Daily Pakistan News

Daily Pakistan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Pakistan News, News & Media Website, Islamabad.
(1)

Daily Pakistan news provides the latest or trending news updates about business, health, politics, technology and entertainment from Pakistan and around the world.

ہوم ڈسٹرکٹ میں تعینات ایجوکیشن منیجرز کے آوٹ آف ڈسٹرکٹ تبادلوں کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہوم ڈسٹ...
26/02/2021

ہوم ڈسٹرکٹ میں تعینات ایجوکیشن منیجرز کے آوٹ آف ڈسٹرکٹ تبادلوں کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہوم ڈسٹرکٹ میں ایجوکیشن منیجرز کی تعیناتی کی وجہ سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سیاسی انوالومنٹ بہت زیادہ ہو چکی ہے۔ اور مقامی سطح پر تعینات ایجوکیشن مینیجرز کی کارکردگی تضادات کا شکار ہے۔اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہوم ڈسٹرکٹ میں تعینات سی ای اوز، ڈی ای اوز اور ڈپٹی ڈی ای اوز کے آؤٹ آف ڈسٹرکٹ تبادلے کیے جائیں گے۔...

https://www.dailypakistannews.com/%d8%b3%da%a9%d9%88%d9%84-%d8%a7%db%8c%d8%ac%d9%88%da%a9%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%88%db%8c%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%d9%85%d9%86%d9%b9-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8/

ہوم ڈسٹرکٹ میں تعینات ایجوکیشن منیجرز کے آوٹ آف ڈسٹرکٹ تبادلوں کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا۔

گوادر،تربت, مند اور ردیگ کے سرحدی علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے بلوچستان میں حالیہ قائم گبد، ریمدان پاک...
23/02/2021

گوادر،تربت, مند اور ردیگ کے سرحدی علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے بلوچستان میں حالیہ قائم گبد، ریمدان پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ وے کا دورہ کیا۔پاکستان ایران کے درمیان تجارتی سامان کی ترسیل سے متعلق سہولیات کا جائزہ لیا۔آ جی ایف سی ساؤ تھ وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے۔پاکستان، ایران سرحد پر باڈ کی تنصیب کا کام 40 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ شیخ رشید...

https://www.dailypakistannews.com/%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%82%db%8c-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%af%d8%a7%d8%ae%d9%84%db%81-%d8%b4%db%8c%d8%ae-%d8%b1%d8%b4%db%8c%d8%af-%d8%a7%d8%ad%d9%85%d8%af-%da%a9%d8%a7-%d9%be%d8%a7%da%a9-%d8%a7%db%8c/

گوادر،تربت, مند اور ردیگ کے سرحدی علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔

فیصل آباد: اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے کہا ہے کہ غریب ومستحق افراد کو بلا سود قرض حسنہ فراہم کرنا سماجی تنظیم”اخوت...
22/02/2021

فیصل آباد: اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے کہا ہے کہ غریب ومستحق افراد کو بلا سود قرض حسنہ فراہم کرنا سماجی تنظیم”اخوت“کا عظیم کارنامہ ہے جس کی معاشرے میں کوئی مثال نہیں ملتی۔انہوں نے یہ بات فلاحی تنظیم اخوت کے زیراہتمام مستحق گھرانوں میں بلاسود قرضوں کی تقسیم کے لئے مسجد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اخوت کے عہدیداران بھی موجود تھے۔اس موقع پرمستحق خاندانوں میں 30 لاکھ روپے مالیت کے قرض حسنہ کے چیکس تقسیم کئے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ فلاحی اور مہذب معاشرے کا تقاضا ہے کہ معاشی طور پر کمزور اور مستحق افراد کا ہاتھ تھاماجائے جس کے لئے سماجی تنظیم ”اخوت“نے اپنے فلاحی منصوبوں سے معاشرے میں ایسا عظیم انقلاب برپا کیا۔انہوں نے اسلامی تعلیمات واصولوں کے عین مطابق اخوت انتظامیہ کی عمدہ سوچ اور کامیاب فلاحی پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا کہ قرض فراہم کرنے کے بعد سو فیصد ریکوری ہونا بے لوث خدمت اور نیک نیتی کا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم بھرپور صلاحیتوں کی حامل ہے لیکن وسائل کی کمی کے باعث معاشی مسائل آڑے آتے ہیں جن کی فراہمی کے لئے اخوت نے قابل قدر بیڑااٹھایا ہے جس کے کامیاب نتائج سامنے آرہے ہیں۔انہوں نے قرض حسنہ حاصل کرنے والوں سے کہا کہ وہ انتہائی نیک نیتی اور دیانتداری سے محنت کرکے اپنے روزگار میں اضافہ کریں اور ایمانداری سے قرض حسنہ واپس کریں تاکہ دیگر بھی اس مائیکرو فنانس سکیم سے فائدہ اٹھا کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکیں۔انہوں نے خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہو کر خدمات انجام دینے والی اخوت کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ تحصیل انتظامیہ بھی اس کارخیر میں ان کے شانہ بشانہ شریک رہے گی۔اخوت کے نمائندہ نے کہا کہ ڈاکٹر امجدثاقب نے غربت کے خاتمے کے لئے خود روزگار سکیم سے متعلق جو خواب دیکھا اس کو حقیقی معنوں میں حقیقت کا روپ ملا اور10ہزارروپے کے قرض حسنہ کی ادائیگی سے شروع ہونے والا سلسلہ اب کھرب روپے کی جانب گامزن ہے جس سے ملک بھر کے ہزاروں خاندان مستفید ہورہے ہیں۔انہوں نے اخوت کے زیر اہتمام ایجوکیشن پروگرام،تعلیم بالغان،زرعی قرضہ جات،ٹیوٹا اوردیگر فلاحی منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اخوت کا یہ انقلابی فلاحی سفر جاری رہے گا۔

https://www.dailypakistannews.com/%d8%ba%d8%b1%db%8c%d8%a8-%d9%88%d9%85%d8%b3%d8%aa%d8%ad%d9%82-%d8%a7%d9%81%d8%b1%d8%a7%d8%af-%da%a9%d9%88-%d8%a8%d9%84%d8%a7-%d8%b3%d9%88%d8%af-%d9%82%d8%b1%d8%b6/

