Awamii news

Awamii news news

03/12/2022

چیف جسٹس کے نام کھلا خط
جاننے کے لیے ضرور پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کھلا خط ۔براے مہربانی ارشد شریف کے کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تاکہ ان کے اہل خانہ کو انصاف...

عدم عتماد میں شمولیت سے صاف انکار ن لیگی 10 ایم این ایز کا عدم عتماد میں نہ جانے کا فیصلہ پارٹی دباؤ پر پارٹی چھوڑنے کی ...
13/03/2022

عدم عتماد میں شمولیت سے صاف انکار
ن لیگی 10 ایم این ایز کا عدم عتماد میں نہ جانے کا فیصلہ
پارٹی دباؤ پر پارٹی چھوڑنے کی دھمکی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پارلیمانی ممبرز نے عدم عتماد کو امریکی سازش قرار دے دیا
10 ارکان نے سامنے آکر انکار کیا جبکہ 6 ارکان نے خود کو خفیہ رکھنے کا کہا

ہری پور کیلگ گاؤں میں سرکاری راستہ کا تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں۔محمد ارشد ولد عبد الرحمٰن سکنہ ڈھیری کی...
29/05/2021

ہری پور کیلگ گاؤں میں سرکاری راستہ کا تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں۔محمد ارشد ولد عبد الرحمٰن سکنہ ڈھیری کیلگ جاں بحق۔

*تعلیمی اداروں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری* *ہریپور میں بھی 07 جون تک ہر قسم کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے*
22/05/2021

*تعلیمی اداروں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری*
*ہریپور میں بھی 07 جون تک ہر قسم کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے*

13/05/2021

عوامی نیوز کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو اور دیکھنے والوں کو عید مبارک

01/05/2021

*دسویں اور بارہویں جماعت کہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری*
*دسویں کلاس کہ امتحانات کا آغاز 18 جون سے ھوگا جبکہ بارہویں کا 3 جولائی سے آغاز ھوگا۔*
*واضع رہے کہ نویں اور گیارہویں جماعت کو پروموٹ کردیا گیا ہے۔*
*دسویں اور بارہویں کہ کلاسز کا آغاز عید کہ بعد سخت ایس او پیز کہ ساتھ کیا جائگا جبکہ نویں اور گیارہویں کہ کلاسز فل فور بند رہینگے۔*
*اس بار طلبہ سے پریکٹیکلز نہیں لیے جائنگے۔*
*نیا تعلیمی سال کا آغاز 15آگسٹ سے ھوگا*
*یکم جولائی سے 15 آگسٹ تک موسمی گرمان کے تعطیلات ھونگے۔*
*تمام بورڈز 45 دنوں میں رزلٹ دینے کے پابند ھونگے۔*
*اس سال دسویں اور بارہویں کو بغیر امتحانات ترقی نہیں دے سکتے۔ شفقت محمود*
*فیصلہ کل کہ این سے او سی اجلاس میں کیا گیا۔*

*محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے ہری پور سمیت 27 اضلاع میں تا حکم ثانی تمام پرائمری،مڈل،ہائی و ہائیر سکینڈری سکولوں بشمول ک...
24/04/2021

*محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے ہری پور سمیت 27 اضلاع میں تا حکم ثانی تمام پرائمری،مڈل،ہائی و ہائیر سکینڈری سکولوں بشمول کیڈٹ کالجز،ماڈل سکولز،مدارس، اکیڈمیز اور ٹیوشن سنٹرز کو کرونا کے اضافے کے پیش نظر بند کر دیا*
*نوٹیفکیشن جاری*

*ایبٹ آباد بورڈ نے میٹرک امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے*
15/04/2021

*ایبٹ آباد بورڈ نے میٹرک امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے*

15/04/2021
13/04/2021

تمام پاکستانیوں کو عوامی نیوز کی طرف سے چاند مبارک

29/03/2021

پشاور۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ۔

پشاور۔ سکول بند کرنے کا فیصلہ ان اضلاع میں کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ شہرام خان ترکئی۔

پشاور ۔ نئے بند ہونے والے اضلاع میں قبائلی ضلع خیبر، شانگلہ، باجوڑ، ایبٹ آباد، دیر اپر اور ہری پور شامل ہیں۔ شہرام خان ترکئی۔

پشاور ۔ پہلے سے نوٹیفائیڈ 10 اضلاع کے ساتھ ساتھ مزید 6 اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں 11 اپریل تک بند رہے گی وزیر تعلیم۔

پشاور۔ جن جن اضلاع کرونا کیسز میں اضافہ ہوگا وہاں کی تعلیمی سرگرمیاں بند کر دی جائے گی۔ شہرام خان ترکئی۔

27/03/2021

*تعلیمی اداروں کی بندش کے بارے میں آج شام کو*
*شفقت محمود اور صوبائی وزرائے تعلیم کی ویڈیو لنک پر بیٹھک ہو گی*
*جس میں تمام صورت حال پر غور کرنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا*
*N.C.O.C*

27/03/2021

*تعلیمی اداروں کی بندش کے متعلق آج کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا*
*کرونا کی تشویشناک صورت حال پر بحث کی گئی لوگوں سے احتیاط کی درخواست کی گئی ہے کوئی نئی پابندیوں کا اطلاق نہیں کیا گیا*
*سات دن بعد دوبارہ جائزہ لیا جائے گا.*
*سات دن بعد اگر صورت حال مزید بڑھی تو سخت ترین فیصلے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہو گا ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی جانب جانا پڑ سکتا ہے*
*National Command and Operation Center.*

27/03/2021
07/02/2021

این ٹی ایس ٹیسٹ آؤٹ آ ف سلیبس تھا اس وجہ سے اس کو کینسل ہو نا چاہئیے اور اس کو ہائی کورٹ میں چیلنج ہونا چاہیے کیا آپ میری بات سے متفق ہیں

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awamii news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awamii news:

Videos

Share