Aaj News_Reporter

Aaj News_Reporter Aaj News is a 24-hour Pakistani News Television Channel

05/08/2023
مظفرآباد،آزادکشمیر میں محکمہ جنگلات کے تحفظ کیلئے جاری آرڈیننس کے تحت پہلی بڑی کارروائی ،نقصان جنگل پر 11 گنا جرمانہ ...
19/07/2023

مظفرآباد،آزادکشمیر میں محکمہ جنگلات کے تحفظ کیلئے جاری آرڈیننس کے تحت پہلی بڑی کارروائی ،نقصان جنگل پر 11 گنا جرمانہ کی وصولی کے ساتھ2 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا،
وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نقصان جنگل کے مرتکب افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا،خفیہ چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل،سیٹلائیٹ میپ ایکسپرٹس کی خدمات بھی حاصل،
ناظم جنگلات مظفرآباد کو بذریعہ واٹس ایپ اطلا ع ملی کہ کمپارٹ نمبر 14 دھنی بمبیاں میں نامعلوم افراد نے چیل کا سبز درخت کاٹا ہے ،درخت گرنے کے باعث چند رہائشی مکانات کوجزوی نقصان پہنچا جس کی وجہ سے عوام علاقہ مشتعل ہیں،ناظم جنگلات امتیاز احمد اعوان نےفوری طور پر ڈی ایف او مظفرآباد اور رینج آفیسر لچھراٹ راجا محمد عارف خان کو ہدایت کی کہ فوری طور پر ملزمان کو ٹریس کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کروائی جائے اور ملزمان کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی کی جائے، رینج آفیسر لچھراٹ نے نامعلوم ملزمان کی معلومات حاصل کر کے تھانہ پنجگراں میں ایف آئی آر کروائی تاہم ملزمان روپوش ہو گئے، ناظم جنگلات نے خفیہ ذرائع سے ملزمان کے موبائل نمبرز حاصل کیے اور موبائل نمبرز سے لوکیشن ٹریس کرواتے ہوئے سیٹلائیٹ میپ سے بھی مدد لی، جنگلات عملہ کو فوری اس خفیہ جگہ پہنچنے کا حکم دیا جہاں ملزمان روپوش تھے،دو دن کی مسلسل محنت کے بعد ناظم جنگلات کی ہدایت پر رینج آفیسر لچھراٹ نے اپنی نگرانی میں راجہ عرفان ولد راجہ شوکت اور فروز خان ولد ایوب ساکنان دھنی بمبیاں کو پکڑ کر فاریسٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا ،اس دوران متعدد اعلیٰ شخصیات ملزمان کو بچانے کے لیے متحرک ہو گئیں تاہم ناظم جنگلات کی ہدایت پر عملہ نے نئے حکومتی آرڈیننس کے تحت ملزمان سے 11 گنا جرمانہ مبلغ 71654 ہزا ر روپے وصول کرتے ہوئے داخل خزانہ سرکار کروا دیا اور ملزمان کو فاریسٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا ،عدالت نے ناظم جنگلات کی تحریک پر ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ جب کہ ملزمان کی جانب سے برید کیا گیا سبز درخت چیرائی کر کے پٹہکہ ڈپو میں پہنچا دیا گیا.

19/07/2023

آذاد کشمیر میں موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔آذاد کشمیر میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مدد کیلیے قریب ترین ریسکیو 1122 کے مندرجہ ذیل کنٹرول رومز ٹیلی فون نمبرات پر رابطہ کریں۔شکریہ۔!!!
1_ریسکیو 1122 مظفرآباد آذاد کشمیر
05822-924228
924229.
924230
2-ریسکیو 1122 میرپور آذاد کشمیر
05827-920563
920566
920567
920570
3_ ریسکیو 1122 بھمبھر آذاد کشمیر
05828 920224
4- ریسکیو 1122 کوٹلی آذاد کشمیر
05826 920166
05826 920165
5- ریسکیو 1122 رالاکوٹ آذاد کشمیر
05824 920575
0342-1122417
6- ریسکیو 1122 پلندری آذاد کشمیر۔
05825 920069
7-ریسکیو1122جہلم ویلی(ہٹیاں بالا)آذاد کشمیر
05822 922600
8-ریسکیو 1122 لیپہ ویلی یونٹ۔
03556052134
03556275749
9-ریسکیو 1122 نیلم ویلی و شاردہ یونٹ.
03558126666

پاکستان میں آموں کی 121اقسام ہیں مجموعی پیداوار بالترتیب دس لاکھ چونتیس ہزار ٹن، دس لاکھ پچپن ہزار ٹن، سولہ لاکھ تہتر ہز...
19/07/2023

پاکستان میں آموں کی 121اقسام ہیں
مجموعی پیداوار بالترتیب دس لاکھ چونتیس ہزار ٹن، دس لاکھ پچپن ہزار ٹن، سولہ لاکھ تہتر ہزار ٹن، سترہ لاکھ تریپن ہزار ٹن، سترہ لاکھ انیس ہزار ٹن، سترہ لاکھ ٹن، اٹھارہ لاکھ دس ہزار ٹن، اٹھارہ لاکھ ٹن اور دس لاکھ ٹن تھی جبکہ میڈیا اطلاعات کے مطابق رواں سال موسم میں ناخوشگواری کے باعث آم کی پیداوار میں ۰۳ فیصد کمی کا سامنا ہے۔ پاکستان سے ساٹھ فیصد آم دبئی برآمد کیا جاتا ہے اور دیگر ممالک میں سعودی عرب کے علاوہ کویت، مسقط، بحرین، برطانیہ، فرانس، جرمنی، ناروے، ہالینڈ، بیلجیئم، سنگا پور، ملائیشیا اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔
ماہرین کے مطابق گزشتہ گیارہ برسوں میں آم کے قابل کاشت رقبہ میں صرف دو فیصد اضافہ ہوا جبکہ پرانے کاشتہ باغات میں کمی آئی ہے۔ 1990ء میں آم کی پیدوار تیرہ لاکھ گیارہ ہزار آٹھ سو بیاسی میٹرک ٹن تھی اور آج بھی پیداور وہی ہے