غریب ومستحق افراد کو بلا سود قرض حسنہ فراہم کرنا سماجی تنظیم”اخوت“کا عظیم کارنامہ ہے جس کی معاشرے میں کوئی مثال نہیں ملتی

ممبئی میں مشکوک حالت میں ملی دادر اور نگر حویلی کے رکن پارلیمنٹ کی لاش، خودکشی کا خدشہ ممبئی میں دادرا اور نگر حویلی کے ...
22/02/2021

ممبئی میں مشکوک حالت میں ملی دادر اور نگر حویلی کے رکن پارلیمنٹ کی لاش، خودکشی کا خدشہ ممبئی میں دادرا اور نگر حویلی کے رکن پارلیمنٹ موہن ڈیلکر کی لاش مشکوک حالت میں برآمد ہوئی ہے۔ لاش سی گرین ہوٹل میں ملی ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس مرین ڈرائیو واقع ہوٹل گرین سی میں پہنچ گئی ہے۔...

https://www.dailypakistannews.com/%d9%85%d9%85%d8%a8%d8%a6%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ae%d9%88%d8%af%da%a9%d8%b4%db%8c-%da%a9%d8%a7-%d8%ae%d8%af%d8%b4%db%81/

ممبئی میں مشکوک حالت میں ملی دادر اور نگر حویلی کے رکن پارلیمنٹ کی لاش، خودکشی کا خدشہ

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کو چار سال مکمل ہوگئے۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی ف...
22/02/2021

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کو چار سال مکمل ہوگئے۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا خاتمہ کردیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آپریشن ردالفساد سے متعلق پریس بریفنگ میں کہا کہ دہشت گردو ں کے خلاف پاک فوج نے آپریشنز کیے۔ 22 فروری 2017 کو آرمی چیف کی قیادت میں آپریشن ردالفساد کا آغاز کیا گیا۔ آج ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا حصہ ہے۔ آپریشن ردالفساد کا مقصد ملک میں امن کا قیام تھا۔ آپریشن ردالفساد کا دائرہ پورے ملک پر محیط تھا۔...

https://www.dailypakistannews.com/%d9%be%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%b1%d8%af%d8%a7%d9%84%d9%81%d8%b3%d8%a7%d8%af-%da%a9%d9%88-%da%86%d8%a7%d8%b1-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84/

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کو چار سال مکمل ہوگئے۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا خاتمہ کردیا۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت صحت سہولت کارڈزکے حوالہ سے اہم اجلاس۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،چیئرمین پل...
21/02/2021

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت صحت سہولت کارڈزکے حوالہ سے اہم اجلاس۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ عبداللہ خان سنبل،سیکرٹری فنانس افتخار ساہو،سیکرٹری محکمہ سپیشلائزہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن برسٹرنبیل اعوان،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل،ایم ڈی پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر علی رزاق ودیگرافسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوارن ڈی جی خان اور ساہیوال ڈویژنزکے تمام خاندانوں میں صحت سہولت کارڈزکی تقسیم کے حوالہ سے اقدامات کا جائزہ لیا۔ سیکرٹری فنانس افتخار ساہونے وزیر صحت اور چیف سیکرٹری پنجاب کو ڈی جی خان اور ساہیوال ڈویژنز میں صحت سہولت کارڈزکی تقسیم کے حوالہ سے اقدامات کی تفصیلات پیش کیں۔...

https://www.dailypakistannews.com/%d8%b5%d8%ad%d8%aa-%d8%b3%db%81%d9%88%d9%84%d8%aa-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88/

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت صحت سہولت کارڈزکے حوالہ سے اہم اجلاس۔

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے سینٹ کے الیکشن کے لئے پیپلز پارٹی اور PDM کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کی...
21/02/2021

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے سینٹ کے الیکشن کے لئے پیپلز پارٹی اور PDM کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ھے اور مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کو ھدایت کی ھے کہ وہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لئے دن رات محنت کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی س ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کیا واضح رھے کہ آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف میں گزشتہ روز ٹیلیفون پر بات چیت ھوی جس میں ملک کی موجودہ صورت حال اور خاص طور پر اسلام آباد سے سید یوسف رضا گیلانی کو سینٹ کے الیکشن میں کامیاب کرانے کی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا جبکہ آصف علی زرداری نے میاں نواز شریف سے سید یوسف رضا گیلانی کی بھی بات کرای اس دوران میاں نواز شریف نے سید یوسف رضا گیلانی کو کامیابی کی یقین دھانی کرائی جس کا سید یوسف رضا گیلانی نے میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیاواضع رھے کہ سید یوسف رضا گیلانی جلد جیل میں میاں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے

https://www.dailypakistannews.com/%db%8c%d9%88%d8%b3%d9%81-%d8%b1%d8%b6%d8%a7-%da%af%db%8c%d9%84%d8%a7%d9%86%db%8c-%da%a9%db%8c-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%ad%d9%85%d8%a7%db%8c%d8%aa-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%86/

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے سینٹ کے الیکشن کے لئے پیپلز پارٹی اور PDM کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ روز ضمنی انتخابات کے دوران ڈسکہ میں کئی گھنٹے تک ...
20/02/2021

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ روز ضمنی انتخابات کے دوران ڈسکہ میں کئی گھنٹے تک پولنگ بند کی گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے دیکھا (ن) لیگ جیت رہی ہے تو تھیلے اٹھاکر بھاگنے کی کوشش کی۔ پریذائیڈنگ آفیسر ووٹوں کا تھیلا لے کر بھاگ رہا تھا،عطا تارڑ نے پکڑ لیا۔...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/21/960/

