CPNnewshd

CPNnewshd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CPNnewshd, Media/News Company, choa saiden Shah. district of chakwal, Chakwal.

30/09/2022

*Advertisement 📢📢📢*
مقبول ترین نیوز چینل " سی پی این نیوز ایچ ڈی" پر کاروباری و دیگر سوشل میڈیا اشتہارات چلوانے کے لیے رابطہ کریں یا واٹس ایپ پر میسج کریں۔
سی - ای - او۔ سی پی این نیوز ایچ ڈی۔
ملک مزمل اصغر۔
03421527907
03235489987 ......................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا...
29/09/2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق احتساب عدالت کی جانب سے ان کو دی گئی سزا کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کومجموعی طور پر8 سال اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال کی سزا سنائی تھی۔ عدالت نے ایوان فیلڈ ریفرنس پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنا دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو باعزت بری کر دیا

28/09/2022

*رپورٹ: غضنفر عباس۔ تحصیل رپورٹر۔ جنڈ۔ تفصیلات اس رپورٹ میں*

28/09/2022

*رپورٹ: رانا ظہیر بابر۔ بیورو چیف فیصل آباد۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔*

28/09/2022

*تھانہ صدر چکوال کے علاقہ ثمن آباد میں چار سالہ بچی کیساتھ زیادتی کا واقعہ۔۔ ملزمان قانون کے مطابق قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں۔ ڈی پی او۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

27/09/2022

جتوئی نیوز اپڈیٹ۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

27/09/2022

*غضنفر عباس۔ تحصیل رپورٹر جنڈ۔ تفصیلات اس رپورٹ میں*

*ملک نوید اصغر کی والدہ ، ملک حبیب، محمد اصغر کی زوجہ محترمہ اور صحافی ملک عظمت حیات کی پھوپھی محترمہ رضائے الٰہی سے وفا...
27/09/2022

*ملک نوید اصغر کی والدہ ، ملک حبیب، محمد اصغر کی زوجہ محترمہ اور صحافی ملک عظمت حیات کی پھوپھی محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ بعد از نماز عصر کے بعد مقامی قبرستان چوآسیدن شاہ میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں*

27/09/2022

*روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔
*

27/09/2022

*وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات۔*

27/09/2022

**پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان کو بریک لگ گئی۔تفصیلات*

27/09/2022

**بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 2 میجر سمیت 4 فوجی اہلکار شہید* ،

27/09/2022

*ڈپٹی کمشنر چکوال کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔۔*

27/09/2022

***چوآ سیدن شاہ ایم پی اے محترمہ مہوش سلطانہ کی قیادت میں سیلاب متاثرین کے لئے فنڈ ریزنگ کے بعد لاکھوں روپے مالیتی امدادی سامان روانہ کردیا گیا*تفصیلات اس رپورٹ میں*

26/09/2022

*چوآ سیدن شاہ کے نواحی گاؤں تترال میں ٹیلی نار کا ٹاور خراب ہونے سے کٹاس راج اور گردونواح کے شہروں کو موبائل فون سروس میں شدید مشکل کا سامنا۔ فوری طور پر نوٹس لیا جائے۔ اور سروس ٹھیک کی جائے۔*

تفصیلات کے مطابق۔
چوآ سیدن شاہ۔ کے نواحی گاؤں تترال میں ٹیلی نار کا ٹاور خراب ہونے سے کٹاس راج اور گردونواح کے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ ایک دوسرے سے رابطہ بھی نہیں ہو رہا۔ صارفین نے نوٹس لے کر سروس کو ٹھیک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

25/09/2022

*رپورٹ: فاطمہ بلوچ۔ نمائندہ کراچی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں

25/09/2022

*رپورٹ : عارف رضا۔ کرائم رپورٹر بہاولنگر۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔*

25/09/2022

رپورٹ: محمد طیب اعوان۔ نمائندہ اٹک۔ تفصیلات اس لرپورٹ میں۔

Address

Choa Saiden Shah. District Of Chakwal
Chakwal
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CPNnewshd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share