Tbleeghi Jmat Raiwvend Markz

Tbleeghi Jmat Raiwvend Markz Allah ke trf a jao
(6)

Auzair Raqeeb, Bilal Rana, Aftab Hussain, Jahur Kazi, Yasir Hussain, Abdur Raheem, Humeer Khan, Hakmeen Saifi, Noor Khan...
08/04/2024

Auzair Raqeeb, Bilal Rana, Aftab Hussain, Jahur Kazi, Yasir Hussain, Abdur Raheem, Humeer Khan, Hakmeen Saifi, Noor Khan Aj, MD Naseer Khan

05/04/2024

بہت ہی خوصورت بیان يا ارحم الراحمين ہمیں بھی موت کے وقت کلمہ نصیب فرمانا 😥

بلکہ ساری دنیا کے مسلمانوں کو نصیب فرمانا 🤲..آمین... 💔😢

05/04/2024

آج حیا ختم ہوتی جا رہی ہے۔۔۔۔۔شیئر ضرور کریں جزاک اللہ

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Bilal Rana, Auzair Raqeeb, Shah Fahad, Hu...
05/04/2024

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Bilal Rana, Auzair Raqeeb, Shah Fahad, Humeer Khan, Aftab Hussain, Jahur Kazi, Mo Lateef Khan, Yasir Hussain, Ayan Khan, Shafi Baloch Baloch

05/04/2024

ایک بھائی تشکیل کے دوران اللہ کی بڑائی بیان کرتے ہوئے.....!

05/04/2024

وہ اعمال جن کا اجر اللہ کہ ذمہ ہیں

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ہے؟جواب ملا...میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا  لوگوں نے شور مچا رک...
03/04/2024

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ہے؟
جواب ملا...
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا لوگوں نے شور مچا رکھا ہے.
آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ دراصل خواہشات کا پورا نہ ہونا ہے
‏ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (مٹی) لگایا کرتے تھے.
(سلیٹ) پر سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (بجری کا) کنکر استعمال کرتے تھے.
اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہی عید پر بھی پہن لیتے تھے.
‏اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے.
کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے.
جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے.
اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا.
‏گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے.
آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک ایک ماہ کا سامان پڑا ہوتا ہے.
مہمان تو کیا پوری بارات کا سامان موجود ہوتا ہے.
آج تو اسکول کے بچوں کے دو یا تین یونیفارم ضرور ہوتے ہیں
‏آج اگر کسی کی شادی پہ جانا ہو تو مہندی بارات اور ولیمے کے لیے الگ الگ کپڑے اور جوتے خریدے جاتے ہیں.
ہمارے دور میں ایک چلتا پھرتا انسان جس کا لباس تین سو تک اور بوٹ دوسو تک ہوتا تھا اور جیب خالی ہوتی تھی.
‏آج کا چلتا پھرتا نوجوان جو غربت کا رونا رو رہا ہوتا ہے اُسکی جیب میں تیس ہزار کا موبائل، کپڑے کم سے کم دو ہزار کے، جوتا کم سے کم تین ہزار کا...
غربت کے دن تو وہ تھے جب گھر میں بتّی جلانے کے لیے تیل نہیں ہوتا تھا روئی کو سرسوں کے تیل میں ڈبو کر جلا لیتے...
‏آج کے دور میں خواہشوں کی غربت ہے...
اگر کسی کی شادی میں شامل ہونے کے لیے تین جوڑے کپڑے یا عید کے لیے تین جوڑے کپڑے نہ سلا سکے وہ سمجھتا ہے میں
غریب ہوں.
آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ہے.
ہم ناشکرے ہوگئے ہیں, اسی لئے برکتیں اٹھ گئی ہیں.
کاپیڈ

منقول ہے
انسان خواہشات کا غلام بن جائے تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہے جیسے اپنے پاؤں پر کلہاڑی سے وار کرکے انسان زخمی ہوکر تڑپتا ہے ٹھیک اسی طرح سادگی کو چھوڑ کر پریشانیوں کا طوق گلے میں ڈالنا ایسا ہی ہے خواہشات پورا کرنے والے بادشاہ بھی گداگر بن جاتے ہیں.

