنا ہے، عدالتی فیصلہ لاہور ہائیکورٹ پہلے ہی صحت عامہ کیلئے احتیاطی تدابیر کا اصول طے کر چکی ہے، فیصلہ صحت عامہ سے متعلق کسی شعبے کو قانون سے ہٹ کر کام کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، فیصلہ ہیلتھ کیئر کمیشن عطائیوں کے کلینک سربمہر کرنے کا مکمل اختیار رکھتا ہے، فیصلہ عطائیوں کے سکلز ڈویلپمنٹ کونسلزسے حاصل کردہ تربیتی ڈپلومے بھی غیرقانونی قرار ایسے ڈپلوموں کی ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ کے تحت کوئی حیثیت نہیں، عدالتی فیصلہ کے مطابق کو ٹیکنیشن ھومیو ڈاکٹر نرس ڈسپنسر دائی ایل ایچ وی ڈسپنسر کلینک یا ڈسپنسی چلانے کے مجاز ھرگز نہ ھونگے جبکہ سرٹیفائیڈ ڈاکٹروں کو ھی کلینک ھسپتال اور لیبارٹریاں چلانے کے اھل ھونگے سر بمہر ھونے والے کلینک لیبارٹریوں سنٹروں پر رکھے گئے طبی آلات بحق سرکار ضبط کر لئے جایں گے جبکہ جرمانہ پچاس ھزار سے زائد ھو گا جس علاقہ میں غیر قانونی کلینک لیبارٹری سینٹرز چھوٹے بڑے ھسپتال پائے گئے اُس علاقہ کے اے سی ڈی ایچ او ڈرگ انسپکٹر کو فوری نوکری سے برخاست کر دیا جایگا حکم

20روپے فیس کیوں نہیں لائے جلاد سکول ماسٹر نے 8سالہ طالب علم  کو تشدد کرکے ناک کی ہڈی توڑ دی۔تھانہ سٹی پولیس  سکول پہنچ گ...
14/03/2021

20روپے فیس کیوں نہیں لائے جلاد سکول ماسٹر نے 8سالہ طالب علم کو تشدد کرکے ناک کی ہڈی توڑ دی۔تھانہ سٹی پولیس سکول پہنچ گئی۔فاروق آباد نوکھرنو کے رہائشی محنت کش محمد شفیق کا کمسن8سالہ بیٹا گورنمنٹ سکول باالمقابل میونسپل کمیٹی پانچویں کلاس میں زیر تعلیم ہے ٹیچر نے بچے سے 20 روپے فیس طلب کی اور شدید تشدد کرتے ہوئے طالب علم احمد رضا کی ناک کی ہڈی توڑ دی کپڑوں پر خون دیکھ کروالدین پریشان ہوگے اور پولیس کو اطلاع دی۔

کل رات 8 بجے کے قریب قریباً 4 ماہ کا بچہ  (چلڈرن اسپتال ملتان) کے مین گیٹ پر بنا کسی وارث کے ایک فروٹ کی ٹوکری میں پایا ...
14/03/2021

کل رات 8 بجے کے قریب قریباً 4 ماہ کا بچہ (چلڈرن اسپتال ملتان) کے مین گیٹ پر بنا کسی وارث کے ایک فروٹ کی ٹوکری میں پایا گیا۔ اسپتال میں موجود اسٹاف نے کسی بچی سے کپڑے ادھار لے کر اس بچے کو پہنائے۔ بچہ اس وقت اسپتال انتظامیہ کی تحویل میں ہے ایک ہفتہ کسی وارث کا انتظار کیا جائے گا اور اسکے بعد بچے کو لاہور میں کسی ٹرسٹ فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا جائے گا جہاں اس بچے کیلئے اچھے والدین کی تلاش کی جائے گی۔ بچے کی حرکات بتاتی ہیں کہ ماں کا دودھ بھی پیتا تھا اور ماں کی تلاش میں ہے۔ کافی حد تک امکانات ہیں کہ اغواء یا جائیداد کا معاملہ ہو گا کیونکہ اتنا خوبصورت بچہ کوئی کیسے یوں اسپتال کے دروازے پر چھوڑ کر جا سکتا ہے۔

(اِن شاء اللّٰه) اس بچے کی تصویر وائرل ہونے سے اس بچے کے حقیقی والدین مل سکتیےہیں۔بچے کیلئے چِلڈرن اسپتال ملتان انتظامیہ رابطہ کیا جا سکتا ہے۔اللہ پاک اس بچے کی عمر دراز کرے آمین

