Pakhtoon Sema News

Pakhtoon Sema News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakhtoon Sema News, News & Media Website, Dera Ismail Khan, Dera Ismail Khan.

22/11/2023

ڈیرہ اسماعیل خان۔گومل یونیورسٹی کے بس عوام کیلئے وبال جان بن گئے، آج پھر بلاک مارکیٹ قریشی موڑ کے قریب موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا ہے، موٹر سائیکل سوار شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔

22/11/2023

وزیرستان/دھماکہ
لوئروزیرستان وانا دژہ غونڈے میں ایک دوکان کے ساتھ ملک اسلم نور کے گاڑی پر دھماکہ، دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ایک زخمی، جس میں دو بچے بھی شامل ہے، ذرائع

03/11/2023

ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈہ پر پولیس کی نفری لے جانے والی گاڑی پر دھماکہ، ذرایع کے مطابق کئی افراد زخمی۔ مزید معلومات جاری

23/10/2023

ضلع ٹانک: ڈبرہ جیوس روڈ کے ساتھ فائرنگ دو خواتین اور ایک شخص جاں بحق، تعلق چیسن کچھ سے بتایا جارہا ہے. مقامی زرائع

ڈیرہ...ظفر آباد کالونی ثنا گارڈن کے قریب نامعلوم افراد فائرنگ سے ثنا گارڈن کا رہائشی محمد زبیر نامی شخص موقع پر جانبحق ر...
21/10/2023

ڈیرہ...ظفر آباد کالونی ثنا گارڈن کے قریب نامعلوم افراد فائرنگ سے ثنا گارڈن کا رہائشی محمد زبیر نامی شخص موقع پر جانبحق ریسکیو1122 ٹیم کا بروقت رسپانس، ریسکیو 1122 اسٹیشن 11 نے نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا

18/10/2023

‏اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کی تل ابیب میں مشترکہ پریس کانفرنس ۔۔ایک منٹ کی یہ گفتگو آپ کی آنکھیں کھول دے گی!

14/10/2023

ڈیرہ اسماعیل خان ایس ایچ او بند کورائی بے لگام، شہری کے گھر لیڈیز پولیس کے بغیر گھس گیا، بند کورائی میں رہائش پزیر جنوبی وزیرستان شکئی سے تعلق رکھنے والے محمد خنظلہ نامی شخص نے کہا کہ مجھے انصاف چائے روز روز پولیس کی جانب سے میرے گھر پر چھاپوں سے تنگ اچکا ہوں آئی جی پی سمیت آر پی او اور ڈی پی او تحفظ فراہم کریں، انہوں نے کہا کہ پولیس کسی اثر رسوخ والے شخص کی ایماء پر میرے پیچھے پڑی ہے اعلی حکام مجھے تحفظ فراہم کریں

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                    •    
08/10/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️





















07/10/2023

افغانستان میں تین گھنٹوں کے دوران 8 بار زلزلے کے جھٹکے، 14 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

07/10/2023

ح م ا س بمقابلہ ا س ر آئ ی ل

07/10/2023

افسوسناک خبر
ڈیرہ اسماعیل خان 7 سالہ بچی کیساتھ زیادتی ، خون میں لت پت 7 سالہ بچی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

پولیس کے مطابق 7 سالہ بچی کے ساتھ واقعہ علاقہ درابن میں پیش آیا خون میں لت پت بچی کو مفتی محمود ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ عبدالرحماں نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس کی تلاش جاری۔بچی کے داد کے مطابق میری پوتی کو ملزم سودا سلف کیلئے جاتے ہوئے زبردستی اپنی بیٹھک میں لے گیا اور انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے بتایا ہے کہ مفتی محمود ہسپتال میں بچی کی میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے ۔ پولیس کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں

مکافات عمل۔۔!سال 2017 جب علی امین گنڈا پور حکومتی وزیر تھے، علی امین نے ساتھیوں سمیت  ایک استاد/ ڈیرہ بورڈ کے موجودہ چئی...
07/10/2023

مکافات عمل۔۔!
سال 2017 جب علی امین گنڈا پور حکومتی وزیر تھے، علی امین نے ساتھیوں سمیت ایک استاد/ ڈیرہ بورڈ کے موجودہ چئیرمین ڈاکٹر احسان اللہ سے امتحانی ڈیوٹیوں کے حصول کے لئے قرآن پر جبرا حلف لیا تھا جس کی صحافیوں کے ذریعے ویڈیو بھی بنوائی تھی۔ آج علی امین گنڈاپور خود قرآن پاک پر حلف اٹھارہے ہیں۔

06/10/2023

بوسپہ اپر وزیرستان تحصیل تیارزہ میں دو بھائیوں کی رلزہ خیز قتل( رحمان اللہ اور اسلام الدین نظر خیل ) پر قوم محسود کے نام پر اھم پیغام اور اپیل

فخر وزیرستان فخر جمعیت علماء اسلام غمخوار محسود قوم حاجی سعید انور محسود 🌹
Saeed Anwar Mehsood

