Plight of flood Hit Kohistan residents
مسلسل ہر سال سیلاب آنے سے کوہستان لوئر دوبیر، رانولیاء کے لوگوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔ دیکھئے یہ خصوصی ڈاکومینٹری اور شیئر کریں۔
#Kohistan #ClimateAction #floods #KhyberPakhtunkhwa
Sabz Journalism Conference
جی این ایم ائی نے اسلام میں سبز جرنلزم کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس منعقد کیا جس میں سپیکرز نے ماحولیاتی رپورٹنگ پر ذیادہ اور بہتر رپورٹنگ کرنے پر زوردیا۔ مزید اس حوالے سے دیکھئیے یہ رپورٹ۔. #sabzjournalism#climatechange
Received my MOJO KIT AWARD today.
In recognition of my dedication and outstanding commitment to environmental journalism, I've received this MOJO KIT award. My story was among the top 10 of 206 stories written by 115 journalists across Pakistan. #mojokit #sabzjournalism #mobilejournalism
Naw Nakhtar, We discovered a new tourist attraction in Shangla
شانگلہ میں ایک اور خوبصورت اور قریبی سیاحتی مقام۔
#Shangla #touristplaces
Attack on fuel station in Besham
کاروباری لین دین تنازعہ: بشام میں فیول سٹیشن پر حملہ،تھوڑ پھوڑ
#Shangla #Besham
شانگلہ بشام دریائے سندھ کی بہاؤ مسلسل اضافہ، قریبی مکانات کو خطرات لاحق۔
ویڈیو: عارف اللہ اختر
#flooding #flood #Pakistan
واجد ہاتھوں سے معذور ہے مگر اس کے باجود انہوں نے اپنی گریجویشن مکمل کرلی ہے ۔ وہ اس سفر کے بارے میں علی اکبر سے گفتگو کررہے ہیں ۔
#education #Shangla #disability
معمولی سی بارش سے اسلام آباد راولپنڈی میٹرو سٹیشنز میں پانی کا سیلاب آگیا ہے۔ ٹھیکداری نظام کی یہ تصویر صرف پاکستان میں آپ کو ملتی ہے کہ بارش میں پانی میٹرو سٹیشن کے اندر برستی ہے اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
#metrostation #islamabad #islamabadmetro #metrobus #rain #weather
Man sacrifices his life in attempt to rescue his son.
ایک باپ کیوں مجبور ہوا کہ بچے کو بچانے خود خطرہ موہ لیا اور جان گنوادی۔
#chairlift #IndusRiver #RiverIndus #Shangla #Battagram
آج جس چئر لفٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا اس کی اس قبل میں نے یہ ویڈیو بنائی تھی۔
2022 کے سیلاب کے بعد سے دوبیر ویلی کے مقامی لوگ آج تک مشکلات کا شکار ہیں۔
#سیلاب #دوبیرویلی #خطرہ
Comrade Baba Jan addresses a protest rally in Hunza staged against closure of campuses of the Karakoram University.
#Huzna #KarakoramUniversity
Naltar Gilgit Traffic Accident
گلگت۔افسوس ناک حادثہ۔/اپ ڈیٹ
گلگت : نلتر ایکسپریس وے پر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر کھائی میں جاگری۔
گلگت : افسوس ناک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ ریسکیو ذرائع
گلگت : حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 گلگت اور دنیور کے اہلکار ایمبولینسز سمیت روانہ ہوئے اور جان بحق وزخمی افراد کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کیا۔ ریسکیو ذرائع
گلگت : جان بحق ہونے والوں میں دو خواتین دو بچے اور ایک شخص شامل ہے ۔ ریسکیو ذرائع
Video provided by: Mubarak Hussain Azad .
شانگلہ: باٹکوٹ بشام میں جیپ کھائی میں گرگئ۔ 5 افراد جاں بحق 3 زخمی۔ ریسکیو زرایع
شانگلہ: زخمیوں کو کھائی سے نکالا جا رہا ہے ۔
شانگلہ: حادثہ دور افتادہ علاقہ میں پیش ایا ہے نیٹورک کام نہیں کررہا۔ ریسکیو زرایع
#accident #Shangla #Besham #tnpurdu
سعید بک بینک اسلام آباد بمقابلہ اسامہ خواجہ ۔۔
#bookbank #bookstore #islamabad
#saeedbookbank
شانگلہ کے علاقہ پاگوڑئی میں جیپ کھائی میں گرگئی ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق۔ #Shangla
Shangla residents demand link roads clearance
شانگلہ کے رہائشیوں نے حکومت سے بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بند رابطہ سڑکوں کو کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ویڈیو شیئر کریں۔۔
#TNP #shangla #tnpurdu #thenorthernpost #floods #landsliding
Teaching primary education in mother language is essential. TNP Podcast
پرائمری تعلیم پہ مورنی ژبہ کی ورکول ضروری دی۔ دی سرہ بہ پختون تعلیم پہ آسانہ ازدہ کئی۔ ٹی این پی پوڈ کاسٹ میں ماہر تعلیم و ادیب فضل سبحان آفغانی۔ مکمل پوڈ کاسٹ پہ یوٹیوب کتلے شئی۔
#Education #TNP #tnppodcast #KhyberPakhtunkhwa
کرغزستان میں پاکستانی میڈیکل کے طالب اب کس حال میں ہے۔ کچھ طلباء نے ھم سے بات کی ہے۔
#kyrgyzstan #bishkek #bishkekstudentds #internationalstudents
Critical Analysis of the Problems of Education in Khyber Pakhtunkhwa Pakistan | TNP Podcast
Education is vital for the progress of the societies but the poor policies and deficiencies are hindering the uplift of education in Khyber Pakhtunkhwa.
In this half-hour-long podcast we discuss the issues and various other aspects of education in Khybr Pakhtunkhwa.
Fazal Subhan Afghani an educationist-cum poet from Shangla Puran is the guest in the Podcast.
#education #podcast #khyberpakhtunkhwa