Haripur News

Haripur News Latest Haripur Headlines and News updates

Read latest Haripur News, Headlines of today and archives

28/01/2025

ہری پور علاقہ تناول کے دور افتادہ علاقے گاؤں کھیری سے تعلق رکھنے والی تناول کی بیٹی رابعہ نور نے گولڈ میڈل 🏅 حاصل کر کے اپنے ملک پاکستان ، ضلع ہری پور ، اور علاقہ تناول کا نام روشن کیا ہے جو دل ❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
ویلڈن بیٹی ۔۔

Rabia fighter

27/01/2025
26/01/2025

پنجاب کے اساتذہ کے لیے بین الاقوامی معیار کے مطابق ٹریننگ اور گوگل ایجوکیشن سرٹیفیکیشن کے حصول کا بہترین موقع۔

26/01/2025
12/01/2025

تھانہ سٹی پولیس کو ٹرامہ سنٹر سے ایک کمسن بچہ ملا ہے جو اس وقت تھانہ سٹی میں موجود ہے ۔کوئی اس کے بارے میں معلومات ہوں یا اس کے ورثاء سے متعلق معلومات ہوں تو تھانہ سٹی 0995.920113 یا پولیس کنٹرول روم 0995.920109 پر رابطہ کریں ۔

دمہ کسی بھی قسم کا ہوبانس کے رگڑے ہوئے پتوں سے ختم ہوسکتا ہے اسکا قہوہ بنائیں اور یہ عمل صرف آٹھ دن  یا کچھ ہفتے کا ہے م...
12/01/2025

دمہ کسی بھی قسم کا ہو
بانس کے رگڑے ہوئے پتوں سے ختم ہوسکتا ہے اسکا قہوہ بنائیں اور یہ عمل صرف آٹھ دن یا کچھ ہفتے کا ہے مریض کو پہلے دن سے افاقہ ہوتا ہے

بانس کا مربہ بھی صبح شام کھانے سے تیز ترین افاقہ ہوتا ہے نہایت لذیذ بھی ہوتا ہے۔۔۔۔احباب دو چار ہفتے استعمال کرلیں

احباب سے گزارش ہے کہ سانس ، الرجی، و دمہ کے مریضوں کو یہ ضرور ضرور استعمال کروائیں

بانس کا مربع اور بانس امراض پھیپھڑا میں اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے اور یہ نسخہ بارھا ذاتی آزمودہ ہے حتی کہ دمہ کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے
دمہ بے شک 30 سال پرانا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔انشاء اللہ۔۔

پرانی سے پرانی کھانسی کا بھی خاتمہ کرتا ہے

جو دوست بھی اسے پڑھیں صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں بہت کمال کا پودا ہے بانس

12/01/2025
I need this for polio defected  student anyone who want to donate please let me know. Text me at given number 0334105503...
09/01/2025

I need this for polio defected student anyone who want to donate please let me know. Text me at given number 03341055039

08/01/2025

Haripur Sri Salah sy ly kr NBP bank main branch k dermian main Road pr 8 sy 10 kanal jga ki zrorat hy aik Brand k lye ager koi property dealer ya owner intersted ho to send me details 03335619239

07/01/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ۔
*آغوش الخدمت ہری پور، ضلع ہری پور میں 2022 سے یتیم بچوں کی کفالت کا فریضہ انجام دے رہا ہے*

اس وقت ہری پور۔ ایبٹ آباد ، کوہستان و بٹگرام سے باہمت بچے ادارے میں داخل ہو کر اپنے بہترین مستقبل کی طرف بڑھ رہے ہیں

*سال 2026۔2025 کے لیے (صرف بچوں کے) محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ۔*

شرائط داخلہ۔

1۔ بچہ یتیم ہو.
( مالی پوزیشن مستحکم نہ ہو)
2۔ عمر 5 تا 8 سال
3۔ سکول کا اصل سرٹیفیکیٹ
4۔ والد کا فوتگی کا سرٹیفیکیٹ ( تصدیق شدہ کاپی)
5۔ فارم ب کی کاپی۔( تصدیق شدہ)
6۔ والدہ کی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی ۔ ( والدہ کی دوسری شادی نہ ہوئی ہو)
7۔ بچے کا سکول رزلٹ کارڈ
8۔ جس سکول میں پڑھتا رہا وہاں کا کیریکٹر سرٹیفیکیٹ۔
9۔ چار( 4) عدد پاسپورٹ سائز تصاویر (نیلے بیک گراؤنڈ کے ساتھ)
10۔ ہیلتھ فٹنس سرٹیفکیٹ ( کسی مستند ڈاکٹر کی طرف سے)
11۔ داخلہ خالص میرٹ کی بنیاد پر ہوگا ۔
12۔ رجسٹریشن کے بعد تحریری ٹسٹ ہوگا۔ ٹسٹ میں کامیاب امیدواران کا انٹرویو ہوگا۔

*نوٹ۔ آغوش الخدمت ہری پور میں درج ذیل سہولیات بچوں کو بلا معاوضہ دی جاتی ہیں۔*

رہائش، کھانا، کپڑے جوتے، سکول یونیفارم ، کتب کاپیاں وغیرہ، اور میڈیکل (ایک خاص حد تک)
اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
نوٹ۔۔۔ رجسٹریشن فارمز ادارہ ہٰذا کے ایڈمن آفس سے وصول کیا جاسکتا ہے۔
*عقیل الرحمن*
ایڈمنسٹریٹر آغوش الخدمت ہری پور
03325244094
ایڈمن اینڈ اکاونٹس افیسر۔
*محسن خان*
03115546508

Address

Haripur

Telephone

+923341055039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haripur News:

Videos

Share