ووٹ ڈالنے کا درست طریقہ.
یہ پیغام ہر ووٹر تک پہنچائیں.
#Elections2024
میں نے ۹ مئی سے بہت پہلے گزشتہ سردیوں میں یہ ویڈیو ریکارڈ کروائی۔
اور مجھے ذرا سا بھی تعجب نہیں کہ تب سے سب کچھ اسی سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے جس کا ذکر میں نے اس ویڈیو میں کیا۔
ان گنت پاکستانیوں کی طرح بہت پریشان ہوں sinking feeling اندر سے کھائی جارہی ہےمیراپاکستان خطرناک تقسیم سےدوچارہے یہاں مقبول ترین سیاسی جماعت اوراسٹیبلشمنٹ لیڈرشپ کے درمیان All is not Well کی کیفیت ہے پاکستان کو ٹکراؤ سے بچائیں عمران خان پوری کوشش اخلاص سےدوستی کے سفر کا آغاز کریں.
سیئنر تجزیہ کار و اینکر پرسن دنیا نیوز کامران خان کی ویڈیو
#PTI #ImranKhan #LahoreJalsa
🔴 LIVE | Chairman PTI Imran Khan's Historic Address at Minar-e-Pakistan Lahore |#HaqeeqiAzadiJalsa
🔴 LIVE | Chairman PTI Imran Khan's Historic Address at Minar-e-Pakistan Lahore |#HaqeeqiAzadiJalsa
رمضان بارش گرفتاریاں رکاوٹیں مگر پھر بھی عمران خان کے جلسے میں تاریخی رش
#MinarePakistan #ImranKhan #PTI
عمران خان کے پیدل چل کر جسٹس نجفی کی عدالت میں پیش ہونے کے مناظر
#ImranKhan #PDM #PTI
عمران خان کی برداشت ختم ھوگئ ایمپورٹڈ حکومت کی طرف سے اب جو بھی قدم اٹھایا جایئگا انکو منہ توڑ جواب ملیگا کپتان نے خبردار کردیا کیا 22 مارچ کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ھونے جارا؟
انجینئر افتخار چوہدری کا آج کا وی لاگ
#ImranKhan #PTI #PDM
كاركن شدید شیلنگ کے باؤجود عمران خان کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس اندر داخل ہونے میں کامیاب ھوگئے
#ImranKhan #PTI
عمران خان کا قافلہ عدالت کے قريب پہنچ گیا عوام کی تعداد ناقابل کنٹرول لیول سے آگے پہنچ چکی تحریک انصاف خامورال فل ہائی ماحول ہر گزرتے لمحے گرم ہوتا جا رہا
#PTI #ImranKhan
تمام رکاوٹیں کے باوجود عمران خان کا قافلہ سرینگر ہائی وے پہنح گیا۔۔!!
#PTI #ImranKhan
پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد ٹول پلازہ پر موجود، عمران خان کا قافلہ روک لیا۔
#ImranKhan #PTI
تمام لوگ فوری اسلام آباد پہنچیں :اسد عمر کی اپیل