جس لمحے ابو شجاع حکام کی جانب سے گرفتاری کی کوشش کی ناکامی کے بعد نور شمس کیمپ میں واپس آئے...
جس لمحے ابو شجاع حکام کی جانب سے گرفتاری کی کوشش کی ناکامی کے بعد نور شمس کیمپ میں واپس آئے
(کفر جتنا جہاد کی آواز کو دبانے کی کوشش کررہا ہے یہ آواز اتنی ہی بلند ہورہی ہے اور مغربی کنارے میں عوام کی محبت مجاہدین کے ساتھ بڑھتی ہی جارہی ہے )
غزہ میں بے گھر فلسطینی قبرستان میں پناہ لینے پر مجبور۔۔۔
دنیا بھر میں لوگ اپنے گھر والوں کے لیے کھانا اور تحائف لاتے ہیں جبکہ غزہ میں لوگ جنازے لاتے ہیں…
جس لمحے ابو شجاع حکام کی جانب سے گرفتاری کی کوشش کی ناکامی کے بعد نور شمس کیمپ میں واپس آئے
(کفر جتنا جہاد کی آواز کو دبانے کی کوشش کررہا ہے یہ آواز اتنی ہی بلند ہورہی ہے اور مغربی کنارے میں عوام کی محبت مجاہدین کے ساتھ بڑھتی ہی جارہی ہے )
ابو شجاع کو غدار اتھارٹی سے طولکرم کی غیور عوام نے کیسے بچایا یہ سب ویڈیوز میں نظر آرہا ہے
واشنگٹن، وہی امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی۔ خود امریکی شہریوں نے امریکی پرچم اتار کر نذر آتش اور فلسطینی پرچم لہرا دیا۔
ضیاء چترالی کی رپور ٹ #followerevryon #بائیکاٹ_مزاحمت #فلسطينPalestine #highlightseveryonefollowers
شہزادوں کا ایک جنازے پر دیا ہو بیان سنیں جنہیں کل اسرائیل نے مغربی کنارے کے طولکرم میں شہید کر دیا تھا۔
ان کے لیے دعا کیجیے، شہداء کو سلام۔۔۔
اسرائیلی تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں تاکہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے لیے نیتن یاہو پر دباؤ ڈالا جا سکے۔۔
واشنگٹن ڈی سی میں کانگریس سے نیتن یاہو کے خطاب کے دوران ہزاروں فلسطینی حامی مظاہرین اس وقت کیپیٹل کی عمارت کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔۔۔
فلسطین کے حامی مظاہرین نے گزشتہ رات امریکہ میں واٹر گیٹ ہوٹل جہاں نیتن یاہو، اپنے ٹبر کے ساتھ رکا ہوا ہے۔ وہاں کھانے کی میزوں پر اور متعدد منزلوں پر کیڑے مکوڑے چھوڑ دیے۔ اس کے علاوہ جنگی مجرم نیتن یاہو کی نیند حرام کرنے کے لیے 30 منٹ سے زیادہ وقت تک فائر الارم بھی آن رکھے۔۔۔
*القدس بریگیڈز*
غزہ میں "نیٹزاریم" کوریڈور میں سپلائی لائن پر دشمن کی افواج پر گولہ باری کے مناظر۔۔۔
غزہ میں "نیٹزاریم" کوریڈور میں دشمن کی کمانڈ اینڈ کنٹرول سائٹ کو بھاری مارٹر گولوں سے نشانہ بنانے کے مناظر۔۔۔