17/08/2024
سیاحت دشمنی قابل قبول نہیں ہے
شگر موضع سلدی میں کمیٹی کے نام پر کچھ نام نہاد لوگوں کی طرف سے غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ایک سے ڈیڈ گھنٹے تک روکا گیا اور ٹور آپریٹر کے ساتھ جگھڑا کیا ۔اور بیس کیمپ پر کیمینگ کی مد میں بتھا لینے کی کوشیش کی۔بلتستان میں کھیں پر بھی بیس کیمپ پر کیمپنگ کی مد کوئی فیس نھیں لی جاتی ۔اس سے پہلے بھی کئی کپنی والوں کے ساتھ اسی کمیٹی نے بھتا لینے کی کوشیش کی گئی ھے۔اس سے پہلے ایک اور نجی ٹور کمپنی کو بتھا نہ دینے کی وجہ سے انکے سامان رات بجے تک روکا تھا۔ان حلات کی وجہ سے ٹور آپریٹرز بہت پریشان ہے لہذا انتظامیہ سے انکے خلاف کاروائی کی اپیل کی جاتی ھے
شگر عوام کی حکومت گلگت بلتستان سے مطالبہ