Chalo Kashmir vlog

Chalo Kashmir vlog Assalam o Alaikum! I am Zameer Butt. I love to travel and document it. Come be a part of my adventur

i try to best as my knowledge Information or Videos share with you

27/05/2024

بسم الله الرحمن الرحيم

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.

جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ، سامنے والا غلط نہیں۔۔۔ صرف اس کی سوچ ہم سےالگ ھے اس دن زندگی سے بہت دکھ ختم ھو جائیں گے!!

صبح بخیر

23/05/2024

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتہ

بسم الله الرحمن الرحيم

زندگی کو زیادہ لمبا تصور نہ کریں ۔ جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے رہتے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ مستقبل آئے ہی نا ۔

صبح بخیر

10/05/2024

بسم الله الرحمن الرحيم

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.

"بلاشبہ مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ھو گا." [مشكوة المصابيح، كتاب الصلاة، ۹۲۳]

صبح بخیر

03/05/2024

بسم الله الرحمن الرحيم

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

ان لوگوں کو معاف کردو جو کبھی آپ کی تکلیف کا سبب بنے تھے اور انهیں یاد رکهو جو ہر وقت آپ کی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں.

صبح بخیر

02/05/2024

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

کھانا کھا کر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے والا ، صبر کرنے والے روزہ دار کے برابر ہے ۔

ترمزی 2486

صبح بخیر

30/04/2024

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

بسم الله الرحمن الرحيم

بھروسہ اور دل ٹوٹنے کی آواز نہیں آتی۔ لیکن اس کی گونج زندگی بھر سنائی دیتی ہے۔

صبح بخیر

29/04/2024

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

بسم الله الرحمن الرحيم

اللہ جوڑنے والوں کو پسند کرتا ہے
توڑنے والوں کو نہیں

صبح بخیر

24/04/2024

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

بسم الله الرحمن الرحيم

"جو شخص دنیا کے ارادے سے کام کرے گا اس کو ہم دنیا ہی میں سے دے دیں گے اور جو ثواب آخرت کے ارادے سے کام کرے گا وہ آخرت کا ثواب پائے گا اور شکر کرنے والوں کو ہم ان کی جزا ضرور عطاکریں گے۔“ [آل عمران، ۱۴۵]

صبح بخیر

23/04/2024

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

آدمی کی مثال ایسے ہے کہ اس کے پہلو میں نینیانوے آفتیں ہیں ۔ اگر وہ ان آفتوں سے بچ بھی گیا تو بڑھاپے میں گرفتار ہو جائے گا ۔

ترمزی 2456

صبح بخیر

10/04/2024

عیدالفطر مبارک! اللہ کی رحمتیں اس خاص دن اور ہمیشہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن اور خوشحالی سے بھر دے۔

برائے مہربانی فلسطینیوں کو عید کی نماز میں شامل رکھیں۔ اللہ ان کے دکھ کو آسان کرے۔ آمین

31/03/2024

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

بسم الله الرحمن الرحيم

"میں تمہیں اس آدمی کی پہچان بتاتا ہوں جس پرجہنم کی آگ حرام ہے اوروہ آگ پر حرام ہے. یہ وہ آدمی ہے جو نرم مزاج، نرم طبعیت اور خوش اخلاق ہو." [الترمذي وأحمد، فضائل و آداب، ۲۴۸۸]

صبح بخیر

22/03/2024

آج کی حدیث: حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: ﷲ تبارک و تعالی' کی سو رحمتیں ہیں ایک رحمت کی وجہ سے تو مخلوق ایک دوسرے سے رحم کرتی ہے اور ننانوے قیامت کے دن کے لیے ہیں، مسلم شریف

17/03/2024

مشہور رائٹر اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ می وا (Miwa) نامی ایک جاپانی لڑکی میری آفس کولیگ تھی۔ رمضان شروع ہوا تو کہنے لگی یہ جو تم رمضان کا پورا مہینہ صبح سے شام تک بھوکے پیاسے رہتے ہو اس سے تمہیں کیا ملتا ہے؟