*14 مارچ2021مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے نتیجے میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے اعلامیہ جاری ہو چکا ہے کہ کل یعنی بر...
14/03/2021

*14 مارچ2021مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے نتیجے میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے اعلامیہ جاری ہو چکا ہے کہ کل یعنی بروز پیر 30 رجب المرجب ہے یکم شعبان بروز منگل 16 مارچ کو ہوگی*

14/03/2021

بیوی کو میکے بیھجنے کی خوشی کیسی ہوتی ہے اس ویڈیو میں دیکھیں ۔شکریہ

14/03/2021

*‏کراچی ڈیفنس فیز 1 میں ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کی کوشش کے دوران میں 2 ڈاکوؤں کو پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا-*
*2 ٹی ٹی پستول برآمد ایک ٹی ٹی پستول نقلی نکلی،پولیس*
*سیلوٹ تو بنتا ہے باس*
Sindh Police Zindabad

*جڑانوالہ نوٹوں کی چمک کا کمال، وائرلیس آپریٹر نے تکمیل مثل میں ٹھیکدار اور اسکے بھائی کو بے گناہ قرار دے کر ملبہ مزدور ...
14/03/2021

*جڑانوالہ نوٹوں کی چمک کا کمال، وائرلیس آپریٹر نے تکمیل مثل میں ٹھیکدار اور اسکے بھائی کو بے گناہ قرار دے کر ملبہ مزدور پر ڈال دیا*اے ایس آئی کی جگہ وائرلیس آپریٹر کی تفتیش نے کئی سوالات کھڑے کر دئیے،حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ-تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود محلہ انور آباد کے رہائشی نادر خان نے 8 اگست 2020 کو تھانہ سٹی جڑانوالہ میں مقدمہ نمبر 737/20 بجرم 379ت پ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ ٹھیکدار میاں عبدالوحید، میاں طفیل،میاں عدنان ساکنان ہاوسنگ کالونی جڑانوالہ،شہادت علی ساکن 240 گ ب مدنیہ ٹاون نے 6 کس نامعلوم افراد کے ہمراہ سولنگ پختہ اینٹ مالیتی 6 لاکھ روپے محلہ انور آباد نزد مسجد شیرربانی اور دیگر بازاروں سے اپنے آپ کو ٹھیکدار ظاہر کرتے ہوئے پہلے سے لگا ہوا سولنگ اکھاڑ کر ٹرالیوں میں لوڈ کرکے لے گئے اندراج مقدمہ کے بعد اے ایس آئی مدد حسین کے کار خاص وائرلیس آپریٹر تعینات پٹرولنگ پوسٹ بچیکی محمد اختر نے مبینہ طور پر بھاری نذرانہ کے عوض مثل تکمیل کے دوران ٹھیکیدار میاں عبدالوحید اور اسکے بھائی میاں عدنان کو بے گناہ قرار دے کر سارا ملبہ مزدور شہادت علی پر ڈال دیا تھانوں میں اے ایس آئی کی بجائے وائرلیس آپریٹر کی سنگین مقدمات میں تفتیش کے انکشافات نے کئی اہم سوالات کھڑے کر دئیے ہیں اہل علاقہ مدعی اور گواہان کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں نامزد ملزمان ایک مرتبہ بھی شامل تفتیش نہ ہوئے ہیں حالانکہ مدعی گواہان اور اہل علاقہ 3 مرتبہ دوران تفتیش پیش ہوئے اہل علاقہ نے ار پی او، سی پی او فیصل آباد کیپٹن رئیائرڈ سہیل چوہدری و دیگر حکام بالا ازخود نوٹس لیکر اصلاح احوال کریں اور وائرلیس آپریٹر کی جانب سے اہم مقدمات کی تفتیش کے واقعہ کی اعلی سطحی انکوائری کروا کر مقدمہ تفتیشی کو معطل کیا جائے*

03/03/2021

یہ ہے خوبصورت جامپور کا خوبصورت سٹی پلازا جو کہ جامپور کا سنٹر بازار جس صفائی آپ عوام دیکھیں آور خود اندازہ لگا لیں کہ اتنی مشینری ٹریکٹر ٹرالی ۔رکشے ۔جامپور کی TMA کو مہیا بھی ہووے مگر صفائی میں جو فرق پڑا عوام خود اس ویڈیو میں دیکھے ۔دوستوں سے گزارش ہے کہ شیئر کر دیں ۔شکریہ

