Nomi Writes

Nomi Writes اپنی خوبصورت جوانیاں دے کر_
کفن شہادت کا خریدا ہے ہم نے __
(4)

Amen🤲
10/03/2023

Amen🤲

25/02/2023
25/02/2023

‏میں اپنا آج تیرے کل ہے قربان کر دوں گا
میں اپنے دیس کو سچ مچ میں پاکستان کر دوں گا
آئین بچا لو دیس بچا لو
ان غنڈوں سے جان چھڑا لو
قائد تیرا ایک اشارہ
حاضر حاضر لہو ہمارا

Bilkul🥰
25/02/2023

Bilkul🥰

Amen
06/01/2023

Amen

03/01/2023

زندگی کی ہر مشکل اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے
کبھی ہماری مدد کرنے کیلئے کبھی ہمیں درست کرنے کیلئے
اور کبھی ہمیں یہ یاد دلانے کیلئے کہ ہم خاک ہیں

31/12/2022

لوگ نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے
یا اللہ میرے والدین کا سایہ میرے اوپر ہمیشہ سلامت رکھنا
آمین یارب العالمین 💯❤️

یہ دسمبر میں لوگوں کو اپنے محبوب ہی کیوں یاد آتے ہیں۔  ماں یاد کیوں نہیں آتی 🤔جو دسمبر کی سرد راتوں میں خود گیلی جگہ پر ...
30/12/2022

یہ دسمبر میں لوگوں کو اپنے محبوب ہی کیوں یاد آتے ہیں۔ ماں یاد کیوں نہیں آتی 🤔
جو دسمبر کی سرد راتوں میں خود گیلی جگہ پر سو کر ہمیں خُشک جگہ پر سلاتی رہی 😓💯🥀۔
👉🏻⁩💯🌹🌹🌹🥀🥀

🌹😘👑❤    🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥     ❤👑😘🌹    💙🌹   السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ   🌹💙 شکرگزاری کی عادت انسان کو ہر طرح کے حالات میں رہن...
29/12/2022

🌹😘👑❤ 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 ❤👑😘🌹
💙🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹💙


شکرگزاری کی عادت انسان کو ہر طرح کے حالات میں رہنا آسان کر دیتی ہے___
اپنے پاس اُن چیزوں کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرتے رہا کریں کہ جن کے لئیے اکثر لوگ ترستے ہیں اور ایسا یقینی طور پر ہوتا ہے کہ ہمارے پاس موجود کئی نعمتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو پانے کا کئی لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے___
دعا کرتے رہا کریں اللہ سے کہ وہ ہمیشہ شکرگزاروں میں سے رکھے یہ توفیق بہت بڑی عطا ہوتی ہے اور سکون کا باعث بھی____ 🤲🏻❤ آمیـــــــــن یا رب العالمین ❤🤲🏻

🌸😘🌹 🌹😘🌸

بس اک خدا نہیں ہوتیورنہ ماں کیا نہیں ہوتی #ماں❤اللّٰہ پاک سب کےماں باپ کو سلامت رکھے ❤
28/12/2022

بس اک خدا نہیں ہوتی
ورنہ ماں کیا نہیں ہوتی
#ماں❤
اللّٰہ پاک سب کےماں باپ کو سلامت رکھے ❤

Rigt
26/12/2022

Rigt

🌿🥀🍀🌿🥀🍀 Beshak 🍀🥀🌿🍀🥀🌿
24/12/2022

🌿🥀🍀🌿🥀🍀 Beshak 🍀🥀🌿🍀🥀🌿

ہمارے معاشرے کی نظر میں سارے تشدد برداشت کرنے کے بعد بھی صرف عورت ہی خراب ہے عورت ہی بغیرت ہے عورت ہی اپنا گھر خراب کرتی...
24/12/2022

ہمارے معاشرے کی نظر میں سارے تشدد برداشت کرنے کے بعد بھی صرف عورت ہی خراب ہے عورت ہی بغیرت ہے عورت ہی اپنا گھر خراب کرتی ہے ساری غلطیاں صرف تو عورت میں ہی ہیں۔

Ameen
24/12/2022

Ameen

AmenJuma mubrk❤️
23/12/2022

Amen

Juma mubrk❤️

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nomi Writes:

Videos

Share


Other Digital creator in Gujranwala

Show All