AYAR News

AYAR News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AYAR News, Media/News Company, qasimabad, Hyderabad.

14/05/2024
07/05/2024
18/03/2024
06/03/2024

*حیدرآباد ایکسائز پولیس کی نيو سٹی چوک پر لوٹ مار کی وڈیو منظر عام پر آ گئی*

*حیدراباد میں باہر سے آئے بے بس گاڑی مالکان کچھ پیسے کم کرنے کی بھیک مانگتے رہے*

*لیکن بھتہ خوری کے نشے نے حیدرآباد ایکسائز پولیس کو اندھا کر دیا ہے،*

*حیدرآباد میں غیر اضلاعی گاڑی مالکان نے آخر کار رشوت کے ذریعے سب کچھ ٹھیک ہے کی رزلٹ لے کر اپنا سفر جاری رکھا۔*

*حیدراباد ایکسائز پولیس پر کس کا ہے ہاتھ جنہوں نے سڑکوں پر اسکواڈز بنا کر مسافر گاڑیوں کے مالکان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں،*

*مسافر گاڑیوں کے ڈرائیوروں اور مالکان نے ایکسائز کے وزیر اور آئی جی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے*

20/02/2024

*بریکنگ نیوز*
*حیدرآباد بورڈ آفس میں رشوت کا بازار گرم ،وڈیو منظر عام پر آ گئی*

*عیار ٹیم کے سنسنی خیز انکشافات*

*کس طرح طلباء کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے*

*اس ویڈیو میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کا کام اس وقت تک تاخیر کا شکار ہوگا*

*جب تک ایجنٹ کی جیب گرم نہیں ہوتی*
*اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اپنے جائز کام کے لیے رشوت دینی پڑے گی*

*اگر نہیں، تو آپ کا کام ردی کی ٹوکری میں*

14/02/2024

حق خطیب کے آستانے پر اقرارالحسن اور حق خطیب کے چیلوں میں جھڑپ۔۔۔ حق خطیب ابھی تک سامنے نہیں آئے

08/02/2024

حیدرآباد نسیم نگر قاسم آباد کی حد سامنے 15 کے ایم وارث میڈیکل اسٹور پر نامعلوم افراد کی لاکھوں روپے کی ڈکیتی پولیس جائے وقوعہ پر نا پہنچ سکی
نسیم نگر پولیس الیکشن میں مصروف
عوام بے یارو مددگار

03/02/2024

‏جعلی عامل حق خطیب عرف شُف شُف رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ٹیم سرعام نے اُس کے ہر کرتب کا پوسٹ مارٹم کر دیا۔ اب علماء و مشائخ کی ذمے داری ہے کہ اس فتنے کا تدارک کرنے میں کردار ادا کریں۔
‎ ‎ ‎ ‎

03/02/2024

*حیدرآباد ہالاناکہ نیو علی آباد کالونی یوسی 4 چیئرمین بشیر احمد لغاری*

چیئرمین یوسی 4 بشیر احمد لغاری نے علی آباد کالونی میں لوگوں کے مسائل سنے اور انکو حل کرنے کے لیے فلفور اقدامات اٹھائے ،،،
بشیر احمد لغاری کا کہنا ہے کہ علی آباد کالونی کی عوام ہمارے ساتھ ہے اور ہم عوام کے ساتھ ہیں ،،

02/02/2024

ٹیم عیار کا شراب کے اڈے پر اسٹنگ آپریشن
حیدر چوک پر کھلے عام صفدر نامی کی شراب فروخت ہونے لگی بنا لائسنس اور مسلمان چھوٹے بچوں کو بلیک پر شراب فروخت کی جا رہی ہے ڈی آئی جی حیدرآباد
ایس ایس پی حیدرآباد سے عوام کا مطالبہ اس گھنونے کاروبار کو ہمارے علاقے سے بند کرایا جائے

15/01/2024

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔

*حیدرآباد: 13 جنوری 2024**گزشتہ رات سٹی پولیس مقابلے میں ہلاک ملزمان کی شناخت عمران چانڈیو ولد دیدار چانڈیو اور علی حسن ...
13/01/2024

*حیدرآباد: 13 جنوری 2024*

*گزشتہ رات سٹی پولیس مقابلے میں ہلاک ملزمان کی شناخت عمران چانڈیو ولد دیدار چانڈیو اور علی حسن عرف دلبر ولد محمد یوسف ملک کے ناموں سے ہوگئی ہے*

*دونوں ملزمان عادی مجرم اور مقدمات میں ملوث پائے گئے ہیں*

*ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد*

13/01/2024

سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی نشان "بلا" چھین گیا،ذرائع

درخواست برائے ٹکرزسندھ فوڈ اتھارٹی حیدرآباد کی کارروائیکارروائی ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر ...
12/01/2024

درخواست برائے ٹکرز

سندھ فوڈ اتھارٹی حیدرآباد کی کارروائی

کارروائی ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر کی گئی

ڈپٹی ڈائریکٹر حیدرآباد فدا حسین کھوسو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مضر صحت اور غیر معیاری گھی کا گھریلو کارخانہ سر بمہر کردیا

پنیاری تھانے کی حدود میں ایک گھر میں غیر معیاری گھی تیار کیا جاتا تھا

کارروائی کے دوران غیر معیاری گھی بنانے والوں کے کارندوں نے سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم پر ڈنڈوں سے حملہ بھی کیا

سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی کارروائی سے ڈر کر ملزمان فرار ہوگئے

سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے چار من غیر معیاری گھی ضائع کردیا

غیر معیاری گھی بنانے کا ساز و سامان بھی ضبط کرلیا گیا

غیر معیاری اور مضر صحت گھی اور تیل بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فدا حسین کھوسو

کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل آغا فخر حسین

جمعہ مبارک
12/01/2024

جمعہ مبارک

ڪراچيءَ ۾ پاڪستان جي تاريخ جو وڏو ڪمال پاڪستان جي تاريخ ۾ پھريون ڀيرو سنڌ جي گادي واري شھر ڪراچي ۾ NICVD دل واري ھاسپيٽل...
10/01/2024

ڪراچيءَ ۾ پاڪستان جي تاريخ جو وڏو ڪمال
پاڪستان جي تاريخ ۾ پھريون ڀيرو سنڌ جي گادي واري شھر ڪراچي ۾ NICVD دل واري ھاسپيٽل ۾ فالج جو ڪامياب آپريشن ڪيو ويو جنھن ۾ دماغ ۾ ڄمل رت کي صاف ڪري فالج جو اثر ختم ڪيو آھي سنڌ جي ڊاڪٽرن ۽ سنڌين کي مبارڪون ھجن ۔
دوستن کي گذارش ٿي ڪجي ته اسان جي پوسٽ کي وڌ کان وڌ ھن پيغام کي عام ڪن يا ڪاپي پيسٽ ڪري ھي پوسٽ ھلائن ته جيئن ھن مرض ۾ مبتلا مريض فائدو وٺي سگھن. هن کي قومي ڪم سمجهيو وڃي.

04/01/2024

حیدراباد 2024 کی سخت سردی کوئلا اور لکڑی مہنگی
مہنگائی سے پسی ہوئی عوام لوڈ شیڈنگ گیس کا نہ ہونا
عوام سخت پریشان ہم سب امید سے ہیں الیکشن قریب ہے

03/01/2024

حیدرآباد ٹریفک پولیس سیکشن آفیس میں رشوت کا بازار گرم

Address

Qasimabad
Hyderabad
17000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AYAR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Hyderabad media companies

Show All