یہ بدصورت لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا یہاں تو ہر کوئی دلنشیں، دلچسپ ہے۔ شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ہے، یہ کسی کے جذبات کو کچل بھی سکتا ہے، یہاں تو ہر شخص قابلِ عزت اور قابلِ محبت ہے!
منٹو
*گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 ٹانک میں سکول اسمبلی کے دوران طالب علم کےبے ہوش ہونے پر 1122 ٹانک نے ریسکیو کرکے سول ہسپتال منتقل کر دیا ٹانک میں شدید گرمی اور بجلی کی ناروا ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ٹانک کے سکولوں کو اسمبلی سے روکا جائے یا سکولوں کو شمسی پلانٹ لگانے کا پابند کیا جائے.عوامی حلقے*
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں بدتر بجلی کی لوڈشیڈنگ سے تنگ خواتین کا انڈس ہائی وے پر احتجاجی مظاہرہ انتظامیہ اور واپڈا کو دو دن کا الٹی میٹم دے دیا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان:
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی آمین خان گنڈاپور نے صوبے بھر میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے وفاقی حکومت اور پیسکو چیف کو آج رات 12 بجے تک کی ڈیڈ لائن جاری کردی اگر آج رات 12 بجے تک لوڈ شیڈنگ میں کمی کا نوٹیفکیشن نہیں جاری کیا گیا تو کل 16 مئی کو پیسکو دفتر کا کنٹرول سنبھال لوں گا
ڈیرہ اسماعیل خان میں لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا گرڈ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ " علی امین گنڈہ پور اور فیصل کنڈی پشاور ٹھنڈے کمروں میں جا کر بیٹھ گئے ہیں ، خواتین" روزانہ 20 ، 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے ، بچوں کی تعلیم اور گھریلو ذمہ داریوں میں مشکلات درپیش ہیں ، مظاہرین
گرڈ اسٹیشن پر عورتوں کا بجلی کی بندش پر احتجاج۔ گرڈ روڈ بند کر دیا
*9 مئی کے ذمہ داران کو ان کے کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا* ڈی جی آئی ایس پی آر
*کچے کے ڈاکوؤں کے گرد گھیرا مزید تنگ*
*چیف آف کلپر وڈیرہ جلالان کلپر بگٹی کے جوان سال بیٹے عبدالرحمن کا خون رنگ لانے لگا، بگٹی قبائل جن کی تعداد سینکڑوں میں ہے، نے کچے کے ڈاکوؤں پر دھاوا بول دیا ۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق کچے کے مشہور ڈاکو ننو شر کے بھائی کو ہلاک کیا اور دو ڈاکوؤں کو زخمی کردیا ہے۔ بگٹی بلوچوں کی طرف سے حملہ جاری ہے۔*
*گھوٹکی میں بگٹیوں کا مزید ایک بڑا قافلہ کچے کے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ جس کے مناظر آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں*
ڈیرہ اسماعیل خان ۔ نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء ہونیوالے سیشن جج کی نامعلوم مقام سے آڈیو ٹیپ اور تصویر اور ویڈیو جاری کر دی گئی
ڈیرہ اسماعیل خان چشمہ روڈ مندھران سیدان پل سے سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔
اج کی اہم ترین خبریں!!!
#Headlines #newsleaks #DeraIsmailKhan
چشمہ روڈ روہلہ کے قریب کار نے موٹر سائیکل سواروں کو پیچھے سے ٹکر ماری خوفناک تصادم کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی