BANNU News

BANNU News Bannu News

اگر کوئی درزی کپڑوں کی سلائی کے پیسے سرکاری ریٹ سے زیادہ لیں ۔۔تو اسکی اور دکان کی ویڈیو بناکر سینڈ کر دیں ۔ضلعی انتظامی...
03/04/2024

اگر کوئی درزی کپڑوں کی سلائی کے پیسے سرکاری ریٹ سے زیادہ لیں ۔۔
تو اسکی اور دکان کی ویڈیو بناکر سینڈ کر دیں ۔
ضلعی انتظامیہ اس کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کر دیں گی۔

03/04/2024

BANNU ❤️

ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ نے ٹیلرنگ ایسوسی ایشن بنوں کیساتھ میٹنگ کے بعد ضلع بنوں ...
03/04/2024

ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ نے ٹیلرنگ ایسوسی ایشن بنوں کیساتھ میٹنگ کے بعد ضلع بنوں سلائی کے سرکاری ریٹ مقرر کئے اور نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ کسی بھی شہری سے سرکاری ریٹ سے زیادہ پیسے وصول کرنے کی صورت میں اُس درزی کے خلاف پرائس کنٹرول ایکٹ1977کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

کچے کے ڈاکوؤں سے لاکھ اختلاف ہی سہی پر وہ لوٹ مار کر کے لندن یا فرانس نہیں بھاگتے 😆
01/04/2024

کچے کے ڈاکوؤں سے لاکھ اختلاف ہی سہی

پر وہ لوٹ مار کر کے لندن یا فرانس نہیں بھاگتے 😆

Eid Mubarak
31/03/2024

Eid Mubarak

چارسدہ کے گاؤں ترنگزئی میں بچہ سکول میں پاس ہونے کی خوشی میں فائرنگ کر رہا تھا۔  فائرنگ سے  والدہ لگ کر جانبحق ہوئی۔💔😓  ...
30/03/2024

چارسدہ کے گاؤں ترنگزئی میں بچہ سکول میں پاس ہونے کی خوشی میں فائرنگ کر رہا تھا۔ فائرنگ سے والدہ لگ کر جانبحق ہوئی۔💔😓
.

پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظورپشاور: پختونخوا کابینہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے عید پیکیج سمیت...
29/03/2024

پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور

پشاور: پختونخوا کابینہ نے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے عید پیکیج سمیت دیگر اسکیموں کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اراکین، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔

اجلاس میں صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکیج دینے کی منظوری دے دی گئی، اس پیکیج کے تحت صوبائی اسمبلی کے ہر حلقے میں ایک ہزار مستحق افراد کو 10، 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ اس پیکیج پر 1.15 ارب روپے لاگت آئے گی۔ کابینہ نے 2050 پولیس شہدا کے خاندانوں کو بھی 10، 10 ہزار روپے عید پیکیج دینے کی منظوری دی۔

علاوہ ازیں ضم اضلاع میں پولیس کو گاڑیوں اور دیگر جدید آلات کی فراہمی کے لیے اسکیم کی منظوری دی گئی، جس کے تحت 7.67 ارب روپے کی لاگت سے گاڑیاں اور جدید آلات خریدے جائیں گے۔

کابینہ نے سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے لیے نجی ٹیسٹنگ ایجنسیوں سے اسکریننگ ٹیسٹ لینے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی، جو 15 دنوں میں سرکاری ٹیسٹنگ ایجنسیوں کی استعداد بڑھانے سمیت دیگر متعلقہ معاملات پر حتمی سفارشات پیش کرے گی۔

کابینہ اجلاس میں ڈیجیٹل رائٹ آف وے پالیسی کی بھی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور اسپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے درمیان معاہدے کی بھی منظوری دی گئی۔ علاوہ ازیں اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ایگزیکٹو کمیٹی ممبران پیڈو کی تعیناتی کے لیے رولز کی منظوری دیدی گئی۔

کے پی کابینہ نے مستحق افراد کو عید پیکج دینے کی منظوری دیدی,، ہر صوبائی حلقے میں مستحقین کو10،10ہزار روپے دیئے جائیں گے ...
29/03/2024

کے پی کابینہ نے مستحق افراد کو عید پیکج دینے کی منظوری دیدی,، ہر صوبائی حلقے میں مستحقین کو10،10ہزار روپے دیئے جائیں گے پولیس شہداء کے خاندانوں کو بھی 10،10ہزار روپے دیئے جائیں گے