مریم نواز نے الزام لگایا کہ کہ سرکاری افسران ٹھپے لگا رہے تھے۔ تھیلے اٹھانے کے بعد

فیصل آباد: اقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ مشہور ٹک ٹاک سٹارجوشی (سبزی والے)کی ٹیم نے 8 وکٹوں س...
20/02/2021

فیصل آباد: اقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ مشہور ٹک ٹاک سٹارجوشی (سبزی والے)کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی۔لیگ میں چار ٹیموں نے شرکت کی جن کے کپتان علی بٹ، جوشی، ندیم نانی والا اور عمر بٹ تھے۔ٹورنامنٹ میں مشہور ٹک ٹاکرز، فلم،ڈرامہ،فیشن ڈیزائنرز،میک اپ آرٹسٹ سمیت شوبز سے تعلق رکھنے والے انورستاروں نے بھی شرکت کی۔ایونٹ آرگنائزر یاسمین ندیم، ڈی جے بٹ، کیئر ٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیز، ایمان ہادی، صائم کے علاوہ شائقین کرکٹ بھی موجود تھے۔لیگ میچز میں چاروں ٹیموں کے مابین کانٹے دار مقابلے ہوئے اور آخر میں علی بٹ اور جوشی کی ٹیموں کے مابین فائنل میچ کھیلا گیا جسے جوشی کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے جیت لیا۔لیگ کے اختتام پر جیتنے والی ٹیموں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے میچز دیکھے اوران کا کھلاڑیوں سے تعارف بھی کرایا گیا۔انہوں نے ٹک ٹاکرز لیگ کے انعقاد کے سلسلے میں منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔آخر میں ایونٹ آرگنائزر یاسمین ندیم نے انتظامیہ کے بھرپور تعاون کا شکریہ اداکیا۔

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/21/957/

اقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ مشہور ٹک ٹاک سٹارجوشی (سبزی والے)کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی

ہنگوپولیس نےضلع اورکزئی سےہنگو چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔صدر پولیس نےخفیہ اطلاع پرکاروائی کرتےہوئے بین الاضلا...
20/02/2021

ہنگوپولیس نےضلع اورکزئی سےہنگو چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔صدر پولیس نےخفیہ اطلاع پرکاروائی کرتےہوئے بین الاضلاعی منشیات سمگلر کوگاڑی سمیت گرفتارکرلیاہے۔حراست میں لئے گئے منشیات سمگلر کاتعلق ہنگوکےعلاقےدربندسےہےجن کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ پکڑی گئی منشیات ضلع اورکزئی سےہنگو سمگل کی جارہی تھی۔ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرحافظ محمدنزیرخان نے اس حوالےسےبتایاکہ ایس ایچ او تھانہ صدرایس ائی ثواب علی خان کومخبرخاص نےاطلاع دی کہ اج کسی بھی وقت بذریعہ فلائنگ کوچ نمبری2221 مردان ضلع اورکزئی سےہنگو کسی بھی قسم کی منشیات سمگل کی جا سکتی ہے۔اطلاع کومصدقہ جان کرایس ایچ او نے پولیس نفری کے ہمراہ تھانہ صدرکےقریب مین روڈپر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی چیکنگ شروع کردی کہ اس اثناء میں ٹل کی جانب سے انیوالی مزکورہ فلائنگ کوچ کو تلاشی کی غرض سے روک لیا گیا۔پولیس نے تلاشی کے دوران فلائنگ کوچ کے خفیہ خانے میں انتہائی مہارت سے چھپائی گئی6کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برامد کرکے گاڑی میں سوار بین الاضلاعی منشیات سمگلرمحمدابرارولد...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/21/954/

قیام امن اور انسداد جرائم کی خاطرجرائم پیشہ عناصر خاص کرمنشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

اچھی شہرت کے حامل بد نام منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے والے پولیس آفیسر کو سرگودھا سے لاہور تبدیل کر دیا گیا ان کی ...
20/02/2021

اچھی شہرت کے حامل بد نام منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے والے پولیس آفیسر کو سرگودھا سے لاہور تبدیل کر دیا گیا ان کی تبدیلی سی سی پی او لاہور کی طرف سے ان کی خدمات مانگنے پر کی گئ محکمہ پولیس میں قابل رشک تھی اسی دوران سی سی پی او لاہور محمود ڈوگر نے ان کی خدمات طلب کرلیں اور اس بارے میں انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کو تحریر لیٹر ارسال کرتے ہوئے ان کی خدمات مانگیں تو آئی جی پولیس پنجاب نے سی سی پی او کے طرف سے ملک خدا بخش ممک کی خدمات طلب کرنے کے بعد ان کے تحریری آرڈر جاری کر دیئے اور وہ سرگودھا پولیس سے لاہور پولیس ریجن میں تبدیل ہوگئے یہ ان کی محکمانہ خدمات تھی کہ ان کا تبادلہ ہوا لیکن اس کے برعکس منشیات فروش مافیا نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے ان کے تبادلے کو اپنے خلاف منشیات فروشی کے مقدمات درج کرنے ہوئے منشا فروشی کا نیٹ ورک توڑنے کی پاداش میں ان کی تبدیلی کو اپنا کارنامہ سرانجام دیا جوکہ حقائق کے انتہائی برعکس ثابت ہوا لیکن منشیات فروشوں کے عزائم کی تکمیل اس جھوٹے دعوے سے نہ ہوئی ہے بلکہ ان کا تبادلہ ان کی اعلی کارکردگی کی بنا پر اعلیٰ پولیس افسران کی طرف سے ان کی خدمات طلب کرنے کے بعد سرگودھا سے لاہور ہوا ہے مزید برآں یہ بھی امر قابل ذکر ہے کہ ملک خدا بخش ممک ضلع سرگودھا میں ایس ایچ او جہاں بھی تعینات رہے انہوں نے شریف شہریوں کی عزت افزائی کی اور جرائم پیشہ اور منشیات فروش مافیا کے خلاف بلا خوف و خطر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے محکمہ کی عزت کو سامنے رکھتے ہوئے ان کا جینا حرام کردیا جس کی وجہ سے پولیس کا مورال ہمیشہ بحال ہوا عوامی سماجی حلقوں کے مطابق ان کی اعلی کارکردگی کے اعتراف میں ان کا سرگودھا سے کیپیٹل لاہور میں تبادلہ کیا گیا اور ان کی خدمات کو افسران نے تسلیم کیا ہے آپ منشیات فروش مافیا کے محاذ کو اپنے ذاتی مفادات اور عناد کی وجہ سے ان کے تبادلے کو اپنی کامیابی قرار دے رہا ہے لیکن یہ افواہیں انتہائی من گھڑت بے بنیاد ہیں ملک خدا بخش ممک نے جس طرح ضلع سرگودھا میں بطور ایس ایچ او منشیات فروش مافیا کا قلع قمع کیا وہ آئندہ بھی لاہور میں جا کر اس مشن کو جاری رکھیں....