03/03/2021

انڈیا ۔۔کے شھر احمد آباد سے یہ ویڈیو جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہو ۔جس میں لڑکی خود کشی کرنے سے پہلے عوام کو کچھ بتاتی ہے ۔آپ بھی سنیں

15/04/2020

ماں باپ سے بچھڑی ایک بہن کا پیغام
جو میرا بھائی جو میری بہن اس ویڈیو کو دیکھے اگے شئیر کرے ۔خاص کر وہ لوگ جن کے زیادہ دوست کراچی کے ہوں ۔شکریہ

مفصل رپوٹ ۔عامر سہیل گورمانی مصباح الحق کے ہیڈ کوچ اور اظہر علی کے ٹیسٹ کپتان بننے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے یہ کہا ...
11/04/2020

مفصل رپوٹ ۔عامر سہیل گورمانی
مصباح الحق کے ہیڈ کوچ اور اظہر علی کے ٹیسٹ کپتان بننے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے یہ کہا جانے لگا تھا کہ چونکہ دونوں احتیاط پسند اور دفاعی انداز کے حامل کرکٹرز ہیں لہٰذا دونوں کا یہ انداز پاکستانی ٹیم کے لیے کارآمد ثابت نہیں ہوسکے گا۔
لیکن مصباح الحق کے بعد اب اظہر علی بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ آسٹریلیا کے مشکل دورے کے بعد پاکستانی ٹیم صحیح سمت کی طرف چل پڑی ہے اور وہ اپنے اور مصباح الحق کی احتیاط پسندی یا دفاعی سوچ کے بارے میں قائم کیے گئے تاثر کو درست نہیں سمجھتے۔
اظہر علی نے ویڈیو لنک کے ذریعے صحافیوں سے ہونے والی گفتگو میں کہا کہ ‘اس تاثر کو کیسے تبدیل کیا جائے؟ یہ پریس کانفرنس میں بول کر تبدیل نہیں ہوسکتا۔ دراصل لوگ بہت جلدی رائے قائم کرلیتے ہیں۔ سارے یہ سمجھتے ہیں کہ اگر وہ ٹھنڈے مزاج کی بیٹنگ کرتے ہیں اور آرام سے کھیلتے ہیں تو کپتانی بھی ایسے ہی کرتے ہیں، یہ درست نہیں۔‘

