State News Ajk

State News Ajk Just a purpose is to provided news to peaple

20/11/2022
25/10/2022

Location office City Azad Kashmir

23/10/2022

For
1 UK study visa
2 language Cert
3 Oxford
4 Bank Statement
Contact whatsap 03415925266

Languagecert  on Done Base Whatsapp No 03415925266
09/10/2022

Languagecert on Done Base
Whatsapp No 03415925266

04/10/2022

For
UK study Visa ON
Language Cert On Done Base
Oxford On Done Base
And
For Bank Statement
Whatsapp
03415925266
03480143481

29/07/2022

افسوس ناک خبر خانقاہ سلطانیہ کالا دیو شریف جہلم میں جمعہ کی نماز کے دوران بجلی پڑنے کے بعد مسجد کی دیواریں گر گئیں اللہ تعالیٰ زخمیوں کی خیر فرمائے آمین

ایک گھنٹہ زوردار بارش کے بعدپیش خدمت ہے حسن روڑ کوٹلی آزاد کشمیر.  State News Ajk
18/06/2022

ایک گھنٹہ زوردار بارش کے بعد
پیش خدمت ہے حسن روڑ کوٹلی آزاد کشمیر.
State News Ajk

09/02/2022

An Adventure. .
Visiting point Danna 4Biyar (Bathak. Sudhnoti)

کوٹلی کوئٹہ ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی. .  ذرائع کےمطابق لاکھوں کا مالی نقصان. .  چار آدمی زخمیآگ پر قابو پا لیا ...
27/01/2022

کوٹلی کوئٹہ ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی. .
ذرائع کےمطابق لاکھوں کا مالی نقصان. . چار آدمی زخمی
آگ پر قابو پا لیا گیا. تاہم ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. .
State News Ajk

24/01/2022

کورونا کیسز
یونیورسٹی آف کوٹلی کو 7 روز کے لیے سیل کر دیا گیا
🔒🔒🔒

22/01/2022

کشمیریوں کی کمپین کام کر گئی۔
سیاح سیاحت کیلیےکشمیر کا رخ کرنے لگے. State News Ajk

21/01/2022

‏مارچ 2022 سے پہلے تھیلسمیا جیسی موزی مرض کےخلاف اگر حکومت وقت کوئی پالیسی نہیں بناتی،نکاح سے پہلے اسکےٹیسٹ اورسینٹرز میں یہ سہولت فری میسر نہیں کرتی تو پھر پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بلڈ ایکٹویسٹ ڈی چوک کی طرف نکلیں گے
Keep Supporting:

20/01/2022

Interview . Faraz Akram Awan.
By
Saqib Ul Hassan

ممبر کشمیر کونسل کی دو خالی نششتوں پر انتخابات کیلیے کاغذات نامزردگی داخل کروانے والے امیدواروں کی تفصیل
10/01/2022

ممبر کشمیر کونسل کی دو خالی نششتوں پر انتخابات کیلیے کاغذات نامزردگی داخل کروانے والے امیدواروں کی تفصیل

مری میں ہنگامی صورت حال اور پابندی کے بعد منچلوں نے آزاد کشمیر کے علاقوں(بیٹھک اعوان آباد،ڈنا چاربیاڑ،تولی پیر،بنجوسہ وغ...
08/01/2022

مری میں ہنگامی صورت حال اور پابندی کے بعد منچلوں نے آزاد کشمیر کے علاقوں(بیٹھک اعوان آباد،ڈنا چاربیاڑ،تولی پیر،بنجوسہ وغیرہ) کا رخ کر دیا.
یہ وہ علاقے ہیں جو خوبصورتی اور دلکشی میں اپنی مثال آپ ہیں۔بیٹھک شہر پورے کا پورا پتھر پر واقع ہے جو اس کی اہمیت میں اور اضافہ کرتا ہے. یہ چاروں اطراف سے کھلا اور سیاحوں کیلیے موزوں ترین علاقہ سمجھا جاتا ہے.
ڈنا چاربیار کسی طرح سے بھی مری سے کم نہیں ہیں. ہاں ایک کمی ہے وہ یہ کہ یہاں سہولیات کا فقدان ہے. سیاحتوں کو ساز و سامان بیٹھک یا رحیم آباد سے لے جانا پڑتا ہے. یہ بیٹھک سے کچھ ہی فاصلے پے ہے. بنجوسہ جیل اور تولی پیر کسی پہچان کے معترف نہیں.
ان علاقہ جات کے کاروباری حضرات انتہائی ملنسار اور مہمان نواز ہیں. .
یہ بہترین سیاحتی مقام ہیں. .