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/21/948/

اچھی شہرت کے حامل بد نام منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرنے والے پولیس آفیسر کو سرگودھا سے لاہور تبدیل کر دیا گیا ان کی تبدیلی سی سی پی او لاہور کی

امرود میں متعدد طریقوں سے آپ کی مجموعی صحت کے لئے فائدہ مند خصوصیات ہیں۔ سردیوں کا موسم قریب ہے۔ درجہ حرارت میں کمی کے س...
20/02/2021

امرود میں متعدد طریقوں سے آپ کی مجموعی صحت کے لئے فائدہ مند خصوصیات ہیں۔ سردیوں کا موسم قریب ہے۔ درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ، صحت مند غذا کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔ موسم کے مطابق صحت مند کھانا آپ کو فٹ رہنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ہر موسم میں مختلف پھل اور سبزیاں پیش کی جاتی ہیں۔ موسمی پھل کھانے سے آپ کو ضروری غذائی اجزاء مل سکتے ہیں اور آپ کو فٹ رہنے میں مدد مل سکتی ہے۔ امرود ان پھلوں میں سے ایک ہے جو سردیوں کے موسم میں عام طور پر دستیاب ہوتے ہیں۔ اس پھل میں کئی صحت سے متعلق فوائد ہیں۔ امرود صحت کی کئی دائمی حالتوں میں بھی فائدہ مند ہے۔ صرف پھل ہی نہیں ، امرود کے پتے بھی صحت سے متعلق کچھ فوائد سے بھری ہوئی ہیں۔

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/20/673/

امرود میں متعدد طریقوں سے آپ کی مجموعی صحت کے لئے فائدہ مند خصوصیات ہیں۔ سردیوں کا موسم قریب ہے۔ درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ، صحت مند غذا کو برقرار رکھنا ضروری ہے

فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ایم این اے راجہ ریاض احمد کی رہائش گاہ پر فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسم...
19/02/2021

فیصل آباد: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے ایم این اے راجہ ریاض احمد کی رہائش گاہ پر فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آج ہم نے سینیٹ کے الیکشن کیلئے مہم کا آغاز کردیا۔انہوں نے کہا کہ امیدوار حفیظ شیخ کی وجہ سے آج ہمارے ملک کا معاشی نظام بہتر ہوا ہے۔حفیظ شیخ کے ساتھ تمام ارکان اسمبلی نے مکمل اعتمادکا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کی کارکردگی پر انہیں ٹکٹ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب ملکر اپنے امیدواروں کو کامیاب کرائیں گئے۔ہماری اتحادیوں کے ساتھ بیٹھک کا مقصد اپنے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ہم اس لئے بھرپور محنت کے ساتھ کمپین کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل مل کر ہی اس الیکشن کو جیت سکتے ہیں۔فوزیہ ارشد پارٹی کی دیرینہ کارکن ہیں۔دو وفاق اور پنجاب میں 11 سیٹیں ہیں...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/19/943/

ورنر پنجاب چوہدری سرور نے ایم این اے راجہ ریاض احمد کی رہائش گاہ پر فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے میں سب انسپکٹر کی میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے ایف آئی...
19/02/2021

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے میں سب انسپکٹر کی میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے ایف آئی اے اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ ایف آئی اے میں اوپن ٹیسٹ سروس کے ذریعے میرٹ کیخلاف درخواست پر جسٹس عائشہ اے ملک نے محمد جہانزیب کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایف آئی اے اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا، درخواست میں او ٹی ایس اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/19/924/

لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے میں میرٹ کے برعکس بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے ایف آئی اے اور وفاقی حکومت کو نوٹس

لاہور : لاہور سمیت صوبے کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی تیاری، اسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ اور پروفیسر کی آ...
19/02/2021

لاہور : لاہور سمیت صوبے کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی تیاری، اسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ اور پروفیسر کی آسامیوں پر ڈائیریکٹ بھرتیوں کیلئے محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے مراسلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری کالجوں میں ڈائیریکٹ کوٹہ سسٹم کے تحت اساتذہ کی خالی آسامیوں کی تفصیلات مانگ لی گئیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا اقدام محکمہ نے ڈی پی آئی کالجز کو پنجاب کے کالجوں میں خالی آسامیوں کی تفصیلات دو روز میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/19/930/

لاہور سمیت صوبے کے سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی نئی بھرتیوں کی تیاری، اسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ اور پروفیسر کی آسامیوں پر

کتابیں ہمیں سکھاتی ہیں ، ہمیں آگاہ کرتی ہیں ، خوش ہونا اور ہمیں مشتعل کرتی ہیں۔ لیکن کچھ کتابیں ہم سے الجھا کر رہ جاتی ہ...
19/02/2021

