PDM This page creat to update latest news about awami nashreyat Pakistan

16/06/2024

یہ ھرمسلمان کا ۔فرض بنتاہےکہ اونٹ کیلۓ آواز اٹھاۓ خدارا
بےزبان جانور دردسےرورھاہے آپ لوگ عیدکی خوشیاں منارھےہیں قیامت کو اللہ تعالی خاموش رھنےوالوں سے پوچھےگا

16/06/2024

علامہ راشدمحمود سومرو سےالتجاہےکہ اس بےزبان اونٹ کیلے آواز اٹھاۓ
پوراسندھ کو جام کرے کہ اس اونٹ کوانصاف دلاٶ
Plzzzzzzzzz

بڑے افصوس ناک خبر سندہ کےعلاقہ شکارپور میں ایک دجال خبیث وڈیرےنے  بےزبان اونٹ کا ٹانگ کاٹ دیا وہ اسلیۓ کہ انکےباغ میں آی...
15/06/2024

بڑے افصوس ناک خبر سندہ کےعلاقہ شکارپور میں ایک دجال خبیث وڈیرےنے بےزبان اونٹ کا ٹانگ کاٹ دیا وہ اسلیۓ کہ انکےباغ میں آیاتھا یہی سزادی اونٹ اس خبیث نے
ھمارا مطالبہ ہے کہ اس خبیث وڈیرے کو سزاۓموت دیجاۓ یا اسکے ٹانگ کاٹ دیجاۓ ?? آپ کا کیاراۓ ہیں????

یوم عرفات
15/06/2024

یوم عرفات

14/06/2024
سنہری الفاظ تلخ حقیقت
11/06/2024

سنہری الفاظ تلخ حقیقت

     ゚viral
27/05/2024

゚viral

🦋
25/05/2024

🦋



.     #مصر
24/05/2024

.
#مصر

الفاظ ✍🥀💛📿.🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘                                                                 #حج2024  #حج١٤٤٥
24/05/2024

الفاظ ✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









#حج2024 #حج١٤٤٥

01/08/2023

31/07/2023

مفتی اسد محمود قومی اسمبلی باجوڑ ایجنسی دہماکے کے بارے میں بات کرتے ہوے ゚viral

یہ کشمیر یا فلسطین نہیں بلکہ بلوچستان میں سوراب ہے جہاں پی ٹی آئی کے غنڈوں نے حملہ کرکے جمعیت علماء اسلام کے رہنما شدید ...
30/04/2022

یہ کشمیر یا فلسطین نہیں بلکہ بلوچستان میں سوراب ہے جہاں پی ٹی آئی کے غنڈوں نے حملہ کرکے جمعیت علماء اسلام کے رہنما شدید زخمی کردیا ہے

انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭برادر محترم چیف آف انصارالاسلامالحاج عبدالرزاق عابد لاکھو صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہ...
21/04/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون😭😭
برادر محترم
چیف آف انصارالاسلام
الحاج عبدالرزاق عابد لاکھو صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں😭😭
بس میں اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ
حاجی صاحب کی والدہ ماجدہ کوجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے 😭😭
اور تمام گھر والوں کو تحمل اور صبرجمیل نصیب فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین😭😭.جمیل لہڑی

کوٸی بتاسکتاہےکہ یہ کیالکھاہے
16/04/2022

کوٸی بتاسکتاہےکہ یہ کیالکھاہے

13/04/2022
جمعیت علماء اسلام پاکستان  کو 4 وزارتیں دینے پر غور مکمل ۔ تو آئیے بتائے درج ذیل ممبران میں سے کون سے 4 حضرات کابینہ کے ...
12/04/2022

جمعیت علماء اسلام پاکستان کو 4 وزارتیں دینے پر غور مکمل ۔
تو آئیے بتائے درج ذیل ممبران میں سے کون سے 4 حضرات کابینہ کے حصہ بن سکتے ہیں
(1)
جناب زاہد اکرم درانی صاحب NA-35 بنوں ۔
موبائل نمبر :-03009030009
(2)
حضرت مولانا محمد انور صاحب NA-36 لکی مروت ۔
موبائل نمبر:- -03454881600
(3)
حضرت مولانا اسعد محمود صاحب NA-37 ٹانک ۔
موبائل نمبر :- 03459870987

(4)
حضرت مولانا جمال الدین صاحب NA-49 شمالی وزیرستان
موبائل نمبر :- 03009090986
(5)
حضرت مولانا مفتی عبد الشکور صاحب NA-51 فاٹا
موبائل نمبر :- 03018833205
(6)
حضرت مولانا عبدالواسع صاحب NA-257 قلعہ سیف اللہ ، ژوب اور شیرانی ۔
موبائل نمبر :- 03018382111
(7)
حضرت مولانا کمال الدین صاحب NA-262 پشین ۔
موبائل نمبر :- 03337792725
(8)
حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب 3 NA-26 قلعہ عبداللہ ۔
موبائل نمبر :- 03137622222
(9)
حضرت مولانا عصمت اللہ صاحب NA-264 کوئٹہ 1 ۔
موبائل نمبر :-03418033717
(10)
حضرت مولانا سید آغا محمود شاہ صاحب NA-267 مستونگ ، قلات ، شہید سکندر آباد ۔
موبائل نمبر :- 03002342487
(11)
محترمہ شاہدہ اختر علی صاحبہ کوئٹہ ۔
(12)
محترمہ عالیہ کامران صاحبہ کوئٹہ ۔
#نوٹ پوسٹ چوری نہ کریں 😜😜

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین شاہ محمود قریشی کا بیٹا  زین قریشی امریکا میں سینیٹر جان کیری کے دفتر میں ملازمت کر رہا ہے...
11/04/2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین شاہ محمود قریشی کا بیٹا زین قریشی امریکا میں سینیٹر جان کیری کے دفتر میں ملازمت کر رہا ہے اور والد صاحب باتیں غداری اور امریکی دھمکیوں کی کررہا ہے بلکہ ہمیں غلامی اور آزادی کا درس دے رہا ہے ۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔؟

تصویر میں زین قریشی کا وزیٹنگ کارڈ دیکھ سکتے ہیں۔

میرے پاس رہنے کے لیے گھر نہیں ہے۔ مہربانی فرما کر مجھے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے یک پلاٹ الاٹ کر دیں۔ آپ کا تعبیدا...
11/04/2022

میرے پاس رہنے کے لیے گھر نہیں ہے۔ مہربانی فرما کر مجھے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے یک پلاٹ الاٹ کر دیں۔
آپ کا تعبیدار عمران خان۔ 1987
یہ درخواست عمران خان نے نواز شریف کو 1987 میں دی تھی اور اس وقت وہ زمان پارک میں اپنے ذاتی گھر میں رہتا تھا۔
نواز شریف نے عمران خان کو فیصل ٹاون میں پلاٹ الاٹ کر دیا تھا۔
یہ ہے یوتھیوں کے لیڈر کی اصلیت۔

Address

Diplaimemon Colony Qasimabad Hyderabad Sindh Pa
Hyderabad
17000

Telephone

+923337971952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PDM:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Hyderabad

Show All