😏 نوجوانوں میں پی ٹی آئی کے مقبول ہونے کا راز ۔ میں بھی یہاں ہوتا تو یقیناً پھسل ہی جاتا ۔😐۔ یہ بھی ایک نشہ ہی تو ہے ۔۔ کہ عورت کا بدن پھڑپھڑا رہا ہو رقص کرتے ہوۓ ۔۔ اور مرد وحشی نظروں سے دیکھ رہا ہو ۔۔ اور ہو بھی نوجوان مرد ۔۔ تو کیسے بچ پاتا پاکستان کا یہ نوجوان لونڈا لپاڑا ؟؟؟؟ 😶🌫️
#PTI 🫣
#Pakistan
پھر سٹوڈنٹ نے ( پی ٹی آئی سینٹ چیئر پرسن ولید اقبال لاء کے پروفیسر ) سے کہا کہ آپ مجھے پی ٹی آئی کے دور میں 5 ہاسپیٹل اور پانچ یونیورسٹیوں کے نام بتا دیجئیے جو پی ٹی آئی کے دور میں بنی ہوں تو میں ووٹ پی ٹی آئی کو دے دوں گا : اس پہ یہ پڑھا لکھا جاہل ولید اقبال اٹھا اور بھاگ گیا اور جواب نہ دے سکا ؛ وکیل بھی یہ ، لاء کا پروفیسر بھی ہے ، اور اس کی عدم برداشت کا لیول چیک کر لیں ،
کوئ ہے جو اس کو ڈھونڈے ۔۔؟ تاکہ اس کو اس کی زبان سے ادا کئیے ہوئے الفاظوں پہ عمل کرتے ہوۓ دیکھ لوں بھئ 😂
پبلک سروس میسیج: ☠️ گلی محلوں میں جا بجا ایسی ٹرالیوں پہ ٹرانسفارمر نظر آتے ہیں۔ جہاں کہیں نظر آئیں احتیاط کریں یہ آپ کی جان کی دشمن ہیں ☠️ خدارا کھمبا بھی ہو تو بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کو بھی احتیاط کرنا سکھائیں 🙏😔
اعوذ بكلمه الله التامات من شر ما خلق 🙏 بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الارض ولا في السماء وهو السميع العليم 🙏😔
یہ نوجوانوں کے قافلے کہاں جا رہے ہیں 😓
پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ یہ عقیدت ہے ؟؟ محبت ہے ؟؟ یا پاگل پن ؟؟ جہالت ؟؟
😞✌️ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا دورہ پشاور ،زخمی کارکنان سے ملاقاتیں کی ،
زخمی کارکن پارٹی قائد کو اپنے درمیان دیکھ کر زخم بھول گئے ،قائد جمعیت فردا فردا ہر زخمی کارکن کے پاس گئے ،زخمیوں کو بوسہ دیا ،گلدستہ پیش کیا ،
لاہوریوں کے بھی مزے ہیں
گرمی ہو تو نہر پہ گھومنے چلے جاتے ہیں """
اور ,
بارش ہو جائے تو نہر لاہور گھومنے آ جاتی ہے "" 😂😂😂😂😂 🤦
فلسطینی نوجوان کا انوکھا احتجاج ۔۔!
مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی نوجوان سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے خلاف بطور احتجاج سویڈش قونصلیٹ کے سامنے قرآن پاک پڑھ رہا ہے۔
#فلسطین