06/10/2023

علی امین گنڈہ پور کا قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف مزید تفصیل ویڈیو میں

06/10/2023

بڑی خوشخبریFacabook نے like کی آواز بدل دی ہے
چیک کریں
😜

06/10/2023

Netherland vs Pakistan live match today

Netherland vs Pakistan live match
Netherland vs Pakistan live
Netherland vs Pakistan
Pakistan vs Netherland live match today
Pakistan vs Netherland live match
Pakistan vs Netherland live
Pakistan vs Netherland
World Cup live match today
World Cup live match

England vs New Zealand live match today
England vs New Zealand live match
England vs New Zealand live
England vs New Zealand
England vs New Zealand live match 2023
England vs New Zealand World Cup live
New zealand vs England live match today
New zealand vs England live match
New zealand vs England live
New zealand vs England
World Cup live match 2023
World Cup live match
Odi world cup live

06/10/2023

گھی کی قیمت میں بڑی کمی، گھی کی نئی قیمت 325 روپے فی کلو ہوگئی

06/10/2023

چین وہ واحد ملک جو انتہائی تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔
اس نے ایک ریل گاڑی بنائی جو 305 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار سے دوڑتی ہے۔
اور کمال کی کی بات ہے۔کہ ریل گاڑی میں ناشتہ کرتےہوئے مجال ہے جو چائے یا پانی کا ایک قطرہ بھی باہر اچھل جائیں.
اور دوسری طرف پاکستانی کی چلتی گاڑی میں لقمہ منہ میں ڈالتے ہیں اور جاتا ناک میں ہے۔۔

مخلص قوموں کے مخلص نمائندے ۔۔۔

03/10/2023
24/09/2023

دارہ ڈیر #حیسوب بیا ستی نہ شی۔
خو دے #ایم این اے #ایم پی ایز اور #سنیٹر سرا دہ #حیسوب وا شی۔
#ملک او دہ چمچہ گیر خلک دہ ورک شی دے سلے دے زرے ریپے کرپشن وے کڑائ وی۔
دہ واڑے جامے دی۔

23/09/2023

"مولانا جمال الدین نے ایک روپیہ کی کرپشن نہیں کی"
اس لیے یکم اکتوبر کو نیب نے اپنے دفتر میں ختم قرآن کیلئے بلایا ہے😀😜

23/09/2023

پی ٹی ایم کے سینئر رہنما جمال مالیار

افسوس صد افسوس

19/09/2023

مہنگا پیٹرول اور بلاوجہ کے چالان نے رکشہ ڈرائیور کا پریشان کر دیا یہ زارو قطار روتا ہوا رکشہ ڈرائیور ٹریفک پولیس کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج کر رہا ہے

😭افسوس صد افسوس😭 بہت افسوس کی مقام ہے ہمارے علاقے اداپنگہ تحصیل شکی لوئر وزیرستان  میں سرکاری استاد کا یہ حال کہ اپنے شا...
19/09/2023

😭افسوس صد افسوس😭
بہت افسوس کی مقام ہے ہمارے علاقے اداپنگہ تحصیل شکی لوئر وزیرستان میں سرکاری استاد کا یہ حال کہ اپنے شاگردوں کو تقریباً ایک 1 کلو میٹر فاصلے سے صبحِ اپنے کہندے پر پانی لینا ھوگا تقریباً 200بچے اس سکول میں موجود ہیں نہ پانی نہ لیٹرین یہ ھے ہمارے وزیرستان میں سرکاری سکولوں کی حالات لہذا ڈی سی لوئر وزیرستان سے اپیل ہے کہ خدارا ہماری سکولوں پر رحم کہائے #جی ایم ایس اداپنگہ
استاد محترم مولانا عبد الرؤف صاحب آپ کے ہمت کو سلام

16/09/2023

افسوسناک خبر
پٹرول 26روپے 2پیسے مہنگا نئی قیمت 331روپے 38 پیسے ہوگی
ڈیزل 17روپے 34 پیسے مہنگا نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے ہوگی
وزارت خزانہ نے نوٹفکیشن جاری کردیا

15/09/2023

ڈیرہ اسماعیل خان بلال آباد میں بھائی نے فائرنگ کرکے 16 سالہ بہن کو قتل کردیا
پولیس کے مطابق لڑکی کی آج رخصتی تھی اور لڑکی نے اس شادی سے انکار کیا تھا۔ ایس ایچ او کینٹ کا کہنا ہے کہ ملزم نیاز اللہ واقعہ کے بعد فرار ہے، انوسٹی گیشن ٹیم نے موقع پر تحقیقات جاری رکھے ہیں، لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

یہ ہے کمال دین کی بیٹی جو پچھلے دس سالوں سے اس انتظار میں ہے کہ بابا جی ایک دن گھر لوٹ کر آئینگے ۔کمال دین کے والد صاحب ...
15/09/2023

