24/12/2023
اگر آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں تو کریں- کرنے سے ہی کامیابی ملے گی- التوا میں ڈالنے سے نہیں- اور جب کرنا شروع کریں تو جو کچھ آپ کے پاس ہے اس کا ممکنہ حد تک بہترین استعما ل کریں - جو نہیں ہے اس کے بغیر کیسے کام کیا با سکتا ہے یہ سوچیں- نہ کہ کام کو چھوڑنے کا -