31/03/2024

پنجاب کہ دیہاتوں میں صبح کی آذان فجر بوڑھے اور با ریش دیتے ایسی سریلی اور دل کو موم کر دینے والی آذان یقین جانے چارپائی پر لیٹے ہوئے آواز آتے ہی آنکھ کا کھل جانا ۔۔۔اور دل کو اس بات کا یقین بن جانا ۔۔۔۔۔۔۔فذ کرونی اذکرکم۔۔۔۔۔تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد رکھو گا۔۔۔۔۔حقیقی سکون جن بھائیوں نے دیہات میں کبھی فجر یا عشاء کی آذان نہیں سنی ضرور سنے اور دوستوں سے بھی لازمی شیئر کریں جزاک اللہ

31/03/2024

ماں اور بیٹے کا ٹرپا دینے والا واقعہ

30/03/2024

آنکھیں بند کر کہ سنے اور توجہ کہ ساتھ ۔۔۔۔سکون قلب حاصل کریں۔۔۔۔۔مکمل

29/03/2024

تبلیغ والوں سے اللہ کیسے دین کا کام لیں رہیں ہیں۔ ۔۔ما شا اللہ۔۔۔اللہ جس کو چاہیں کیا سے کیا کر دیں

29/03/2024

یحي بن معاذؒ نے آیت سنی [فَقولا لَهُ قَولًا لَيِّنًا "دونوں فرعون سےنرم بات کرنا"] تو رو پڑے:
الٰہی یہ تیری نرمی اس کے ساتھ جو کہتا ہے میں خدا ہوں
تو پھر اس کے ساتھ کیا جو کہتا ہے تو ہی خدا ہے!

یہ تیری نرمی اس کے ساتھ جو کہتا هے "أنا ربکم الاعلى"
تو پھر اسکی بابت کیا جو کہتا ہے "سبحان ربی الاعلی"!

29/03/2024

"ممی.... ہمیں چھوڑ کر مت جاؤ.... ممی، باہر آؤ اور ہمارے ساتھ گھر چلی جاؤ...." 💔💔
ایک ایسا منظر جو دل کو پگھلا دے اور سانسوں کو چھین لے.... 💔
دجالی بم باری کے بعد اپنے خاندان کی زندہ بچ جانے والی اکلوتی بچی، اپنی ماں کی قبر پر گرتی ہے، اسے گلے لگاتی ہے اور ماں کو پکارتی ہے:
"باہر آجاؤ، ممی۔"

29/03/2024

اللہ اکبر ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔اللہ سے ہونے کا یقین اللہ کہ غیر سے کچھ نا ہونے کا یقین۔۔۔

28/03/2024

کل سے سوشل میڈیا کے کئی دوستوں نے ایران میں عالمی مقابلہ حسن قرات میں پاکستان کے کم عمر قاری ابوبکر سلمہ کی تلاوت شئیر کی۔۔۔۔جو مختصر سی تھی۔۔۔
میں نے کوشش کی کہ ان کی تلاوت کا مکمل کلپ مل جائے۔۔۔۔ابھی الحمدللہ وہ مل گیا۔۔۔
ابھی تک صرف اتنا معلوم ہوا ہے کہ ماشاءاللہ برخوردارم حافظ ابوبکر سلمہ نے جہاں پاکستان کے مدارس دینیہ کی ہمہ جہت خدمات کی ایک جھلک پیش کی ہے وہیں ملک کو بھی اعزاز واکرام سے نوازنے کا سبب بنے ہیں۔۔۔
اور سب سے اہم جس بات کی خوشی ہوئی وہ اس بچہ کا پیارا "ابوبکر" نام ہے۔۔۔۔اور ایسی جگہ پر جہاں ان نفوس قدسیہ کا نام لینا جرم ہے۔۔۔اس سرزمین پر "اس" نسبتوں والے نام نے عالمی سطح کے مقابلے میں اس نام کی تاثیر سے ہماری روحوں کو سرشار کردیا۔۔۔۔
الحمدللہ علی ذالک۔۔۔۔الحمدللہ والشکر للہ۔۔۔اللہم لک الحمد ولک الشکر۔۔۔

یہ کس ادارہ میں پڑھتے ہیں۔۔۔ان کے استاد کون ہیں جن کی یہ ساری محنتیں ہیں۔۔۔سردست معلوم نہیں۔۔۔۔
اور ان شاءاللہ جب وہ تفصیلات مل جائیں گی تو وہ بھی شیئر کردیں ۔۔۔۔۔