یہ ہے کمال دین کی بیٹی جو پچھلے دس سالوں سے اس انتظار میں ہے کہ بابا جی ایک دن گھر لوٹ کر آئینگے ۔
کمال دین کے والد صاحب انتظار کرتے کرتے اس دنیا سے کوچ کرگئے لیکن اپنے بیٹے کا دیدار نہ کرسکے ۔
کمال دین کے والد صاحب فرمایا کرتے تھے کہ میں یہ نہیں چاہتا کہ میرے بیٹے کو رہا کیا جائے بلکہ میرے بیٹے کو عدالت میں پیش کیا جائے اگر کسی جرم میں ملوث ہے تو ضرور سزا دی جائے اگر بے گناہ ہے تو خدا کے لیے رہا کیا جائے اور اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو مجھے کمال دین کی جگہ جیل میں بند کردیں اور میرے بیٹے کو رہا کیا جائے ۔
کمال دین کی ایک بوڑھی ماں، بیوی ،ایک ہی بیٹی ہے۔
کمال دین کی بیوی پچھلے دس سالوں سے کمال دین کے نکاح میں ہے ۔
میں چیف جسٹس آف پاکستان, نگران وزیراعظم, آرمی چیف جنرل عاصم منیر , سے درخواست کرتا ہوں کہ خدا کے لیے اس چھوٹی سے بچی کمال دین کی بوڑھی ماں کی حاطر کمال دین کو عدالت میں پیش کیا جائے یا فوری طور پر رہا کیا جائے ۔

حافظ حمداللّه مستونگ دھماکے میں زخمی اللّه صحتیاب کرے آمین
14/09/2023

حافظ حمداللّه مستونگ دھماکے میں زخمی
اللّه صحتیاب کرے آمین

14/09/2023

حیسوب دہ واشی
Amir Jan Mahsud Hayat Preghal Noor Waziristani Imdad Ullah Shaheen Nangial Amaan Masood DrAtta Karamwal Hamid Khan Hayat Zaman Hamza Mehsud Maqbool Mehsud Zubair Mahsood Zubair Ullah Mehsood

13/09/2023

لوگ پولیس سے نفرت کیوں کرتے ہیں اس کی بہت سی وجوہات میں سے ایک وجہ ان کا لوگوں کے گھروں میں گھس جانا بچوں عورتوں پر تشدد کرنا چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا ان بچوں اور عورتوں کا قصور کیا تھا جن کو اتنا خوفزدہ کر دیا روزانہ اس طرح کی پولیس یہ حرکتیں کرتی ہے مگر مجال ہے کسی اعلی افسر نے اس پر کوئی ایکشن لینا گوارہ کیا ۔۔۔

افسوسناک خبر.  تمام دوستوں سے اپیل  کرنا چاہتا ہوں  کے یہ پوسٹ کرے اور شیر کریںیہ بچہ کل وزیرستان سے ڈی ْآئی خان سکول کے...
13/09/2023

افسوسناک خبر. تمام دوستوں سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کے یہ پوسٹ کرے اور شیر کریں
یہ بچہ کل وزیرستان سے ڈی ْآئی خان سکول کے لیے آرہا تھا تو ٹانک سے غائب ہوگیا ابھی تک نامعلوم ہے یہ سراروغہ تحصیل سے تعلق رکھتا ہے اگر کسی کو معلومات ہو تو ان نمبر پر رابطہ کرے
03327178887
03438001362

13/09/2023

ڈیرہ اسماعیل خان بغیر وارنٹ کے گھر میں گھسنے پر ایس ایچ او کو 3 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایڈیشنل سیشن جج 6 الیاس خان کی عدالت نے چادر و چار دیواری تقدس پامال کرنے کی پاداش میں ایس ایچ او ٹاؤن مختیار احمد کو سکشن 32 کے تحت3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی ہے۔سابق ایس ایچ او مختیارخان شہری کے گھر بغیر کسی سرچ وارنٹ کے داخل ہوا تھا۔ شہری برکت اللہ نے چادروچاردیواری کا تقدس پامال ہونے پر عدالت سے رجوع کیا تھا

13/09/2023

عورت کو کبھی کمزور نہ سمجھے۔۔۔۔
خاتون ٹیچر نے لگادی ایڈیشنل ایجوکیشن آفیسر کی واٹ ۔۔۔
جہاں پر بے جا تنگ کرو گے ۔۔۔۔ وہاں بغاوت ہوگی۔۔۔۔
بائ دے وے۔۔۔ اس ٹیچر کی ایڈریس چاہیے 🤭

شعور رکھنے والے معاشرے میں اس قسم کی حرکتیں لوگ نہیں کرتے۔اپنی پارٹی بنائی تو اس کا اپنا سوچ ہے
12/09/2023

شعور رکھنے والے معاشرے میں اس قسم کی حرکتیں لوگ نہیں کرتے۔
اپنی پارٹی بنائی تو اس کا اپنا سوچ ہے

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
2029

Telephone

+923334281416

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhtoon Sema News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share