میں نے اسے بتایا کہ روزہ ایک عبادت ہے اور یہ صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ روزے کے دوران جھوٹ نہ بولنا، ایمانداری سے اپنا کام کرنا، پورا تولنا، انصاف کرنا وغیرہ وغیرہ اور تمام برے کاموں سے بھی بچنا ہوتا ہے۔

وہ بڑی سنجیدگی سے بولی: آپ کے تو مزے ہیں جی۔ ہمیں تو سارا سال ان کاموں سے بچنا ہوتا ہے اور آپ کو بس ایک مہینہ۔

✍🏻 (اشفاق احمد کی ڈائری سے)

12/03/2024

رمضان کے احترام میں کچھ بھی کھلے عام کھانا پینا منع ہے،
سوائے سود، رشوت اور ناجائز منافع خوری کے!!

06/02/2024

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

بسم الله الرحمن الرحيم‎

"ہوسکتا ہے کہ تم کسی شے کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو درحقیقت وہی تمہارے لیےبری ہو اور اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے۔" [سورۃالبقرہ، ۲:۲۱۶]

صبح بخیر

05/02/2024
03/02/2024

Allah will make everything beautiful at the right place, at the right time,
for the best reason.
Always have faith in Allah.
Trust Allah

15/01/2024

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

بسم الله الرحمن الرحيم

اللہ پاک جو چاھے کرنے پر قادر ھے،
جبکہ انسان جو چاھے کرنے سے قاصر ھے، ایمان کا تقاضایہ ھےکہ ہم "قاصر" کوچھوڑ کر "قادر" سے ہی امید لگائیں۔

صبح بخیر

01/01/2024

Assalam o Alaikum,

You become unstoppable when you work on the things people can’t take away from you; things like mindset, character & personality.

Good Morning &
Have a great year ahead.

HAPPY NEW YEAR

28/12/2023

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
بسم الله الرحمن الرحيم

جو دوسروں کیلئے راحت کا اہتمام کرتے ہیں اللہ تعالٰی کی خاص رحمت ان کا مقدر بن جاتی ہے. دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں.آپ کا راستہ خود بخود ہموار ہو جائے گا.

صبح بخیر

27/12/2023

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبرکاتہ

سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دل آپ صاف نہیں کر سکتے، مگر اپنا دل صاف رکھنا آپكے اپنے اختیار میں ہے.

صبح بخیر

17/12/2023

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
بسم الله الرحمن الرحيم

رشتے اور راستے "زندگی" کے دو پہلو ہیں ، کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ہیں ، اور کبھی راستوں پر چلتے چلتے" رشتے" بن جاتے ہیں ،کسی کو رشتے "راس"آ جاتے ہیں اور کسی کو راستے (فرق) صرف اتنا ہے کہ راستوں کے دکھ برداشت ہو جاتے ہیں۔ لیکن رشتوں کے نہیں۔

صبح بخیر

31/10/2023

"عورت کو مالی، روحانی، اخلاقی اور سب سے بڑھ کر فکری طور پر برقرار رکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ عورت آواز کی مخلوق ہے، اور مرد بینائی کی مخلوق ہیں، اور سب سے بڑھ کر آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ رشتے کا فن بات چیت پر مبنی ہے۔"
- امام مالک رحمۃ اللہ علیہ

29/09/2023

💐ہوتوخاک مگر محمدسےہےنصبت میری💐
بس ایک یہی رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے

22/08/2023

Zameer Sagheer Butt Shahid Khan Safi

16/08/2023

آج کی آیت: وہ کون ہے جو خشکی اور سمندر کی تاریکیوں میں تم کو راستہ دکھاتا ہے اور کون ہے جو اپنی رحمت (کی بارش) سے پہلے ہواؤں کو خوشخبری بنا کر بھیجتا ہے؟ کیا ﷲ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود بھی (یہ کام کرتا) ہے؟ بہت بالا و برتر ہے؟ اس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں۔ سورة النمل۔ 27 آیت۔ 63

16/08/2023

آج کی حدیث: حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سے بد ترین لوگ وہ ہیں جن کی تعظیم ان کی زبانوں سے بچنے کے لیے کی جائے، سنن ابی داؤد، حدیث نمبر4793

Address

Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chalo Kashmir vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chalo Kashmir vlog:

Videos

Share

Nearby media companies