North Books Gilgit

North Books Gilgit North Books Center Provide All Types of Books and Magazines, You can Purchase any book or Magazines on this page we are here 24/7
(1)

شنا اور اردو کےمعروف شاعر "ظفر وقار تاج " کی شناشاعری کے دو نئے مجموعے              سونچے موریے  اور              مہ گہ ...
19/10/2024

شنا اور اردو کےمعروف شاعر "ظفر وقار تاج " کی شناشاعری کے دو نئے مجموعے
سونچے موریے اور
مہ گہ تھیئی چگا ،
خوبصورت اور دیدہ زیب طباعت کے ساتھ منظر عام پر آگئے ہیں ۔
دونوں کتابوں کی خریداری پر % 20 خصوصی رعایت رکھی گئی ہے جو ادب کے شائقین کے لئے ایک خاص پیشکش ہیں۔

سیاستدان ،ریٹائرڈ بیورو کریٹ، ادیب اور تاریخ دان ظفر اقبال کی تاریخ پر مبنی دو تازہ ترین کتابیں the tajiks اور history o...
26/09/2024

سیاستدان ،ریٹائرڈ بیورو کریٹ، ادیب اور تاریخ دان ظفر اقبال کی تاریخ پر مبنی دو تازہ ترین کتابیں the tajiks اور history of warshigum چھپائی کے مراحل مکمل کر کے منظر عام پر آچکی ہیں تاریخ و تحقیق سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کتاب کی حصول کے لیے مقامی کتب خانوں سے رابطہ کریں ۔

19/09/2024
پاکستان،افغانستان،چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں میں اسماعیلی عقیدے سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر تعداد میں آباد ہیں، لیکن...
02/09/2024

پاکستان،افغانستان،چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں میں اسماعیلی عقیدے سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر تعداد میں آباد ہیں، لیکن ان کے بارے میں لٹریچر بہت کم ہے،جس کی وجہ سے پاکستان میں اسماعیلی مذہب کے بارے میں معلومات نہ ہونے کے برابر ہے
ڈاکٹر نیک عالم راشد نے ان ریاستوں، خصوصاً گلگت بلتستان اور چترال میں اسماعیلی تاریخ پر تحقیقی کام کیا ہے، جو پہلی مرتبہ کتابی شکل میں منظر عام پر آئی ہے۔ڈاکٹر نیک عالم راشد کی تحقیق،جو پی ایچ ڈی کا تھیسس ہے،اسماعیلی مذہب کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے

مصنف ، معلم ، مقرر اور شاعر استاد حیدر خان حیدر کی نئی اور بچوں کے لئے ادبی سلسلے کی دوسری تصنیف بچوں کے لئے سبق آموز تع...
13/07/2024

مصنف ، معلم ، مقرر اور شاعر
استاد حیدر خان حیدر کی نئی اور بچوں کے لئے ادبی سلسلے کی دوسری تصنیف
بچوں کے لئے سبق آموز تعلیمی کہانیاں
طباعت کے مراحل طے کرکے خوبصورت اور معیاری طباعت سے مزین ، منظر عام پر آچکی ہے گلگت کے تمام معیاری کتب خانوں میں دستیاب ہے
طلبا و طالبات گرمیوں کے چھٹیوں میں اس کتاب سے ضرور استفادہ کریں۔

پروفیسر احمد سلیم سلیمی کی نئی تہلکہ خیز ناول ،" کھڑکی بھر چاند "منظر عام پر آگئی ہے ۔ نارتھ بکس گلگت سے رعایتی قیمت پر ...
05/07/2024

پروفیسر احمد سلیم سلیمی کی نئی تہلکہ
خیز ناول ،" کھڑکی بھر چاند "
منظر عام پر آگئی ہے ۔ نارتھ بکس گلگت سے رعایتی قیمت پر حاصل کریں۔

17/05/2024

.


New Test Guide BookFor Elementary School Teachers ( EST )Available at North Books Gilgit
02/05/2024

New Test Guide Book
For Elementary School Teachers ( EST )
Available at
North Books Gilgit

گلگت بلتستان کے قومی شاعرجمشید خان دکھی مرحوم کا پہلا مجموعہ کلام        " تصویر درد "خوبصورت ٹائٹل،بہترین گیٹ آپ اور اع...
22/02/2024

گلگت بلتستان کے قومی شاعر
جمشید خان دکھی مرحوم کا پہلا مجموعہ کلام
" تصویر درد "
خوبصورت ٹائٹل،بہترین گیٹ آپ اور اعلی طباعت کے ساتھ شائع ہو چکی ہے۔
گلگت بلتستان کے نامی گرامی کتب خانوں میں دستیاب ہے۔

کتاب " 250 سالہ انسان " ایک تجزیاتی ، تحلیلی ، موضوعاتی ، تاریخی اور تحقیقی کتاب ہے ۔ یہ ائمہ اطہار ع کی سیاسی زندگی پر ...
16/01/2024

کتاب " 250 سالہ انسان " ایک تجزیاتی ، تحلیلی ، موضوعاتی ، تاریخی اور تحقیقی کتاب ہے ۔ یہ ائمہ اطہار ع کی سیاسی زندگی پر مشتمل ہے کیونکہ تاریخ امامت کے ادوار 250 سال پر مشتمل ہیں ۔ ان ادوار کو امامت کی تحریک کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے ۔ ائمہ اطہار نے اپنے ادوار امامت میں جس طرح قرآن و اسلام کا دفاع کیا اور اس راستے میں جس قدر اور جس انداز میں قربانیاں دی یہ کتاب ان تمام پہلوؤں کا احاطہ کیے ہوۓ ہے ۔ ہر صاحب فکر فرد پر اس کتاب کا مطالعہ کرنا ضروری ہے ۔ اس کتاب کا مطالعہ دل و دماغ کو روشن و منور کرتا ہے ۔ اس کتاب میں ائمہ معصومین ع کی زندگی کے ایسے پہلو کو بیان کیا گیا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آج تک ان عظیم ہستیوں کی زندگی کا یہ رُخ لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہا ہے

✅ رسول اکرم (ص) سے لے کر امام زمانہ (ع) تک تمام معصومین (ع) کی سیاسی زندگی پر مشتمل بہت ہی مفید کتاب

👇👇👇👇👇👇👇

کتاب کا نام: 250 سالہ انسان

مصنف: آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای
ترجمہ: سید کوثر عباس موسوی

03/10/2023

Address

Madina Market
Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

03009333311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when North Books Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Book & Magazine Distributors in Gilgit

Show All