DHAN News

DHAN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DHAN News, Media/News Company, chakwal, Chakwal.

20/04/2024

چکوال تلہ گنگ پی پی 22 پر الیکشن گمسان کی جنگ جاری ھے جیت جس گروپ کی ھوآخر جیت ضلع تلہ گنگ کی ھی ھوگئ اور ترقیاتی فنڈ کا استعمال بھی زیادہ تلہ گنگ ایریا میں ھونگے علاقہ دھن اور خصوصاً اٹھوال پرائ شادی پر دھمال اور برادری میں توڑ پھوڑ صرف ذاتی مفاد گاؤں کی بھلائی اور غریب کی مدد ووٹ پرچی تک محدود ھے اگر اکٹھا ھوجاتے گاوں کے کام بھی ھونے تھے عزت بھی دوسری طرف دیکھیں اٹھوال اورگردو نواع میں منہگائ سرسوں ھارویسٹر ویٹ مشین تھریشر ۔گندم کٹائی من مانے ریٹ گندم۔اور سرسوں کے نرخ دیکھیں ایک کسان کی محنت کھاد بیج ڈیزل لاگت پر نظر کریں زمیندار کیلۓ مقامی طور کو ئ بات یا اسٹینڈ. لینے کو تیار نہیں جاۓ بھاڑ میں صرف الیکشن ووٹ تک 21 کی شام 5 بجے تک آپکی قدر ھے ورنہ گاوں کے مسائل غریب کا حال احوال یا پو چھنے کوئ ھمدرد موجودنہیں ۔۔۔اپنا بہت سا خیال رکھۓ گااورساتھ دوسروں غریبوں کا۔۔۔۔۔الله خافظ

11/03/2024

بلوکسر سے تھنیل فتوحی روڈ کھنڈرات گاڑیوں کے ٹائر تباہ عوام زلیل وخوار
نہ جانے کس صدی میں روڈ مکمل ھوگا علاقے دھن کی عوام کا سوال

27/12/2023

یونین کونسل بلوکسرکی عوام ھوشیارباس
جنازہ شادی اور فوٹو شیشن کوغنمت نہ سمجھیں بلکہ اپنے حقوق گیس کی فراھمی روڈ کی حالت دیکھیں ایکشن قریب ھیں فصلی بیٹریوں سے بچیں ا لیکشن کے بعد غائب ھونے والوں کو منظر سے غائب کردیں

16/06/2023

ٹینڈا ما فیا کی علاقہ دھن میں لوٹ مار
20روپے کلو کے حساب سے خریداری کسان رل گۓ
مافیاکا اکٹھ جوڑ
گرمی میں کسانوں کا برا حال

12/06/2023

لکھوال اٹھوال ڈیم بنانے پرچالیس کروڑ خرچہ ھوا یہی پانی مین سسٹوریج سسٹم روڈی بن پر بنا کر اس علاقے کی میرا زمین کو سیراب کیاجاۓ سبزیاں پھل اور مال مویشی کیلۓ سبزا لگایا جاۓ تو۔۔۔ھزاروں نوجوانوں کو روزگار عام آدمی کی غربت کا خاتمہ اور اسے معاشی حالت بہتر ھو سکتی ھے۔علاقے کی تقدیر بدل سکتی ھے۔۔🏝

03/06/2023

علاقہ دھن کے اھم مسائل
ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال بہت گھمبیر صورتحال بےروزگاری اورمہنگائ عروج پرھے ھر شہری پریشان حال دوسری طر ف چکوال کا شمالی علاقہ انتہائی پسماندگی کاشکار تمام روڈ ٹوٹ پھوٹ کھنڈرات کامنظر پیش کررھے ھیں بلوکسر سے تھنیل فتوحی جمالوال سے کھنوال اٹھوال سے نیلہ دولہہ لنک روڈ تباھی کا منہ بولتا ثبوت ھیں جبکہ جمالوال سے گھگھ تھنیل کمال نادرن بائ پاس چکوال اور بائ پاس سے منگوال روڈ وقت حاضر کی اھم ضرورت ھیں اٹھوال ھائیر سکینڈری سکول ٹیوٹا جیسا ٹیکنیکل ادارہ جمالوال ھسپتال کو اپ گریڈ نیلہ دولہہ انڈسٹر ی زون اورشمالی علاقے تمام دیہات کو گیس کی فراہمی انتہائی اھمیت کی حامل ھے یہ سلگتے مسائل فوری حل ھونے چاہئے تاکہ اس پسما ندہ غریب علاقے سے غربت افلاس کا حاتمہ ھو سکے

10/10/2022

علاقہ دھن کے مسائل

بلوکسرسے تھنیل فتوحی اور نادرن بائ پاس روڈ پر کام جلد مکمل کیاجاۓ جمالوال ھسپٹال سے گھگھ گاوں تک لنک روڈ وقت کی اھم۔ضرورت ھے اسے علاقہ دھن کا برائے رست نیلہ انٹڑچینج سے رابطہ ھو جاے گا اس پورے علاقے میں فیول پمپ کی ضرورت ھے مخیر حضرات ان پروجیکٹ پر فوری ورک کریں۔۔۔

20/08/2022

راجہ یاسر سرفراز صاحب بھون روڈ پر تو کام شروع ھو گیا اب بلو کسر سے تھنیل فتویٰ پر ادھورا کام کب شروع ھوگا۔روڈکھنڈر کوئ ولی وارث نہی۔عوام۔پریشان

13/08/2022

نیلہ دلہہ گیس پر دوبارہ کام۔شروع۔۔اوراٹھوال گیس ... منصوبہ سیاست تک محدود

11/08/2022
16/07/2022

چکوال کے شمالی علاقے دھن میں ٹیکنیکل ادارے ٹیوٹاجیسے کی اھم ضرورت ھے اس علاقے کے نو جوان ایجوکیشن کے ساتھ ہہنرمند افرادی قوت بن سکیں

05/07/2022
بلو کسر سے چکوال روڈ لا وارث علاقہ روڈ کھنڈرات اثار قدیمہ کامنظر عوام زلیل وخوار کوی والی وارث نہیں
05/07/2022

بلو کسر سے چکوال روڈ لا وارث علاقہ روڈ کھنڈرات اثار قدیمہ کامنظر عوام زلیل وخوار کوی والی وارث نہیں

Address

Chakwal
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHAN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Media/News Companies in Chakwal

Show All