یہ شخص بھمبر رنگ روڈ نزد مجاہد فورس سنٹر پل سے موٹر سائیکل چوری کر کہ لے گیاہے پولیس اس کی شناخت و گرفتاری کے لیے کوشاں ...
03/07/2023

یہ شخص بھمبر رنگ روڈ نزد مجاہد فورس سنٹر پل سے موٹر سائیکل چوری کر کہ لے گیاہے پولیس اس کی شناخت و گرفتاری کے لیے کوشاں ہے اگر کوئی شخص اس کو شناخت کرتا ہو تو وہ بذیل فون نمبرات پر پولیس کو آگاہ کرے اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
تھانہ سٹی بھمبر 05828930002
تفتیشی افیسر۔ 03445262764

02/07/2023

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کے بعد گذشتہ روز عراقی فٹ بال لیگ کے میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کے ریفریز اور کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھا رکھے ہیں

تلاش گمشدہ۔۔۔۔دانش عرفان ولد محمد عرفان نادر گاؤں ڈوبے تحصیل برنالہ ضلع بھمبر آزاد کشمیر کل مورخہ 1 جولائی 2023 بروز ہفت...
02/07/2023

تلاش گمشدہ۔۔۔۔
دانش عرفان ولد محمد عرفان نادر گاؤں ڈوبے تحصیل برنالہ ضلع بھمبر آزاد کشمیر کل مورخہ 1 جولائی 2023 بروز ہفتہ دن 2 بجے سے لاپتہ ہے اس کے والدین نے اپنے تمام دور دراز کے رشتہ داروں سے رابطہ کیا لیکن اس کی ابھی تک کہیں بھی اطلاع نہیں ملی لہذا تمام دوست احباب سے گزارش ہے اس بچے کی فوٹو دیکھ کر جس کسی کو بھی اس کے بارے معلومات ہوتو پلیز برائے مہربانی اس نمبر پر اطلاع دیں
03434903335

150 سے زائد پیشیاں بھگت کر بھی انصاف نہیں ملا، سابق وزیراعظممزید پڑھیے 🔗 https://www.aaj.tv/news/30334432/
02/07/2023

150 سے زائد پیشیاں بھگت کر بھی انصاف نہیں ملا، سابق وزیراعظم
مزید پڑھیے 🔗 https://www.aaj.tv/news/30334432/

02/07/2023

حج بیت اللہ کے بعد شہر میں آب زم زم بزریعہ محکمہ پپبلک ہیلتھ (واٹر سپلائی )بھمبر آزاد کشمیر کے شہریوں کے لیے گھرگھر پہنچانے کی سعادت جاری
شہری اس نیک مقصد اور جنتی کاوش پرچیف انجینئر, ایکسیئن پپبلک ہیلتھ،ایس ڈی اوز,ٹھیکیداران واٹر سپلائی وسیوریج مکس و جملہ حصہ داران کو دل کی اتھاہ گہہرائیوں سے دن رات ثواب دارین پہچاتے رہیں گے
ویڈیوسٹاف کالونی بھمبر سے لی گئی ہیں۔
(نوٹ:- جب سے پائپ لائنز تبدیل ہوئی ہیں تب سے پانی کی یہی صورت حال ہے )

حج بیت اللہ کے بعد شہر میں آب زم زم بزریعہ محکمہ پپبلک ہیلتھ (واٹر سپلائی )بھمبر آزاد کشمیر کے شہریوں کے لیے گھرگھر پہ...
02/07/2023

حج بیت اللہ کے بعد شہر میں آب زم زم بزریعہ محکمہ پپبلک ہیلتھ (واٹر سپلائی )بھمبر آزاد کشمیر کے شہریوں کے لیے گھرگھر پہنچانے کی سعادت جاری
شہری اس نیک مقصد اور جنتی کاوش پرچیف انجینئر, ایکسیئن پپبلک ہیلتھ،ایس ڈی اوز,ٹھیکیداران واٹر سپلائی وسیوریج مکس و جملہ حصہ داران کو دل کی اتھاہ گہہرائیوں سے دن رات ثواب دارین پہچاتے رہیں گے
مذکورہ تصویریں سٹاف کالونی بھمبر سے لی گئی ہیں۔
(نوٹ:- جب سے پائپ لائنز تبدیل ہوئی ہیں تب سے پانی کی یہی صورت حال ہے )

25/06/2023

Agricultural Update
By: Aaj News_Reporter

25/06/2023

Accident Update
By: Aaj News_Reporter

25/06/2023

AJK Election Update
By: Aaj News_Reporter

25/06/2023

Clean Water In City Update
by: Aaj News_Reporter

25/06/2023

Samahni Valley News
By: Aaj News_Reporter

Address

Azad Kashmir/Pakistan
Bhimber
10040

Telephone

+923157110711

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj News_Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aaj News_Reporter:

Share