سوشل میڈیا آف ڈھیرہ

سوشل میڈیا آف ڈھیرہ اس پیج میں آپ کو علاقائی سرگرمیوں,
خبروں, اسلامی ویڈیوز اور انٹرٹینمنٹ
سے آگاہ رکھا جاۓ گا۔
ہر فرد اپنے دوستوں کو پیج میں انوائیٹ کرے۔

13/02/2025

نادرہ وین ڈھیرہ پہنچ چکی ہے
بروقت تشریف لائیں اور فوری اپنا کام کروائیں
ٹیم دن 4 بجے تک موجود رہے گی

راولاکوٹ والوں نے کشمیریوں کے دل جیت لیے، نئی تحریک شروع کر دی گئی، سستے آٹے اور سستی بجلی کے بعد سستی شادی، آسان شادی ت...
21/12/2024

راولاکوٹ والوں نے کشمیریوں کے دل جیت لیے، نئی تحریک شروع کر دی گئی،
سستے آٹے اور سستی بجلی کے بعد سستی شادی، آسان شادی تحریک,
آسان شادی تحریک کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس القرآن کمپلیکس راولاکوٹ میں ہوا
آسان شادی تحریک کے قواعد و ضوابط، ممبر شب فارم اور رشتہ فارم کو مشاورت سے فائنل کر دیا گیا۔
*آسان شادی تحریک* کے قواعد و ضوابط درج ذیل ہیں۔

1) حدیث نبوی ﷺ کے مطابق شادی کو کم سے کم خرچ میں کیا جائے گا۔
2) شادی بمطابق شریعت ہو گی جس میں دو فرائض ایک واجب اور تین سنتوں کا خیال رکھا جائے گا۔
3) مہندی، بارات، ڈولی، جہیز، لڑکی کے گھر کھانا، میوزک، مخلوط محافل، زیور/کپڑوں کی نمائش، بیوٹی پالر سے تیاری، لہنگا اور فائرنگ کا مکمل بائیکاٹ جبکہ مہر کو دولہے کی حثیت کے مطابق طے کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔
4) دو خاندان جو آپس میں رشتہ کرنا چاہتے ہوں ان کی کوئی ڈیمانڈ ایک دوسرے سے نہیں ہو گی۔ یعنی زیور، کپڑا ہا جہیز وغیرہ کی۔
5)زیور کی زیادہ سے زیادہ limit دو تولے سونا اور کپڑوں اور جوتوں کی زیادہ سے زیادہ limit پانچ جوڑے ہو گی۔
6) نکاح مسجد میں کیا جائے اور لڑکی کے گھر کھانے کا کوئی اہتمام نہیں ہو گا۔🌹❤

21/12/2024
02/12/2024

مخلوق خدا کی خدمت اللہ پاک کے ہاں بہت بلند مرتبہ والا کام ہے اور جب بندہ اس کام میں شامل ہو جاتا ہے تو اس پر اللہ پاک کی رحمت ھوتی ھے۔

محترم عاصم رسول اتحاد ایمبولینس کے مستقل ڈونر ہیں تنظیم کی سپورٹ کے لیے اپنی ننھی بچی علیزہ عاصم کے نام کی ماہانہ ممبر شپ جاری کروائی ہے جو باقاعدگی سے مل رہی ہے۔۔۔ اس ماہ عاصم رسول صاحب نے مبلغ 4 ہزار روپے بھیجے ہیں جس میں 3500 روپے ڈونیشن اور 500 روپے ماہانہ ممبر شپ کے ہیں
کم عمر بچوں کے نام پر ممبر شپ جاری کروانا ایک عمدہ مثال ہے اور بچوں میں صدقہ کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے
اللہ سبحانہ و تعالی دی گئی رقم کو شرف قبولیت بخشے بچی کو سلامتی والی زندگی عطا کرے اور اس خاندان پر اپنی رحمتوں کا نزول عطا فرمائے
آمین

02/12/2024

محترم طیب رضا کا تعلق گڑھا خورد سے ہے اپ چوہدری صابر حسین کے صاحبزادے ہیں روزگار کے سلسلہ میں دبئی میں مقیم ہیں
سوشل میڈیا پر ایمبولینس کا کام دیکھتے رہتے ہیں
تنظیم کی سپورٹ کے لیے طیب رضا نے مبلغ 5 ہزار روپے کی ڈونیشن دی ہے اور 1 ہزار روپے کی ماہانہ ممبر شپ لینے کا اعلان کیا ہے
اللہ کریم ان کی دی ہوئی رقم اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے جان و مال میں مزید برکتیں عطا فرمائے
امین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
01/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

محترم زاہد اقبال کا تعلق گڑھا کلاں سے ہے چوہدری رحمت خاں کے صاحبزادے ہیںروز گار کے سلسلہ میں بخرین میں مقیم ہیںاللہ کی د...
30/11/2024

محترم زاہد اقبال کا تعلق گڑھا کلاں سے ہے چوہدری رحمت خاں کے صاحبزادے ہیں
روز گار کے سلسلہ میں بخرین میں مقیم ہیں
اللہ کی دی ہوئی دولت سے مخلوق خدا کی خدمت کے لیے اتحاد ایمبولینس کے ساتھ مبلغ 5 ہزار روپے کا تعاون کیا ہے
اللہ کریم قبول کرے اور اجر کثیر عطا فرمائے۔آمین

"جو مال تم خرچ کرو گے وہ تمہارے ہی لئے ہوگا، اور تم صرف اللہ کی رضا کی طلب کے لئے خرچ کرتے ہو، اور جو مال تم خرچ کرو گے ...
29/11/2024

"جو مال تم خرچ کرو گے وہ تمہارے ہی لئے ہوگا، اور تم صرف اللہ کی رضا کی طلب کے لئے خرچ کرتے ہو، اور جو مال تم خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدلہ تمہیں دیا جائے گا اور تم پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔" سورۃ البقرۃ (2:272)

ایک اوورسیز نوجوان حال مقیم کمبوڈیا نے اپنی شناخت خفیہ رکھتے ہوئے تنظیم کی سپورٹ کے لیے مبلغ 3 ہزار روپے کا عطیہ بھیجا ہے اور آئندہ بھی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی ہے
اللہ کی بارگاہ میں دعا ہے اس جذبے کو سلامت رکھے، دی ہوئی رقم کو شرف قبولیت بخشے اور اجر عظیم سے نوازے۔آمین

اللہ کریم قبول کرے اور جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
29/11/2024

اللہ کریم قبول کرے اور جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین

16/11/2024

خبر دار: آرام سے قانون سو رہا ہے۔۔۔ انسانیت مر رہی ہے

لہذا خود ہی احتیاط سے چلیں۔۔۔ پھسل کر معذور ہونے یا موت کے منہ میں جانے کے ذمہ دار آپ خود ہونگے

Address

Dhira
Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سوشل میڈیا آف ڈھیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share