21/12/2021

کوٹلی: لاری اڈہ (انتظار گاہ) ایک سال سے بند
رپورٹ امناز خان

خوشخبریکشمیر براڈبینڈ انٹرنیٹ ٹاور گجن کے مقام پر نصب کر دیا گیا ہے۔کشمیر براڈبینڈ لایا تحصیل بلوچ میں بسنے والے لوگوں ک...
01/10/2021

خوشخبری
کشمیر براڈبینڈ انٹرنیٹ ٹاور گجن کے مقام پر نصب کر دیا گیا ہے۔
کشمیر براڈبینڈ لایا تحصیل بلوچ میں بسنے والے لوگوں کے لیے تیز ترین انٹرنیٹ
جی ہاں اب گیل گجن ، بھاٹہ کوٹ ، ڈھک ، پامڑ ، ڈنہ ، گلہ کنٹ ، راولی ، ناڑیا ، تھنئی ، کیمر اور بلوچ میں 1Mbps یا اس سے زیادہ (حسب ضرورت) سپیڈ انٹرنیٹ سروس۔۔۔۔

اب گھر بیٹھے اپنے پیاروں سے بات کریں وہ بھی فل ہائی سپیڈ انٹرنیٹ سروس کے ساتھ۔۔۔

کشمیر براڈبینڈ نے لوگوں کی مشکل کی آسان۔۔

کنکشن لگوانے کے لیے رابطہ کریں
محمد شکیل اعوان
03118808884

نیز بیٹھک و جوار میں بھی بہت جلد سروس میسر ہو گی۔

میرپور(سٹیٹ نیوزاے جے کے )ایل اے تھری میرپورکے ریٹرننگ آفیسرنے12 امیدواران اسمبلی کوانتخابی نشان الاٹ کردیئے یاسرسلطان ...
25/09/2021

میرپور(سٹیٹ نیوزاے جے کے )ایل اے تھری میرپورکے ریٹرننگ آفیسرنے12 امیدواران اسمبلی کوانتخابی نشان الاٹ کردیئے یاسرسلطان کوبیت،ن لیگ کے چوہدری محمد سعیدکوشیرکانشان الاٹ کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق 10 اکتوبرکوایل اے تھری میرپورکے ضمنی الیکشن میں 12 امیدواران کوریٹرننگ آفیسرنے انتخابی نشان الاٹ کردیئے ہیں ۔ تحریک انصاف کے امیدواریاسرسلطان کوبیٹ جبکہ کوورنگ طاہرایوب کوبس،مسلم لیگ ن کے امیدوارچوہدری محمدسعیدکوشیر،کوررنگ چوہدری محمدنعیم کوکار،تحریک لبیک کے عمیراصغرکوکرین،کوورنگ کامران الحق جیپ،پیپلزپارٹی کے چوہدری محمداشرف کوتیرجبکہ کوورنگ وقاص اشرف کوپگڑی الاٹ کردی گئی اسی طرح خالد فاروق کوکرتی،عابدکھوکھررکشا،نویدبخاری پتنگ،عشرت حسین کوچھتری الاٹ کردی گئی،نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا ۔

20/09/2021

A visit to some beautiful places of the word
Say MashaAllah
State News Ajk

19/09/2021

آزاد کشمیر میں کرونا لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ
کاروبار اب ہفتے میں ایک دن(اتوار) کو بند رہے گا۔Statenewsajk

19/09/2021

بلوچ سے سرساوہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔

رپورٹ امناز خان

17/08/2021

برسٹر سلطان محمود چودھری 34 ووٹوں کی مدد سے آزاد ریاست کشمیر کے صدر منتخب
سٹیٹ نیوز کے طرف سے بہت بہت مبارک

16/08/2021

!
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کا سابق وزیر حکومت و راہنما مسلم کانفرنس سردار محمد نعیم خان سےٹیلیفونک رابطہ!
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے سابق وزیر حکومت سردار محمد نعیم خان سے ٹلیفونک رابطہ کیا سردار محمد نعیم خان نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارک باد دی جس پر وزیر اعظم نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کریلوی خاندان کی خدمات آزاد کشمیر میں قابل تحسین ہیں اور جن کے ہم معترف بھی ہیں ۔
وزیر اعظم نے سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کی خریت دریافت کی اور کہا کہ مستقبل میں سابق وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان کے وسیع تجربہ سے مستفید ہوں گے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ میری کوشش ہو گی کہ سب کو ساتھ لیکر چلا جائے۔اُنہوں نے کہا کہ باہمی مشاورت سے ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کو متعین کیا جائے گا اور معاملات کو بہترانداز میں چلایا جائے گا۔

Address

Gam Kotli

Telephone

+923415925266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State News Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State News Ajk:

Videos

Share