کتابیں ہمیں سکھاتی ہیں ، ہمیں آگاہ کرتی ہیں ، خوش ہونا اور ہمیں مشتعل کرتی ہیں۔ لیکن کچھ کتابیں ہم سے الجھا کر رہ جاتی ہیں۔ یہ اب تک کی کچھ عجیب ، پراسرار کتابیں ہیں ، اس ویڈیومیں دنیا کی پراسرار کتابیں جنہیں پڑھنے سے گریز کرنا چاہیےسویاگاکوڈیکس گیگاسسمنیچ دستیشیطانی بائبلویوینچ مینیو اسکرپٹ

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/03/689/

کتابیں ہمیں سکھاتی ہیں ، ہمیں آگاہ کرتی ہیں ، خوش ہونا اور ہمیں مشتعل کرتی ہیں۔ لیکن کچھ کتابیں ہم سے الجھا کر رہ جاتی ہیں۔ یہ اب تک کی کچھ عجیب ، پراسرار کتابیں ہیں

ایٹمی تحقیق کے لئے یورپی تنظیم ہے۔ سی ای آر این کا مرکزی کام اعلی توانائی کی طبیعیات کی تحقیق کے لئے ضروری ذرہ ایکسلریٹر...
19/02/2021

ایٹمی تحقیق کے لئے یورپی تنظیم ہے۔ سی ای آر این کا مرکزی کام اعلی توانائی کی طبیعیات کی تحقیق کے لئے ضروری ذرہ ایکسلریٹرز اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی فراہمی ہے - اس کے نتیجے میں ، بین الاقوامی تعاون کے ذریعے سی ای آر این میں متعدد تجربات تعمیر کیے گئے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے گی اور کمنٹ باکس میں ضرور آپ اپنی قیمتی رائے دیں گے۔

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/03/693/

ایٹمی تحقیق کے لئے یورپی تنظیم ہے۔ سی ای آر این کا مرکزی کام اعلی توانائی کی طبیعیات کی تحقیق کے لئے ضروری ذرہ ایکسلریٹرز اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی فراہمی ہے

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2020-21 کیلئے سرگودھا ڈویژن کے تمام اضلاع جن میں سرگودھا, خوشا...
19/02/2021

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2020-21 کیلئے سرگودھا ڈویژن کے تمام اضلاع جن میں سرگودھا, خوشاب, میانوالی اور بھکر میں مقابلہ جات کیلئے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ ان مقابلوں میں موسیقی،مصوری، ادب،دستکاری اور مختصر فلم کے شعبے شامل ہیں۔مقابلے میں 15 سے 35 سال کی عمر کے صرف سرگودھا ڈویژن کے ڈومیسائل کے حامل مرد،خواتین اور خواجہ سرا شرکت کر سکتے ہیں۔یہ مقابلہ جات تمام ضلعوں میں منعقد ہوں گے۔موسیقی کے مقابلوں میں گائیکی اور ساز پہ دھن بجانا شامل ہیں صرف پاکستانی شاعری اور گانے ہی گائے جاسکیں گے اور دھن بجانے والے افراد اپنے آلات موسیقی ساتھ لائیں گے۔ اسی طرح مصوری میں عنوان خوبصورت پاکستان،میڈیم Oil on Canvasسائز ''18x24'' اور مصوری کا تمام مواد شریک امیدوار اپنے ہمراہ لائیں گے۔موسیقی،مصوری اور ادب کے مقابلے ضلع کی سطح جبکہ دستکاری اور 5 سے 7 منٹ پہ محیط مختصر فلم کے مقابلہ جات صرف ڈویژن کی سطح پہ ہوں گے۔ضلع کی سطح پہ مقابلہ جات میں پہلی پوزیشن کیلئے 10000روپے،دوسری پوزیشن کیلئے 7000روپے اور تیسری پوزیشن کیلئے 5000 روپے کے انعامات دئیے جائیں گے بعد ازاں ضلع کی سطح پہ پوزیشن لینے والوں کا آپس میں مقابلہ ڈویژن میں ہو گا اس میں پہلی پوزیشن والے کو 15000روپے،دوسری پوزیشن کیلئے 10000روپے اور 5000 روپے تیسری پوزیشن والے کو ملیں گے.۔ڈویژن کی سطح پہ جیتنے والے صوبائی سطح کے گرینڈ فنالے میں حصہ لے سکیں گے۔ان میں جیت کے پہلی پوزیشن پہ 2 لاکھ روپے،دوسری کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے جبکہ تیسری پوزیشن والے کو ایک لاکھ روپے ملیں گے۔رجسٹریشن فارم پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا،فیس بک آفیشل پیج) sargodhaartscouncil)گوگل فارم لنک سرگودھا ڈویژن کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کے دفاتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔مکمل طور پہ پر نٹ شدہ فارم بمعہ شناختی کارڈ یا فارم ب اور 2 عدد تصاویر کے پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن کچہری روڈ سرگودھا 24 فروری 2021شام 4 بجے تک بھیجے یا جمع کروا ئے جا سکتے ہیں۔

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/19/934/

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا ڈویژن نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2020-21 کیلئے سرگودھا ڈویژن کے تمام اضلاع جن میں سرگودھا, خوشاب,

لاہور : منی مزدوں کے لیے بند روڈ پر ٹول ٹیکس ختم نہ کیا، ٹرانسپورٹرز نے مطالبات تسلیم کر کے مکر جانے پر پھر سے احتجاج کا...
18/02/2021

