Top News AJK

31/01/2020
27/01/2020
24/01/2020

https://youtu.be/IIHPp_ufO8QQ
بھمبر(ہارون کشمیری سے )دی فرینڈلی سکول سسٹم کی افتتاحی تقریب سکول کا افتتاح پیر طریقت رہبر شریعت پیر سید زاہد تصدق شاہ بخاری صاحب نے کیا تفصیلات کے مطابق دی فرینڈلی سکول سسٹم کی افتتاحی تقریب آج گجرات روڈ بھمبر موڑھا سدا کے مقام پر منعقد ہوئی جس کا افتتاح پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر سیدزاہد صدیق شاہ بخاری صاحب آستانہ عالیہ بوکن شریف نے اپنے دست مبارک سے ربن کاٹ کر سکول کا افتتاح کیا اس سے قبل انتظامیہ اور عوام علاقہ نے پیر زاہد صدیق شاہ صاحب کا بھر پور انداز میں استقبال کیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ صاحب نے نئے بننے والے سکول کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے سکول کی کامیابی اور بہتری کے لئے دعا فرمائی سکول کی تقریب میں عوام علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

10/01/2020

جماعت اسلامی یوتھ ضلع بھمبر یوتھ مظفرآباد کے راھنما مومن خان بھائی کی جھوٹے مقدمے میں گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ھے اور حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کرتی ھے کہ فوری طور پر مومن خان کو رھا کیا جائے اگر رھا نہ کیا گیا تو ھم پورے ضلع میں بھرپور احتجاج کریں گے اور حالات کے بگڑنے کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر ھوگی.
اس سلسلے میں تمام ذمہ داران اتوار 10.30 بجے میرپور چوک بھمبر پہنچیں اور ایک بھرپور مظاہرہ کیا جائے گا.
محمد علی اختر مرکزی نائب صدر جے آئی یوتھ آزاد کشمیر

09/01/2020

24 7News Tv

08/01/2020

24 7 News Tv

07/01/2020

موٹر سائیکل چور مسجد کا موٹر سائیکل لے اڑے تفصیلات کے مطابق مسجد صدیق اکبر بھمبر کے باہر کھڑا موٹر سائیکل نمبر GTG 9870کلر بلیک چوری ہو گیا جو مسجد انتظامیہ کا تھا جس کو بھی نظر آئے فوری طور پر مسجد کی انتظامیہ کو اس نمبر پراطلاع کریں شکریہ 0340-6018026

https://youtu.be/DDx3ceKcFFY
07/01/2020

https://youtu.be/DDx3ceKcFFY

افسوس ناک خبر میانوالی میں پاکستان ائیر فورس کا طیارہ گر گیا.دونوں پائیلٹ شہید. انا اللہ و انا الیہ راجعون

https://youtu.be/Lz4-LbYCkH8
06/01/2020

https://youtu.be/Lz4-LbYCkH8

بھمبر (24/7News) طلباء اساتذہ کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے میرپور چوک ٹریفک کیلئے مکمل بند کر دیا شہری پریشان گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی شہریوں کا کہنا ہے پرائ...

پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن بھمبر. مرکزی راہنماPYOعمر ریاض ساگرچوھری جنید اشرف راجہ محسن علی صدام رفیق طاہر شوکت احسن ارشاد  ...
05/01/2020

پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن بھمبر. مرکزی راہنماPYOعمر ریاض ساگرچوھری جنید اشرف راجہ محسن علی صدام رفیق طاہر شوکت احسن ارشاد ایم اسلم نیازی و دیگر قاہد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے

بھمبر سے میرپور جاتے ہوئے کسی  گاڑی کا  پوٹھی پل سے نیچے گرنے کی اطلاعات ہیں کنفرم کریں
04/01/2020

بھمبر سے میرپور جاتے ہوئے کسی گاڑی کا پوٹھی پل سے نیچے گرنے کی اطلاعات ہیں کنفرم کریں

انجینئر راجہ افتخار حسین صاحب آف جگو حا ل ڈنما رک نے وفد کے ہمراہ چنار فری ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر آزادکشمیر کا وزٹ کیا ۔...
03/01/2020

