21/09/2024
*چور مچائے شور* ,
*دھوکہ دہی اور بلیک میلنگ کے زریعے پائن سٹی سوسائٹی سے پیسے ہتھیانے کے خلاف سوسائٹی انتظامیہ کا قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ , سوسائٹی زرائع کے مطابق مسماۃ ریحانہ زیشان زوجہ زیشان مصظفیٰ جنہوں نے سوسائٹی میں پلاٹ بک کروائے , قانون کے مطابق سوسائٹی کی جانب سے ڈویلپمنٹ جارجز جمع کروانے کا مطالبہ پر مزکورہ خاتون اور ان کی فیملی کے کچھ افراد ناصر شاہ وغیرہ نے بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا پر جھوٹی و بے بنیاد تحریروں پر مبنی پوسٹوں سے سوسائٹی کی شہرت کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ,جس پر سوسائٹی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے اور جو عناصر سوسائٹی کو بدنام کرنے کی کوشش میں ملوث بلیک میلرز کے خلاف قانونی کاروائی بشمول ایف آئی اے سائبر کرائم , ممبر شپ کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر عدالتی کاروائی عمل میں لائی جائے گی , ڈویلپمنٹ جارجز کی ڈیمانڈ پر سوسائٹی ملازمین سے توں تکرار اور لڑائی جھگڑا کیا اور انکی عزت نفس کو مجروع کیا سوسائٹی مالکان کے خلاف سوشل میڈیا پر بے بنیاد لغو الزام تراشی کی اور رقم کا مطالبہ کیا لہزا سوسائٹی نے اپنی ممبر ریحانہ زیشان زوجہ زیشان مضطفیٰ اور انکے ساتھ لغو تشہیری مہم کا حصہ بننے والے ناصر شاہ وغیرہ تمام افراد کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا پلاٹ کو کینسل کرنے کے قانونی اقدامات اٹھائے جانے کا بھی فیصلہ کیا ہے*