Haripur Update

Haripur Update News & Media Website
(1)

ورکنگ جرنلسٹ پینل کی محنت ضرور رنگ لائے گی
15/12/2024

ورکنگ جرنلسٹ پینل کی محنت ضرور رنگ لائے گی

ورکنگ جرنلسٹ پینل کے میدان میں آتے ہی صحافیوں کے پاس جرگہ جماعت کا کام شروع کردیا۔۔۔
14/12/2024

ورکنگ جرنلسٹ پینل کے میدان میں آتے ہی صحافیوں کے پاس جرگہ جماعت کا کام شروع کردیا۔۔۔

ہری پور لیبر کورٹ کے آڈر پر 66 کی لسٹ پر الیکشن 2024 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کے  امیدوارن صدر شاہد اختر اعوان ،جنرل سیکرٹر...
12/12/2024

ہری پور لیبر کورٹ کے آڈر پر 66 کی لسٹ پر الیکشن 2024 میں ورکنگ جرنلسٹ پینل کے امیدوارن صدر شاہد اختر اعوان ،جنرل سیکرٹری ملک شاہد تبسم ، سینئر نائب صدر خادم شاہ،نائب صدرکرن شہزادی ،نائب صدر عدیل اعوان، انفارمیشن سیکرٹری طاہر حبیب اعوان، فناس سیکٹری اسحاق تنولی نے اپنے اپنے فارم نامزدگی ہری پور پریس کلب انتخابات 2024 کے الیکشن ٹریبونل بورڈ کے چیئرمین اکرام اللہ سعید کی موجودگی میں ریجبنل انفارمیشن آفیسر ایبٹ آباد کے پاس جمع کروایا دیے
بہت اچھے ماحول میں کاغذات جمع ہوئے تمام صحافیوں کا شکریہ جنہوں نے ماحول خراب کئیے بغیر کاغذات جمع کروائے

12/12/2024
جتنا ظلم وستم ہوا ہے یہاں کیوں نہ اس کا حساب ہو جائےانتخاب  کتنی  بار  ہوئے  اک  بار احتساب  ہو  جائے صحافت صرف پیشہ نہی...
11/12/2024

جتنا ظلم وستم ہوا ہے یہاں کیوں نہ اس کا حساب ہو جائے
انتخاب کتنی بار ہوئے اک بار احتساب ہو جائے

صحافت صرف پیشہ نہیں، یہ حق اور سچ کی آواز ہے۔ قلم کو ہمیشہ دیانتداری اور غیر جانبداری کے ساتھ استعمال کریں، کیونکہ صحافی معاشرے کا آئینہ اور تبدیلی کا ذریعہ ہوتا ہے۔
خاص کر ان صحافیوں کے لیے جو حق و انصاف کے راستے پر چلتے ہیں، یاد رکھیں کہ آپ کی تحریر اور آواز تاریخ کا حصہ بن سکتی ہے۔ کبھی بھی اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کریں۔

ورکنگ جرنلسٹس پینل آف ہری پور پریس کلب، کا آمدہ پریس کلب الیکشن کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس آج "ہم گواہ" آفس ہری پور میں ...
03/12/2024

ورکنگ جرنلسٹس پینل آف ہری پور پریس کلب، کا آمدہ پریس کلب الیکشن کے سلسلے میں مشاورتی اجلاس آج "ہم گواہ" آفس ہری پور میں مقرر ہوا جس میں پینل کی باقاعدہ تشکیل، الیکشن بارے حکمت عملی، اور عدالتی معاملات سے متعلق معلومات و حقائق کا تبادلہ ہوا۔ شرکاء نے ورکنگ جرنلسٹس پینل کے چیئرمین کی حثیت سے عصمت شاہ مشوانی کی صحافتی خدمات کا باقاعدہ اعتراف کرتے ہوئے آنے والے دنوں میں مکمل اتفاق و اتحاد کے مظاہرے کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے HPC پر اجارہ دار دونوں گروپس کی سیاسی پینترے بازیوں کا بھی تذکرہ کیا۔ شرکاء نے دونوں گروہوں کی مایوس کن کارکردگی، سال ہا سال تک خواہ مخواہ کی عدالتی لڑائی، نان ورکنگ جرنلسٹ کی ممبر شپس اور کہنہ مشق صحافیوں پر پریس کلب کے دروازے بند کئے جانے کو ہدف تنقید بنایا۔ شرکاء نے HPC کے دیگر پرامن اور مخلص ساتھیوں کو گروپ لیڈران کی آپسی انفرادی لڑائی کا حصہ نہ بننے کا مشورہ دیتے ہوئے ورکنگ جرنلسٹس پینل میں شمولیت کی دعوت دی۔ جس کا ایجنڈا تمام صحافیوں کی عزت و وقار کی بحالی، آپسی اختلافات کا پرامن اور دیرپا خاتمہ اور صحافتی امور کی انجام دہی میں واقع رکاوٹیں دور کرنا شامل ہیں۔

شاہد اختر اعوان کا تعلق تحصیل،و ضلع ہری پور سے ہیں ورکنگ جرنلسٹ پینل سے ہری پور پریس کلب کے الیکشن لڑے گے انشاء اللہ
01/12/2024

شاہد اختر اعوان کا تعلق تحصیل،و ضلع ہری پور سے ہیں ورکنگ جرنلسٹ پینل سے ہری پور پریس کلب کے الیکشن لڑے گے انشاء اللہ

کرن شہزادی کا تعلق تحصیل،و ضلع ہری پور سے ہیں ورکنگ جرنلسٹ پینل سے ہری پور پریس کلب کے الیکشن لڑے گے انشاء اللہ
01/12/2024

کرن شہزادی کا تعلق تحصیل،و ضلع ہری پور سے ہیں ورکنگ جرنلسٹ پینل سے ہری پور پریس کلب کے الیکشن لڑے گے انشاء اللہ

محمدد اختر کا تعلق تحصیل خانپور ضلع ہری پور سے ہیں ورکنگ جرنلسٹ پینل سے ہری پور پریس کلب کے الیکشن لڑے گے انشاء اللہ
01/12/2024

محمدد اختر کا تعلق تحصیل خانپور ضلع ہری پور سے ہیں ورکنگ جرنلسٹ پینل سے ہری پور پریس کلب کے الیکشن لڑے گے انشاء اللہ

اعلان تقرری سلمان اعوان کو پیام خیبر ایبٹ آباد کو ہری پور سے سٹاف رپورٹر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے
19/11/2024

اعلان تقرری سلمان اعوان کو پیام خیبر ایبٹ آباد کو ہری پور سے سٹاف رپورٹر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے

آج کرن شہزادی کی پیاری شہزادی بیٹی کی سالگرہ ہے،Happy birthday  :🔥🥀
16/11/2024

آج کرن شہزادی کی پیاری شہزادی بیٹی کی سالگرہ ہے،

Happy birthday :🔥🥀

09/11/2024
ہری پور خانپور ڈیم کے نزدیک افسوسناک ٹریفک حادثہ ایک جانبحق دو زخمی۔ تفصیلات کے مطابق تیزرفتارگاڑی کی کار کو ٹکر کے نتیج...
03/11/2024

ہری پور خانپور ڈیم کے نزدیک افسوسناک ٹریفک حادثہ ایک جانبحق دو زخمی۔ تفصیلات کے مطابق تیزرفتارگاڑی کی کار کو ٹکر کے نتیجے میں دارتیاں کے رہائشی زین خان جانبحق جبکہ انکی اہلیہ اور دوبیٹے شدید زخمی



🏊

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haripur Update:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Islamabad

Show All