رمضان اور قرآن ۔۔۔۔ اور پھر اتنا بڑا قابل فخر اعزاز ۔۔۔۔ایں سعادت بزور بازو نیست

الحمدللہ ملک کے کئی نامور دینی اداروں کے تربیت یافتہ بچے دنیا میں بڑے بڑے مسابقات اور مقابلوں جیت کر جہاں کامرانیاں سمیٹ رہے ہیں وہیں مدارس اور ملک کا نام بھی روشن کررہے ہیں۔۔۔ان اداروں کی تعلیمی و تربیتی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔۔۔اسی طرح سب سے زیادہ مبارکباد کے مستحق ان بچوں کے والدین اور سرپرست بھی ہیں۔۔۔۔جن کی بنیادی مثالی تربیت کی بدولت یہ اعزازات ملنا نصیب ہورہے ہیں۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ نظر بد سے ایسے تمام بچوں کو محفوظ و مامون رکھیں۔۔۔۔اور قرآن کی عظمتیں،رحمتیں، برکتیں اور سعادتیں ویسے ہی بہت ہوتی ہیں لیکن جب رمضان کا مبارک ومقدس مہینہ بھی ہو تو پھر نور علی نور کے مصداق ہے۔۔۔
رمضان جیسے مبارک ماہ کے قیمتی ترین لمحات کی جن جن احباب نے قدر کی خصوصاً جنہوں نے قرآن سنایا اور سنا رہے ہیں۔۔۔اور مسلسل پڑھنے پڑھانے میں مصروف ہیں ان سب خوش بختوں کے حق میں رب تعالی سال بھر کی تمام خیر و بھلائیوں کو سب کے حق میں مقدر فرمادیں۔۔۔۔آمین

28/03/2024

مہک ملک اور مولانا صاحب کا واقعہ پولیس والوں نے کیا کہا
https://youtu.be/NzWb6SlNQ4g

28/03/2024

اللہ کسی کا محتاج نہیں۔۔۔۔اللہ جس سے چاہے جب چاہے جیسے چاہے۔۔۔جس کو مرضی قبول کر لیں اور دین کا کام کیلئے قبول فرمائے۔۔۔۔ماشاء اللہ

27/03/2024

آسمان اور زمین۔۔۔۔اور اناج غلے۔۔۔۔

27/03/2024

اللہ اکبر۔۔۔۔ایمان کی حلاوت

22/03/2024

مولانا عباداللہ صاحب مقیم راہیونڈ مرکز
مرنے کے بعد جنت یا جہنم

22/03/2024

عرش کے خزانے سے ملی دعا

08/03/2024

بد نگاہی

07/03/2024

‏کوکا کولا نے 1.5 لیٹر بوتل کی قیمت میں 2 لیٹر دینے کا کمرشل شروع کیا ہے, رمضان پیکیج کے نام سے، یہ لوگ فلسطینیوں کا خون بیچ رہے ہیـں, ان سب ڈرنکس کا بائیکاٹ کریں۔ جَــزَاکَ اللَّهُ خَـيْرًا

07/03/2024

بہت ہی اہم باتیں🙂
جماعتوں کے ساتھ مذاکرہ سات ماہ سال کی جماعتیں رائیونڈ تبلیغی مرکز ❤️

05/03/2024

احباب ضرور سماعت فرمائیں۔۔تبلیغ والوں کی باتیں دنیا آخرت میں نفع دیں گی ان شاءاللہ ہم تبلیغ والے ہم جہاد والے خانقاہ والے مدرسے والے جمیعت والے یہ نعرہ لگانا چھوڑ دو۔۔۔🥹

02/03/2024
27/02/2024

خوبصورت کلام حضرت جامی رحمہ اللہ

24/02/2024

*موبائل بہت بڑا فتنہ ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ مقدس مقام جس کو دیکھنے کو آنکھیں ترستی ہیں وہاں جاکر بھی موبائل پرگیم...!!* لمحہ فکریہ ہے۔ ہمارے *حضرت ہمیں کہا کرتے ہیں کہ دعا کیا کرو اللہ تعالی دلوں میں موبائل کی نفرت ڈال دے۔ اب سمجھ آیا وہ کیوں کہتے ہیں۔ یہ نشہ بہت خطرناک ہے...!!𝙸𝚜𝚑𝚚-𝚎-𝚑𝚊𝚚𝚒𝚚𝚒

23/02/2024

بیشک ترقی آگے جانے سے نہیں
بلکہ 1400سال پیچھے جاکر محمدؐ کی سنت پر چلنے سے ہوگی..

Address

Karbala
Gujranwala
52330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tbleeghi Jmat Raiwvend Markz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tbleeghi Jmat Raiwvend Markz:

Videos

Share


Other Digital creator in Gujranwala

Show All

You may also like