لاہور : منی مزدوں کے لیے بند روڈ پر ٹول ٹیکس ختم نہ کیا، ٹرانسپورٹرز نے مطالبات تسلیم کر کے مکر جانے پر پھر سے احتجاج کا عندیہ دے دیا ہے جبکہ محکمہ ایکسائز نے نیلامی کی 7500 گاڑیوں کو رجسٹرڈ کرنے کے لیے سیل قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ بند روڈ پر ٹول ٹیکس ختم کرنے کا وعدہ کر کے حکومت مکر گئی ہے، بند روڈ کا ٹول ٹیکس ختم نہ کیا گیا تو منی مزدا ایسوسی ایشن پھر سے احتجاج پر مجبور ہوں گے۔ صدر منی مزدا ایسوسی ایشن حاجی شیر علی کا کہنا ہے کہ دو فروری کو بابو صابو پر احتجاج کیا۔ ڈی سی لاہور اور سی ٹی او سے مذاکرات میں بند روڈ کا ٹول ٹیکس ختم کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/19/927/

منی مزدوں کے لیے بند روڈ پر ٹول ٹیکس ختم نہ کیا، ٹرانسپورٹرز نے مطالبات تسلیم کر کے مکر جانے پر پھر سے احتجاج کا عندیہ دے دیا

لاہور : تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں سالانہ ہزاروں ایسے کیسز کا اندراج ہوتا ہے جن کی تفتیش کے لئے افسران وا...
18/02/2021

لاہور : تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں سالانہ ہزاروں ایسے کیسز کا اندراج ہوتا ہے جن کی تفتیش کے لئے افسران واہلکاروں کو دوسرے اضلاع میں جاکر چھاپے مارنا پڑتے ہیں جس کے لئے گاڑیاں استعمال ہوتی ہیں اور فنڈز درکار ہوتے ہیں۔ پولیس کے اعلیٰ افسروں کی جانب سے کیسز کی تفتیش مکمل ہونے کے بعد فنڈز فراہم کئے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے تفتیشیوں کے حوالے سے مدعیان شکایات کرتے ہیں کہ ملزموں کو پکڑنے کے لئے پیسوں کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/19/921/

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں سالانہ ہزاروں ایسے کیسز کا اندراج ہوتا ہے جن کی تفتیش کے لئے افسران واہلکاروں کو دوسرے اضلاع میں جاکر

لاہور : پنجاب حکومت نے اپنا ٹریول ایجنسی ایکٹ تیار کرلیا، ایکٹ کے تحت حکومت کو ٹریول ایجنسیوں کے خلاف کارروائی کا مکمل ا...
18/02/2021

لاہور : پنجاب حکومت نے اپنا ٹریول ایجنسی ایکٹ تیار کرلیا، ایکٹ کے تحت حکومت کو ٹریول ایجنسیوں کے خلاف کارروائی کا مکمل اختیار حاصل ہو گا۔ پنجاب حکومت نے ٹریول ایجنسیز کی لوٹ مار روکنے کیلئے ٹریول ایجنسی ایکٹ تیار کرلیا، ایکٹ کے تحت ٹریول ایجنسیز کو کنٹرول کرنے کیلئے کنٹرولر اور ڈپٹی کنٹرولر بھرتی ہوں گے، کنٹرول اور ڈپٹی کنٹرولر سمیت انسپکٹر کو ٹریول ایجنسی کی مانیٹرنگ کا مکمل اختیار ہوگا، کنٹرولر کو ٹریول ایجنسی کو 1 سے 2 لاکھ روپے تک جرمانے کا بھی اختیار حاصل ہوگا، وفاق کی طرز پر اب پنجاب میں ٹریول ایجنسی ریگولیٹری کمیٹی بنائی جائے گی۔...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/19/918/

پنجاب حکومت نے اپنا ٹریول ایجنسی ایکٹ تیار کرلیا، ایکٹ کے تحت حکومت کو ٹریول ایجنسیوں کے خلاف کارروائی کا مکمل اختیار حاصل ہو گا۔

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ دس برس سے پاکستان اور مصر کے تعلقات جو تعطل کا شکار تھے، و...
18/02/2021

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ دس برس سے پاکستان اور مصر کے تعلقات جو تعطل کا شکار تھے، وہ ازسر نو بحال ہو چکے ہیں۔ دورہ مصر اور علاقائی صورتحال کے حوالے سے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ مصر 9 سال کے بعد ہو رہا ہے،مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ گذشتہ دس برس سے پاکستان اور مصر کے تعلقات جو تعطل کا شکار تھے وہ ازسر نو بحال ہو چکے ہیں۔...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/19/915/

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ دس برس سے پاکستان اور مصر کے تعلقات جو تعطل کا شکار تھے،

عالم اسلام کے عظیم اور نڈر سپہ سالار جنرل راحیل شریف اور میجر شبیرشریف نشان حیدر کی والدہ محترمہ آج راولپنڈی میں انتقال ...
18/02/2021

عالم اسلام کے عظیم اور نڈر سپہ سالار جنرل راحیل شریف اور میجر شبیرشریف نشان حیدر کی والدہ محترمہ آج راولپنڈی میں انتقال فرماگئیں ہیں اناللہ واناالیہ راجعون۔۔اللہ پاک اس عظیم ماں کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطافرمائیں۔۔آج اپنے بےباک سپہ سالار کی والدہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے پوری قوم سے درخواست ہے کہ گھر گھر اور تمام مساجدومدارس میں دعائے مغفرت کا اہتمام کیا جائے شکریہ۔۔...

https://www.dailypakistannews.com/?p=910

عالم اسلام کے عظیم اور نڈر سپہ سالار جنرل راحیل شریف اور میجر شبیرشریف نشان حیدر کی والدہ محترمہ

الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے پییلزپارٹی کی طرف سے سینیٹ کے امیدوار ہیں...
18/02/2021

الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے پییلزپارٹی کی طرف سے سینیٹ کے امیدوار ہیں آج الیکشن کمیشن میں ان کی درخواست پراعتراضات کی ایک فہرست بھی آگئی الیکشن کمیشن نے دونوں فریقوں کی بحث سن کرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے ، یہ بھی امکان ہے کہ ہوسکتا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو اس حوالے سے مایوسی کا سامنا کرنا پڑے، زرائع