انجینئر راجہ افتخار حسین صاحب آف جگو حا ل ڈنما رک نے وفد کے ہمراہ چنار فری ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر آزادکشمیر کا وزٹ کیا ۔ تنظیم کے قائمقام صدر چو ہدری عتیق الر حمن برسا لو ی صا حب نے معزز مہما نوں کو ادارے کا تفصیلی وزٹ کروایا اور ادارے کے حوالے سے مکمل بر یفنگ دی ۔ محتر م را جہ افتخار حسین صاحب نے ادارے میں ڈا ئیلا ئسز پروسیس پر موجود تما م مر یضوں سے تفصیلی ملاقا ت کی اور ان سے ادارے کے حوالے سے فراہم کی جا نیوالی سہو لیا ت کے بارے میں سوا لا ت بھی کئے ۔ انہوں نے ادارے کی کارکر دگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہو ئے ادارے کی انتظا میہ کو زبر دست الفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا اور مبارکباد پیش کی۔

31/12/2019
28/12/2019

بھمبر ـ (ہارون کشمیری سے )میلاد چوک کے قریب مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے بند دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو 1122 کو کال کی گئی لیکن تاخیر کی وجہ سے مقامی تاجروں نے اپنی مدد آپ کے تحت دوکان کھلوا کے لائٹ آف کروا دی اور پانی ڈال کر ریسکیو 1122کے آنے سے پہلے آگ پر قابو پا لیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن دوکان میں پڑا سامان جل کر خاکستر ہو گیا

27/12/2019

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سابقہ سنگڑھ حال بھمبر رجانی والے راجہ محمد رشید ریٹائرڈ ملازم لوکل گورنمنٹ اور راجہ محمد ادریس منیجر مسلم کمرشل بینک کی والدہ محترمہ اور صحافی راجہ ہارون الرشید زونگ فرنچائز والے اور راجہ مامون الرشید سب انسپکٹر کی دادی صاحبہ رضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں. مرحومہ کی نماز جنازہ آج مورخہ 27 دسمبر دن 11بجے مغلیہ مسجد بھمبر رجانی والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی. نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں.

آزاد ڪشمیر کنٹرول لائن LOC پر  ہندوستان کی طرف سے لگی کانٹے دار باڑ کو ۵پانچ مختلف مقامات سےتوڑ دیا گیا  بھارت نے بارڈر ...
19/12/2019

آزاد ڪشمیر کنٹرول لائن LOC پر ہندوستان کی طرف سے لگی کانٹے دار باڑ کو ۵پانچ مختلف مقامات سےتوڑ دیا گیا بھارت نے بارڈر پر براہموس، سپائس میزائلز نصب کردئیے ہیں، ہندوستان مڪار دشمن کوئی چال چلنے کیلئے آزاد ڪشمیر میں دخل اندازی یا کچھ مشڪوک کرنے والا ہے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کو خط پاکستان کے دفاعی و احساس ادارے محترک پاک افواج سرحدی علاقوں پر الرٹ ۔۔!
19-12-2019 #

17/12/2019
اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکواٹر بھمبر سردار فیصل مغل کا ٹریفک پولیس بھمبر کے ہمراہ پولیس لائن کے قریب ناکہ بندی ۔ناکہ بندی کر کے ب...
16/12/2019

اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکواٹر بھمبر سردار فیصل مغل کا ٹریفک پولیس بھمبر کے ہمراہ پولیس لائن کے قریب ناکہ بندی ۔ناکہ بندی کر کے بدوں کاغذات،ہلمیٹ ،اوورلوڈنگ والوں کو بھاری جرمانے اور ساتھ وارنیگ جاری
تفصلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر بھمبر سرادر فیصل مغل ،ہمراہ ٹریفک پولیس انچارج بھمبر ASI چوہدری ایوب ،ASI راجہ محفوظ ،باؤ فاروق ،کانسٹیبل ،کامران ،شہزاد ،ندیم چوہدری ،مدثر سمیت پولیس اہلکار نے پولیس لائن کے قریب ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی مکمل جانچ پر ٹال کی ۔اسٹنٹ کمشنر بھمبر نے روٹ والی گاڑیوں کو سخت وارننگ جاری کی ۔موٹرسائیکل سواروں کو ہلمیٹ پے پابند کیا ۔

15/12/2019

زمین پھٹی نہ آسمان گرا رینالہ خورد 18 جی ڈی ستھگرہ میں بد بخت باپ نے اپنی حقیقی 11 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Address

Bhimber
AJK

Telephone

+923438834075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top News AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Top News AJK:

Share


Other News & Media Websites in Bhimber

Show All