JOIN JUP

JOIN JUP (فرمان صاحبزادہ ابوالخیر زبیر)

❞ ہر دکھ کی دوا ھے نظام مصطفیٰ ❝

30/10/2024
30/10/2024

‎لبیک فلسطین مارچ کیلئے قائد جمعیت ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرصاحب کا پیغام یکم نومبر 2024 بروز جمعہ 3 بجے تلک چاڑی تا حیدرچوک

جمعیت علماء پاکستان کا لبیک یافلسطین مارچ،جمعہ یکم نومبر3بجے تلک چاڑی تاکورہ نور چوک ہو گا ڈاکٹر یونس دانش صاحبزادہ ابوا...
30/10/2024

جمعیت علماء پاکستان کا لبیک یافلسطین مارچ،جمعہ یکم نومبر3بجے تلک چاڑی تاکورہ نور چوک ہو گا ڈاکٹر یونس دانش
صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر اور پیر غلام محمد سوہو قیادت کریں گے
جمعیت علماء پاکستان کے مقامی قائدین شہرکے مختلف علاقوں سے جلوس کی قیادت کریں گے
جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر یونس دانش کے اعلامئے کے مطابق جمعیت علماء پاکستان اورجماعت قادریہ محمودیہ کے زیر اہتمام لبیک یافلسطین مارچ یکم نومبر 2024؁ء بروز جمعہ 3بجے دن تلک چاڑی تا کوہ نور چوک جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر اور سجاہ نشین آستانہ عالیہ ستیانہ شریف پیر غلام محمد سوہو کی قیادت میں ہوگا۔اس مارچ میں شرکت کیلئے حسینی چوک پریٹ آباد،پھلیلی بازار،نورانی بستی،صائمہ پلازہ ہالا ناکہ،لیاقت کالونی،سخی پیر،اسلام آباد، آفندی ٹاؤن،گؤشالہ،بکرا منڈی،لطیف آباد صدیق اکبر مسجد لطیف آباد 10،قاسم آباد،ٹنڈو جام کے مختلف علاقوں سے جلوس نکالنے جائیں گے جو تلک چاڑی پر جمع ہو کر لبیک یا فلسطین مارچ میں شریک ہوں گے اور پھر یہ قافلہ کورہ نور میلاد مصطفےٰ چوک پر قائدین خطاب فرمائیں گے۔
جاری کردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان

23/10/2024

منصورہ لاہور میں ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی مجلس قائدین اور سپریم کونسل کا اجلاس جس میں متفقہ طور پر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کو ملی یکجہتی کونسل کا تین سال کیلئے چوتھی مرتبہ صدر اور لیاقت بلوچ صاحب کو سیکرٹری جنرل بلاتفاق منتخب کیا گیا

تحفظ ختم نبوت کانفرنس منجانب : جمعیت علماء پاکستان حیدرآبادبمقام ٹاور مارکیٹ چوک حیدرآباد
27/09/2024

تحفظ ختم نبوت کانفرنس
منجانب : جمعیت علماء پاکستان حیدرآباد
بمقام ٹاور مارکیٹ چوک حیدرآباد

27/09/2024
26/09/2024

انتظار کی گھڑیاں اپنے اختتام کی طرف بڑھتے ہوئے ........💕📸

27ستمبر بروز جمعۃ المبارک
عظیم الشان جلسہ تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️☘️
جمعیت علماءِ پاکستان نورانی کے زیر اہتمام
ٹاور مارکیٹ چوک پر منعقد کیا جارہا ہے
جس میں ملک بھر سے جید علماء کرام شریک ہوں گے
تمام احباب سے پرزور شرکت کی اپیل

25/09/2024

قومی اسمبلی سے ختمِ نبوت صلى الله عليه وآله وسلم کے قانون کو 50 سال مکمل ہونے پر آل پارٹیز ختمِ نبوت صلى الله عليه وآله وسلم کانفرنس سے علی محمد خان صاحب کا حطاب ۔!

چیمبر آف کامرس حیدر آباد کے صدر عدیل صدیقی کو 27 ستمبر کے ختم نبوت کانفرنس کی جے یو پی کے  مرکزی نائب صدر ناظم علی آرائی...
22/09/2024

چیمبر آف کامرس حیدر آباد کے صدر عدیل صدیقی کو 27 ستمبر کے ختم نبوت کانفرنس کی جے یو پی کے مرکزی نائب صدر ناظم علی آرائیں نے دعوت دی اور انکے ہمرا یونس دانش قاری غلام سرور امینی اور رضوان شیخ اور چیمبر کی طرف سے احسن ناغڑ بھی موجود ہیے

19/09/2024
08/09/2024

ڈاکٹر خادم حسین خورشید الازہری صاحب اپنے استادِ محترم جناب ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صاحب کا تعارف کرواتے ہوئے ❤️

07/09/2024

عالمی مجلس ختم نبوت کے زیر اہتمام مینار پاکستان میں ہونے والی ختم نبوت کانفرنس سےجمعیت علماءپاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیر خطاب فرمارہے ہیں
Abul Khair Muhammad Zubair Maulana Fazl ur Rehman

07/09/2024

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JOIN JUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Hyderabad

Show All