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش مرکز کا دورہ۔ وزیراعلی مرکز میں زیر کفالت یتیم بچ...
27/03/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش مرکز کا دورہ۔ وزیراعلی مرکز میں زیر کفالت یتیم بچوں میں گھل مل گئے۔ وزیراعلی نے بچوں میں تحائف اور نقد رقم تقسیم کی۔
• وزیراعلی ختم قرآن کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شریک ہوئے. اس طرح کی تقریب میں شرکت میرے لئے باعث اعزاز ہے، علی امین گنڈاپور

• یتیم بچوں سے ملنے اور ان کے ساتھ کچھ لمحے گزارنے کا موقع فراہم کرنے پر آغوش کے منتظمین کا شکر گزار ہوں، یتیم بچوں کی کفالت کار عظیم ہے جس میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے، علی امین گنڈاپور

• یتیم بچوں کی کفالت کے سلسلے میں الخدمت فاؤنڈیشن کا کردار قابل ستائش ہے، ہمارا مقصد لوگوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے، جب لوگ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں تو قومیں خودبخود کھڑی ہو جاتی ہیں، علی امین گنڈاپور

• انسانیت کی بھلائی کے لیے صوبائی حکومت الخدمت فاؤنڈیشن کو بھرپور تعاون فراہم کرے گی، یتیم بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے جتنا تعاون ممکن ہو، کروں گا۔ علی امین گنڈاپور

• ہم نے سیاست سے بالاتر ہو کر عوامی فلاح کے لیے کام کرنا ہے، وسائل عوام کی فلاح کے لیے استعمال کرنے ہیں اس سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتا ہوں، علی امین گنڈاپور

• ایک ٹیم ورک کے ساتھ آگے بڑھیں گے، وہ کام کریں گے جو عوام و ملک کے مفاد میں ہوں، یتیم بچے ہمارے بچے ہیں، انکی فلاح و بہبود ہماری ذمہ داری ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور موسم بہار کی شجرکاری مہم کے تحت وزیراعلی ہاؤس پشاور کے لان میں پودا لگا رہے ہیں۔
27/03/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور موسم بہار کی شجرکاری مہم کے تحت وزیراعلی ہاؤس پشاور کے لان میں پودا لگا رہے ہیں۔

مروتوجبرونہ(چونڈہ) چونڈہ کے قریب پشاور جاتے ہوئے تیز رفتاری کیوجہ سے بکسہ کلٹی ہوگئی جس میں 4 افراد زخمی ایک جان بحق۔۔🥲
27/03/2024

مروتوجبرونہ(چونڈہ) چونڈہ کے قریب پشاور جاتے ہوئے تیز رفتاری کیوجہ سے بکسہ کلٹی ہوگئی جس میں 4 افراد زخمی ایک جان بحق۔۔🥲

Pakistan Zindabad 🇵🇰Pak Army Zindabad 🇳🇪😎
27/03/2024

Pakistan Zindabad 🇵🇰
Pak Army Zindabad 🇳🇪😎

27/03/2024
ہم وزیر اعلی کے پی کے علی امین خان گنڈاپور،صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ،صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار،ایم این اے مولا...
27/03/2024

ہم وزیر اعلی کے پی کے علی امین خان گنڈاپور،صوبائی وزیر صحت قاسم علی شاہ،صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار،ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں ۔ کہ ملک شاہد خان اور ژنگی جسکے بنوں کیلئے خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں کو (بی او جی چیئرمین ایم ٹی آئی بنوں) لگایا جائے تاکہ ہسپتالوں کی خالات ٹھیک ہوجائے اور غریب لوگوں کاعلاج تسلی بحش کرے
Ali Amin Khan Gandapur



پشاور کے ایک مقامی ٹیلر نے پتنگ کی ڈور سے بچنے کے لیے نیا کالر متعارف کرایا اس طرح کا کالر لگوائیں اور پتنگ ڈور سے بچیں ...
27/03/2024

پشاور کے ایک مقامی ٹیلر نے پتنگ کی ڈور سے بچنے کے لیے نیا کالر متعارف کرایا اس طرح کا کالر لگوائیں اور پتنگ ڈور سے بچیں ۔

27/03/2024

آئی فون 15 پرو میکس برائے فروخت
قیمت صرف 45 ہزار
PTA Approved
لوکیشن: کشمور سندھ

26/03/2024

زرداری کے ڈاکھو😚😎😎😎

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختونیار خان سول سیکرٹریٹ میں محکمہ جاتی امور کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجل...
26/03/2024

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختونیار خان سول سیکرٹریٹ میں محکمہ جاتی امور کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت.