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/18/884/

سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے سینٹ الیکشن لڑنے کا معاملہالیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

چارسدہ : سروکلے پولیس نے تخریبی کاروائیوں اور قتل و اقدام قتل میں انتہائی2 مطلوب اشتہاریوں کو گرفتار کیا، منشیات کے مکرو...
18/02/2021

چارسدہ : سروکلے پولیس نے تخریبی کاروائیوں اور قتل و اقدام قتل میں انتہائی2 مطلوب اشتہاریوں کو گرفتار کیا، منشیات کے مکروہ دھندہ میں ملوث دو ملزمان منشیات سمیت گرفتار۔ ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزمان مزید تفتیش کے لئے تھانہ سروکلے منتقل۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان کی خفیہ اطلاع پر ڈی ایس پی شبقدر فاروق زمان خان کے زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ سروکلے بسم اللہ جان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے تخریبی کاروائیو ں میں ملوث اشتہاری مراد علی عرف شینا ولد شیر افضل سکنہ رشکئی بانڈہ جبکہ عرصہ دراز سے اقدام قتل میں مطلوب 1اشتہاری کو گرفتار کیا۔ علاقہ تھانہ سروکلے کی حدود میں دو مشہور منشیات فروش سلیمان ولدسرتاج اور علی زیب ولد عباس علی کو منشیات سمیت گرفتار کیا، ملزمان کے قبضہ سے 2025گرام چرس، 1پستول،1رائفل اور 18کارتوس بھی برآمد کر لئے گئے، ملزمان کو مزید کاروائی کے لئے تھانہ سروکلے منتقل کیا گیا جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/17/878/

چارسدہ : سروکلے پولیس نے تخریبی کاروائیوں اور قتل و اقدام قتل میں انتہائی2 مطلوب اشتہاریوں کو گرفتار کیا، منشیات کے مکروہ دھندہ میں ملوث دو ملزمان منشیات سمیت گرفتار

کوکا کولا کمپنی اپنی مصنوعات کی پیکیجنگ سے پلاسٹک کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک کاغذی بوتل کا تجربہ کرنے جا رہی ہے۔...
18/02/2021

کوکا کولا کمپنی اپنی مصنوعات کی پیکیجنگ سے پلاسٹک کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک کاغذی بوتل کا تجربہ کرنے جا رہی ہے۔ ڈنمارک کی ایک کمپنی کی جانب سے بنائے گئے اس پروٹو ٹائپ میں ایک اضافی مضبوط کاغذی خ*ل ہے جس میں کچھ حد تک پلاسٹک کی پتلی تہہ لگی ہے۔ لیکن اس کا مقصد 100 فیصد قابلِ تجدید اور پلاسٹک سے پاک بوتل بنانا ہے جو کاربونیٹڈ مشروبات سے گیس کے اخراج کو روکنے کے قابل بھی ہو۔...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/18/907/

کوکا کولا کمپنی اپنی مصنوعات کی پیکیجنگ سے پلاسٹک کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے ایک کاغذی بوتل کا تجربہ کرنے جا رہی ہے۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھانجا میری زمین ہتھیانا چاہتا ہے، شہری کا الزام اسلام آباد : بنی گالہ میں وزیراعظم عمران ...
18/02/2021

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھانجا میری زمین ہتھیانا چاہتا ہے، شہری کا الزام اسلام آباد : بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی نے ان کے بھانجے پر زمین ہتھیانے کا الزام لگاتے ہوئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے بھانجے شیراز عظیم کے خلاف پٹیشن دائر کر دی ہے، درخواست پر سماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/18/904/

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھانجا میری زمین ہتھیانا چاہتا ہے، شہری کا الزام اسلام آباد : بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی نے ان کے بھانجے پر زمین ہتھیانے ک....

شیخوپورہ: روڈ سیفٹی پر کام کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے کیوں کہ اگر حادثات کی موجودہ شرح برقرار رہی تو 2030 تک پاکستان میں ی...
17/02/2021

شیخوپورہ: روڈ سیفٹی پر کام کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے کیوں کہ اگر حادثات کی موجودہ شرح برقرار رہی تو 2030 تک پاکستان میں یہ موت کی تیسری بڑی وجہ بن سکتی ہے-قومی شاہرات پر چلنے والی ٹریفک میں موٹرسائیکل سوار سب سے ذیادہ غیر محفوظ ہوتے ہیں اور سب سے ذیادہ حادثات کا شکار ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار کمانڈنٹ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج ڈی آئی جی محبوب اسلم نے مقامی نجی کمپنی کے تعاون سے ہیلمٹ،عقبی شیشوں،فرنٹ اینڈ بیک لائیٹس اور سائیڈ انڈیکیٹرز کی افادیت سے متعلق موٹروے ایم ٹو سے ملحقہ علاقے میں روڈ سیفٹی مہم کے انعقاد پر کیا۔مقامی کمپنی کے مالک عبدالحمید رانجھا،مقامی سیاست دانوں،موٹروے پولیس کے آفسران اور علاقائی معززین کی کشیر تعداد اس موقع پر موجود تھے۔سیفٹی ہیلمٹ کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے ڈی آئی جی محبوب اسلم نے کہا کہ پاکستان میں ہر سال ہزاروں لوگ ٹریفک حادثات میں جان گنوا دیتے ہیں اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق عالمی سطح پر ہونے والے حادثات کا شکار ہونے والوں میں موٹرسائیکل سوار اٹھائیس فیصد ہیں جو کہ ایک بہت بڑی تعداد ہے۔موٹرسائیکل سواروں کے حادثات کی سب سے بڑی وجہ موٹرسائیکلوں کی لائٹس کا خراب ہونا،بیک ویو شیشوں کو استمعال نہ کرنا ہے جبکہ ہیڈ اور بیک لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے رات کے وقت موٹرسائیکل سوار نمایاں نہیں ہوتے اور موٹرسائیکل پر سائیڈ شیشے نہ ہونے کی وجہ سے سوار پیچھے آنے والی ٹریفک کے بہاؤ کو دیکھ نہیں پاتا-موٹرسائیکل کے حادثات میں سر کی چوٹ موت،مستقل معذوری اور شدید زخم کا باعث بنتی ہے۔سر کی چوٹ کو معیاری ہیلمٹ کے استمعال،ٹریفک قوانین کی پابندی اور روڈ سیفٹی کے اصولوں پر کاربند ہو کر بچایا جاسکتا ہے۔مہم کے دوران پر موٹرسائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کئے گئے،سائیڈ انڈیکیٹر اور ٹیل لایٹس لگائی گئی اور موٹرسائیکلوں پر عقبی شیشے نصب کئے گئے۔موٹرسائیکل سواروں کو سفر کے دوران احتیاطی تدابیر کے متعلق آگاہ بھی کیا گیا۔

