Hyderabad Timez

Hyderabad Timez Hyderabad Timez is a Digital News and Infotainment platform for everyone who connects with Hyderabad.
(5)

29/06/2024

جائیداد کی خاطر اپنوں کے دل سفّاک ہوگئے

مرحوم شوہر کے کزن نے بھابھی اور بھتیجی کو زندہ دیوار میں چن دیا

27/06/2024

حیدرآباد میں تیز ہواؤں اور آندھی کے بعد

تیز بارش شروں

بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

26/06/2024

حیدرآباد پولیس اور ڈکیت آمنے سامنے

پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو مارے گئے

26/06/2024

حیدرآباد ہٹڑی بائی پاس کے قریب ڈکیتی کر کے فرار ہونے والے تین ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ

مبینہ پولیس مقابلے میں تینوں ڈاکو مارے گئے

25/06/2024

معروف تعلیمی ادارے ائیر فاؤنڈیشن کی جانب سے

سالانہ رزلٹ ڈسٹربیوشن کی تقریب کا انعقاد

'

24/06/2024

شدید گرمی میں حیسکو کا ظلم

حیدرآباد کی عوام بلبلا اٹھی

23/06/2024

ازلی دشمن سمجھے جانے والے رشتے “سوکنوں”نے

فوڈ اسٹال لگا لیا جو کہ کامیابی سے چل رہا ہے

20/06/2024

سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ نے اپنے کام سے
حیدرآباد کے شہریوں کو حیران کردیا

18/06/2024

عید الاضحی کے دن حیسکو کی جانب سے بد ترین لوڈ شیڈنگ پر رکن قومی اسمبلی علیم خانزاد کا وزیر توانائی اویس لغاری کو فون

17/06/2024
17/06/2024

May the blessings of Eid al-Adha fill your life with happiness and your heart with peace.

Eid Mubarak to all!

16/06/2024

حیدرآباد کے نوجوان بھائیوں کی جانب سے پالے گئے

نایاب اور منفرد قربانی کے جانور

گوشت کے 22 اجزا جو ! نہیں کھائے جاتے
16/06/2024

گوشت کے 22 اجزا جو ! نہیں کھائے جاتے

15/06/2024

سانحہ پریٹ آباد کے شہدا کے لواحقین میں

بزنس مین علی شیخانی اور ظفر عباس کی جانب سے فی کس بیس لاکھ دے دیے گئے

حج مبارک
15/06/2024

حج مبارک

13/06/2024

حیدرآباد کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

پر خریدار منڈی سے واپس لوٹنے لگے

12/06/2024

حیدرآباد کی خواتین

عید کی شاپنگ کیلئے ہوجائیں تیار

Big shout out to my newest top fans! 💎Muhammad Riaz Soomro, فیزی قریشی, Rizwan Rizwan, Fatima Memon, Amir Chandio, Kamra...
12/06/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎

Muhammad Riaz Soomro, فیزی قریشی, Rizwan Rizwan, Fatima Memon, Amir Chandio, Kamrab Ahmad, Dr-Syed Rawat Hussain Naqvi, Bilal All Anasri, Qaisar Khan, Syed Irfan Ali

11/06/2024

ایس ایس پی حیدرآباد کا موٹرسائیکل پر شہر کا اچانک دورہ

09/06/2024

دن بھر گرمی اور حبس کے بعد حیدرآباد میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش شروع, موسم خوشگوار

゚viralシ

06/06/2024

سکائے ارینا میں آئے سندھ بھر سے

کرکٹ کے معروف ستارے!



SKY ARENA

04/06/2024

سانحہ پریٹ آباد کے متاثرین کو امداد اور روزگار فراہم کیا جائے گا!

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا حیدرآباد دورے پر اعلان

03/06/2024

صوبائی محتسب اعلیٰ ڈاکٹر سہیل کو
سونے کا تاج پہنایا گیا

02/06/2024

ٹیکس بار ایسوسی ایشن حیدرآباد
کی جانب سے سیمنار کا انعقاد

02/06/2024

پاکستان بھر میں معروف، معیاری اور پائیدار

بیٹریز کے نئے بیٹری سینٹر کا افتتاح

4G

01/06/2024

آخر کیا وجہ ہے جو 1400 لوگ روزانہ ملک چھوڑ رہے ہیں

حیدرآباد کے معروف گلوکار شاہد کو ملک سے کیوں جانا پڑا

31/05/2024

سانحہ پریٹ آباد پر علاقہ مکینوں نے

میئر حیدرآباد کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا عندیہ دے دیا

30/05/2024

حیدرآباد: پریٹ آباد زچہ خانہ کے قریب گیس سلنڈر کا دھماکہ

گیس سلنڈر کے پھٹنے سے کٸی گھروں میں آگ لگنے اور لوگوں کے زخمی ھونے کی اطلاع

29/05/2024

چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر کا بھی
وائیٹ میٹ پر اعتماد

28/05/2024

یومِ تکبیر کا نام تجویز کرنے والا محمد عارف حکومت کی

عدم سرپرستی کے باعث غربت اور کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

Address

Unit No 6 Latifabad Hyderabad
Hyderabad

Telephone

+923179989999

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Timez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hyderabad Timez:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Hyderabad

Show All