26/03/2024

نیوسبزی منڈی کے قریب ف ائرنگ. سابقہ پولیس اہلکار مہتاب ڈانڈی اسماعیل خیل جاں بحق
Bannu

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے حکومت خیبر پختونخوا کا اہم اقدام، ڈرائیونگ لائسنس کی ان لائن تجدید کی سہولت شروع کرنے ک...
26/03/2024

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے حکومت خیبر پختونخوا کا اہم اقدام، ڈرائیونگ لائسنس کی ان لائن تجدید کی سہولت شروع کرنے کا فیصلہ۔ حکومت خیبر پختونخوا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو یہ سہولت فراہم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا ہے۔ وزیراعلی علی امین گنڈاپور

26/03/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی دارالحکومت پشاور کی بیوٹیفیکیشن سے متعلق اجلاس، صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب کے علاوہ متعلقہ انتظامی سیکرٹریز اور دیگر حکام کی شرکت۔ اجلاس میں پشاور شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے مختلف امور پر غور و خوص۔

• عوام کی سہولت کے لئے وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کا اہم اقدام۔ وزیراعلیٰ کا پشاور کے پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ۔

• متعلقہ حکام کو اس سلسلے میں جملہ معاملات کو حتمی شکل دے کر منظوری کے لئے پیش کرنے کی ہدایت۔ اگلے مرحلے میں یہ سہولت صوبے کے دیگر شہروں میں شروع کیا جائے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

• اجلاس میں شہریوں کی سہولت کے لئے ناصر باغ روڈ پر جلد بی آر سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔ وزیراعلی کی شہر کی تزین و آرائش کے لئے پی ڈی اے کو مفصل پلان تیار کرنے کی ہدایت۔

• شہر کی تزین و آرائش کے لئے ایسے اقدامات تجویز کئے جائیں جو پائیدار ہوں، سڑکوں کے اطراف لگے کھمبوں پر خوبصورت گملے نصب کرکے ان میں مصنوعی پودے اور پھول لگائے جائیں، علی امین گنڈاپور

• اور ہیڈ پلوں اور عمارتوں پر خطاطی اور نقش و نگار کیے جائیں، ان نقش و نگاروں میں صوبے کی ثقافت کو اجاگر کیا جائے، اس مقصد کے لئے نجی کمپنیوں کی خدمات حاصل کی جائیں، علی امین گنڈاپور

• پشاور میں سٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے پر کام کیا جائے، جہاں ضرورت ہو اور ہیڈ پلوں کی بجائے انڈر پاسز تعمیر کئے جائیں، علی امین گنڈاپور

• ورسک روڈ تا ناصر باغ رنگ روڈ کے باقی ماندہ پورشن کی تعمیر کا کام جلد شروع کیا جائے، یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کے رش کو کم کرنے کے لئے بی آر ٹی کوریڈور کے اطراف سڑک کی بحالی پر کام کا آغاز کیا جائے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت رات گئے محکمہ صحت کا اہم اجلاس. صوبائی کابینہ اراکین کے علاوہ ...
26/03/2024

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت رات گئے محکمہ صحت کا اہم اجلاس. صوبائی کابینہ اراکین کے علاوہ چیف سیکرٹری، متعلقہ انتظامی سیکرٹریز، اور شعبہ صحت کے ماہرین کی شرکت
• وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا صوبے میں لیور ٹرانسپلانٹ اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ۔ سرکاری سطح پر یہ خیبر پختونخوا کے پہلے لیور اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سنٹرز ہونگے۔

26/03/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبے کے مالی طور پر کمزور خاندانوں کے لئے 10ہزار روپے کی رقم کی ادائیگی جاری ہے۔ رمضان المبارک میں احساس اور BISP کے دستیاب ڈیٹا کے مطابق ساڑھے 8 لاکھ خاندانوں کو 10ہزار روپے فی خاندان رقم کی ادا کی جا رہی ہے۔
Ali Amin Khan Gandapur

26/03/2024

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا اہم اقدام

25/03/2024

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنے کا امکان سمری تیار کرلی گئی ۔  وزیر ِ  اعظم  کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا...
24/03/2024

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنے کا امکان سمری تیار کرلی گئی ۔ وزیر ِ اعظم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ پیٹرول کی قیمت میں 105 روپے 38 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جس پہ عمل درآمد 01-04-2024 کو ہوگا۔

24/03/2024

🤣😂

Address

Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share