اظہر علی کا کرارا جواب

اظہر علی کہتے ہیں کہ جب وہ عام کھلاڑی کی حیثیت سے کھیل رہے تھے تو اس وقت مصباح الحق پر بھی یہی اعتراض ہوتا تھا جسے سن کر انھیں بہت غصہ آتا تھا کہ یہ نہیں دیکھا جاتا کہ جو صورتحال ہوتی ہے، اسی کے مطابق اپنے وسائل کو سامنے رکھ کر کپتانی کی جاتی ہے۔
اظہر علی نے نوے کی دہائی اور سن دو ہزار کے اوائل کی آسٹریلوی ٹیموں کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو لگے گا کہ اس کے کپتان بڑے جارحانہ انداز کے تھے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان ٹیموں کے بولنگ اٹیک بہت مضبوط تھے۔ ‘ان کے بولرز خود ہی اپنی فیلڈنگ سیٹ کر لیتے تھے۔ میک گرا، بریٹ لی اور شین وارن جیسے بولرز کی کپتانی کرنا آسان تھا۔‘
اظہر علی نے کہا پاکستانی ٹیم نے حالیہ برسوں میں اپنی تمام تر ٹیسٹ کرکٹ متحدہ عرب امارات میں کھیلی ہے جہاں کی کنڈیشنز آسٹریلیا سے مختلف ہیں، جہاں آپ فاسٹ بولر کی بولنگ پر چار سلپ نہیں کھڑی کرسکتے۔ ‘وہاں آپ کو دوسرے انداز سے اٹیک کرنا پڑتا ہے۔ آپ جارحانہ کپتانی ضرور کرتے ہیں لیکن آپ کو توازن رکھنا پڑتا ہے۔‘
'کرکٹ ذمہ داری کے ساتھ ساتھ انجوائے کرتے ہوئے کھیلنی چاہیے۔': اظہر علی
اپنے بااختیار کپتان ہونے کے بارے میں سوال پر اظہر علی کا کہنا ہے کہ اگر انھیں ان کی مرضی کی ٹیم مل رہی ہے تو انھیں یہ دعویٰ کرنے کی ضرورت نہیں کہ وہ بااختیار کپتان ہیں۔
انھوں نے کہا کہ جہاں تک مکمل اتھارٹی کی بات ہے تو وہ انھیں حاصل ہے۔ اظہر علی کے مطابق مصباح الحق کے بیک وقت چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ ہونے کا انھیں فائدہ ہوا ہے کہ اب انھیں ایک ہی شخص کے ساتھ ٹیم سلیکشن اور ٹیم کی حکمت عملی پر بات کرنی پڑتی ہے۔
‘پہلے یہ ہوتا تھا کہ آپ کو چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کو الگ الگ قائل کرنا پڑتا تھا۔ مصباح الحق کے ساتھ میری کیمسٹری بہت اچھی ہے اور سلیکشن کے معاملے میں ہم باہمی اتفاق سے فیصلے کرتے ہیں اور کبھی کوئی اختلاف نہیں ہوا۔ مصباح الحق نے جہاں مناسب سمجھا ہے کپتان کی حیثیت سے ان کی بات مانی ہے اور وہ یہ اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ میدان میں کپتان نے ہی ٹیم کو لڑانا ہوتا ہے۔‘
اظہر علی کا کہنا ہے کہ وہ ڈریسنگ روم کے خوشگوار ماحول کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں کیونکہ اگر کھلاڑی ریلیکس ہونگے تو وہ دباؤ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ ‘کرکٹ ذمہ داری کے ساتھ ساتھ انجوائے کرتے ہوئے کھیلنی چاہیے۔‘
اظہر علی نے تسلیم کیا کہ گذشتہ ایک دو سال سے ان کی کارکردگی پہلے جیسی نہیں رہی۔ انھیں گھٹنے کی تکلیف ایک ایسے وقت ہوئی تھی جب وہ بھرپور فارم میں تھے۔
اظہر علی کا کہنا ہے کہ وہ ون ڈے انٹرنیشنل میں واپس آنے کے بارے میں نہیں سوچ رہے
اس تکلیف کی وجہ سے وہ خاصے پریشان رہے تاہم ان کی رائے میں ہر کرکٹر کے کیریئر میں فٹنس کا مسئلہ ضرور آتا ہے ان کی کوشش ہے کہ اپنی پرانی فارم میں واپس آئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ون ڈے انٹرنیشنل میں واپس آنے کے بارے میں نہیں سوچ رہے ہیں بلکہ ان کی توجہ اس بات پر ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے جیسی کارکردگی دکھائیں۔

اظہرعلی کا کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ انتہائی غیرمعمولی صورتحال ہے جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔

‘کھلاڑی کھیلنا کبھی نہیں بھول سکتے لیکن جب آپ پریکٹس میں نہیں رہتے تو فارم ضرور اوپر نیچے ہوتی ہے۔ کھلاڑیوں کے لیے ضروری ہے کہ جتنا عرصہ کرکٹ نہیں ہورہی وہ اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں اسی لیے انھیں ایک پروگرام دے دیا گیا ہے اور اسی کے تحت تمام کرکٹرز کے ویڈیو فٹنس ٹیسٹ بھی ہونگے۔‘

09/04/2020

کراچی میں لاک ڈاون کے دوران پھولوں والوں کی پٹائی

09/04/2020

کیا ھمارا کردار انسانوں والا ھے۔چوزے اگر زیادہ ھوگئے تھے اور خوراک کا مسئلہ تھا تو دیہاتوں میں دے دیے جاتے۔یہ کونسا طریقہ تھا۔۔۔۔۔۔۔؟🤔😱

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے غریب اور مستحق لوگوں کے لئے شروع کردہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت پیسے ملنا شروعشکر...
09/04/2020

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے غریب اور مستحق لوگوں کے لئے شروع کردہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت پیسے ملنا شروع
شکریہ وزيراعظم پاڪستان عمران خان

ساھیوال میں 500 روپے کی شرط جیتنے کی خاطر چلتی ٹرین کے نیچے لیٹنے والا گرفتار۔۔۔۔۔۔🤔😱
09/04/2020

ساھیوال میں 500 روپے کی شرط جیتنے کی خاطر چلتی ٹرین کے نیچے لیٹنے والا گرفتار۔۔۔۔۔۔🤔😱

Address

Jampur
816101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National media jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National media jampur:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Jampur

Show All