It's 𝙃𝙖𝙣𝙞𝙖

It's 𝙃𝙖𝙣𝙞𝙖 Be Happy with what you have

تنہائی کے یخ لمحوں میں آئیں گے تیرے کام،اشعار میرے سردی میں شالوں کی طرح ہیں🍁
05/12/2023

تنہائی کے یخ لمحوں میں آئیں گے تیرے کام،
اشعار میرے سردی میں شالوں کی طرح ہیں🍁

30/11/2023


25/11/2023

25/11/2023

Hy

دُکھ کی بات تو یہ ہے کہ چیزیں تو چیزیں ہیں تعلقات بھی پرانے ہونے پر ختم ہونے لگتے ہیں ۔۔!
22/11/2023

دُکھ کی بات تو یہ ہے کہ چیزیں تو چیزیں ہیں تعلقات بھی پرانے ہونے پر ختم ہونے لگتے ہیں ۔۔!

مجھے موسم سے کیا لینا.......... نومبر ہو, دسمبر ہومیرے سب رنگ تجھ سے ہیں ، بہاروں کے، خزاؤں کے 👑🤍🌸
09/11/2023

مجھے موسم سے کیا لینا..........
نومبر ہو, دسمبر ہو
میرے سب رنگ تجھ سے ہیں ،
بہاروں کے، خزاؤں کے
👑🤍🌸

وہ کسی کی جھیل آنکھیں، وہ میری جنوں مزاجیکبھی ڈوبنا ابھر کر، کبھی ڈوب کر ابھرنا 🤍✨
08/11/2023

وہ کسی کی جھیل آنکھیں، وہ میری جنوں مزاجی
کبھی ڈوبنا ابھر کر، کبھی ڈوب کر ابھرنا 🤍✨

تیری گردن میں سیاہ ڈور کے کیا کہنے ہیں جسطرح شہروں میں لاہور کے کیا کہنے ہیں🖤✨
26/10/2023

تیری گردن میں سیاہ ڈور کے کیا کہنے ہیں
جسطرح شہروں میں لاہور کے کیا کہنے ہیں🖤✨

05/09/2023

Well done
Poonch

21/08/2023
14/08/2023

❤️❤️

14/08/2023

Happy independence day ❤️❤️

01/08/2023

Asslam o Alikum

18/07/2023

یکم محرم 1445
اسلامی سال مبارک ہو

‏کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میںجانے کتنوں کا حوصلہ ہوں میں 🙂🥀
10/07/2023

‏کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں
جانے کتنوں کا حوصلہ ہوں میں 🙂🥀

Fellow me
10/07/2023

Fellow me

سویڈن کا نام و نشان صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا مگر میرے اللّه کا قرآن اور میرے نبی کا فرمان ہمیشہ زندہ رہے گا, انشاءﷲ 💯✨
07/07/2023

سویڈن کا نام و نشان صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا مگر میرے اللّه کا قرآن اور میرے نبی کا فرمان ہمیشہ زندہ رہے گا,
انشاءﷲ 💯✨

07/07/2023

جمعہ مبارک

Fellow me 😍😍
05/07/2023

Fellow me 😍😍

تیرے وعدے لِکھ لِکھ کر...!!دِیواریں کالی کر بیٹھا ہُوں...🙂🖤
21/03/2023

تیرے وعدے لِکھ لِکھ کر...!!
دِیواریں کالی کر بیٹھا ہُوں...🙂🖤

‏اے شوخِ جواں تُو اُن سے محبت نہ کیجیوظالم غضب ہی ہوتی ہیں یہ کراچی والیاں
21/03/2023

‏اے شوخِ جواں تُو اُن سے محبت نہ کیجیو
ظالم غضب ہی ہوتی ہیں یہ کراچی والیاں

پوچھا گیا محبت میں مصیبت کیوں آتی ہے 🥀فرمایا گیا تاکہ ہر کم ظرف اس کا دعویٰ نہ کرے🥀
21/03/2023

پوچھا گیا محبت میں مصیبت کیوں آتی ہے 🥀
فرمایا گیا تاکہ ہر کم ظرف اس کا دعویٰ نہ کرے🥀

لفظ سے بھی خراش پڑتی ہےتبصرہ سوچ کر کیا کیجیے 🍂 کسی کی دل آزاری نہ ہو خیال کیا کرے🍂
18/03/2023

لفظ سے بھی خراش پڑتی ہے
تبصرہ سوچ کر کیا کیجیے 🍂 کسی کی دل آزاری نہ ہو خیال کیا کرے🍂

آئینہ کا بھی دل دھڑکتا ہےاتنے پیارے نہیں لگا کرتے♥️
17/03/2023

آئینہ کا بھی دل دھڑکتا ہے
اتنے پیارے نہیں لگا کرتے♥️

انسان صرف اُسں کے سامنے روتا ہے 😥 جس کو وہ دل سے اپنا سمجھتا ہے 😔
12/03/2023

انسان صرف اُسں کے سامنے روتا ہے 😥
جس کو وہ دل سے اپنا سمجھتا ہے 😔

ہم تلخیوں سے بھرے سرپھرے لوگچائے نہ پئیں گے، تو مر جائیں گے۔
09/03/2023

ہم تلخیوں سے بھرے سرپھرے لوگ
چائے نہ پئیں گے، تو مر جائیں گے۔

اے دنیا داری بڑی گندی شہ اے  جد برابری نہیں ہوندی تے بدنامی شروع کر دیندے نے💯
08/03/2023

اے دنیا داری بڑی گندی شہ اے
جد برابری نہیں ہوندی تے بدنامی شروع کر دیندے نے💯

رگوں میں خون کے جمنے سے مرگیا، ورنہتیری جدائی کاصدمہ، توسہہ گیاتھا میں
06/03/2023

رگوں میں خون کے جمنے سے مرگیا، ورنہ
تیری جدائی کاصدمہ، توسہہ گیاتھا میں

26/02/2023

میں تو پیناڈول بھی ایکسٹرا لیتا ہوں🥀
تُم محبت دے رہی تھی بچی کُچی✌️✨✨

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے🥀🍃💕🤍💕🌿✨️                                                      ...
24/02/2023

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



آۓ تو یوں کہ جیسے ہمشہ سے تھے مہرباںبھولے تو یوں کہ گویا کھبی آشنا نہ تھے     🖋
20/02/2023

آۓ تو یوں کہ جیسے ہمشہ سے تھے مہرباں
بھولے تو یوں کہ گویا کھبی آشنا نہ تھے

🖋

منسوب تیری ذات سے رعنائیاں تمامتیرے سوا جہان میں کوئی دلکشی نہیں
02/02/2023

منسوب تیری ذات سے رعنائیاں تمام
تیرے سوا جہان میں کوئی دلکشی نہیں

ایک خواہش هے جو شاید عمر بھر پوری نہ ہو!!ایک سپنے سے ہمیشہ پیار کرنا هے مجھے...
01/02/2023

ایک خواہش هے جو شاید عمر بھر پوری نہ ہو!!

ایک سپنے سے ہمیشہ پیار کرنا هے مجھے...

Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It's 𝙃𝙖𝙣𝙞𝙖 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share