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/18/899/

روڈ سیفٹی پر کام کرنا وقت کا اہم تقاضا ہے کیوں کہ اگر حادثات کی موجودہ شرح برقرار رہی تو 2030 تک پاکستان میں یہ موت کی تیسری بڑی وجہ بن سکتی ہے

سوات : سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں تیزاب گردی کا پہلا واقعہ، نامعلوم افراد نے مردان کے رہائشی مزدور پر تیزاب پھینک کر ...
17/02/2021

سوات : سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں تیزاب گردی کا پہلا واقعہ، نامعلوم افراد نے مردان کے رہائشی مزدور پر تیزاب پھینک کر شدید زخمی کر دیامینگورہ پولیس کے مطابق گلشن چوک کے قریب محلہ ملکانان میں نامعلوم افراد نے مردان کے رہائشی بختیار علی پر تیزاب پھینکا گیا ہے۔جس سے وہ شدید متاثر ہوا ہے۔جن کو فوری طبی امداد کے لئے پہلے سیدو شریف اور بعد میں ان کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ہسپتال زرائع کے مطابق ان کے بدن کا کافی حصہ جھلس گیا ہے۔ مینگورہ پولیس کے مطابق بختیار علی نے محلہ ملکانان میں ایک گودام کرائے پر لی تھی جس میں وہ سبزی سٹور کر رہا تھا جو صبح ریڑھی میں لاد کر بازار میں بھیجتا تھا پولیس نے بتایا کہ جس گودام میں وہ سبزی سٹور کر رہا تھا اسی گودام میں وہ خود رہ بھی رہا تھا تاہم نامعلوم ملزمان نے ان کے گودام میں ان پر تیزاب پھینک کر فرار ہوئے ہیں۔ مینگورہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف دفعہ 336 بی کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ یاد رہے کہ سوات کے مرکزی شہر میں تیزاب گردی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/18/896/

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں تیزاب گردی کا پہلا واقعہ، نامعلوم افراد نے مردان کے رہائشی مزدور پر تیزاب پھینک کر شدید زخمی کر دیا

مبینہ ٹاؤن پولیس کی دو مختلف کارروائیاں اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو گرف...
17/02/2021

مبینہ ٹاؤن پولیس کی دو مختلف کارروائیاں اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کلری,لیاری,سچل,گلستانِ جوہر,گلشنِ اقبال,بہادرآباد سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے گرفتار ملزمان میں سید حذیفہ ولد سید محمد عمران 2 محمد عامر ولد گل حمید 3 فیاض ولد غلام قادر 4 نعمان ولد عبدالرزاق شامل ہیں...

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/18/893/

اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد: اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن لیتے ہوئے چک 8 ج۔ب میں 52 کروڑ روپے مالیت کی 104...
17/02/2021

فیصل آباد: اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن لیتے ہوئے چک 8 ج۔ب میں 52 کروڑ روپے مالیت کی 104 کنال قیمتی سرکاری اراضی واگزار کرالی۔اس اراضی پر عبدالحمید اور عابد حسین نے قبضہ کررکھا تھا۔اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ تحصیل بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور کسی کو سرکاری اراضی پر قابض نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ واگزار کرائی گئی اراضی کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے تاکہ دوبارہ اس رقبہ پر کسی کو قبضہ کرنے کی جرات نہ ہو۔

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/18/890/

فیصل آباد: اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ ایکشن لیتے ہوئے چک 8 ج۔ب میں 52 کروڑ روپے مالیت کی 104 کنال قیمتی سرکاری اراضی واگزار کرالی

فیصل آباد: سیکرٹری آرٹی اے ضمیر حسین نے شاہرات پر مسافرگاڑیوں میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی،دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں،...
17/02/2021

فیصل آباد: سیکرٹری آرٹی اے ضمیر حسین نے شاہرات پر مسافرگاڑیوں میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی،دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں،اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصول کرنے پر17 گاڑیوں کے چالان، ٹرانسپورٹرز وڈرائیورز کو بھاری جرمانے اور ٹرانسپورٹس سے غیر معیاری سی این جی سلنڈرزبھی اتروادیئے۔انہوں نے شاہرات پر مختلف شہروں کو جانے والی مسافرگاڑیوں کو رکواکر چیکنگ کی اور ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز وکنڈیکٹرز کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی جبکہ غیر معیاری سلنڈرز کی حامل گاڑیوں کو سٹرکوں پر نہیں آنے دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مقررکردہ کرایہ ہی وصول کیا جائے اس ضمن میں کوئی عذر قابل قبول نہیں۔

https://www.dailypakistannews.com/2021/02/18/887/

فیصل آباد: سیکرٹری آرٹی اے ضمیر حسین نے شاہرات پر مسافرگاڑیوں میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی،دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں،اوورلوڈنگ اور زائد کرایہ وصول کرنے پر17 گاڑی....

Address

Islamabad
<<NOT-APPLICABLE>>

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Islamabad

Show All