Geo Bannu

Geo Bannu Bannu Social Media Page

08/03/2023
07/08/2022

پرانا
منڈان
نیا
م ن ڈ ا ن

09/07/2022

بنوں اپم پی اے ملک پختون یار خان اور ملک حکمت یار خان کی جانب سے تمام حاجیوں کو حج اور اہل اسلام کو عید مبارک ہو

17/12/2021

بنوں میں فری آپریشن کے زریعے سفید موتیا ، کالا موتیا ، شوگر اور بلڈ پریشر کی وجہ سے سے آنکھوں پر ہونے والے اثرات کا فری علاج کیا جا رہا ہے۔
صدقہ جاریہ کے طور پر زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بنوں کی عوام فائدہ اٹھا سکے۔

06/05/2021

یہ وڈیو گزشتہ سال کی ہے.

ڈپٹی کمشنر محمد زبیر خان نیازی کے مطابق کورونا پابندیوں کے متعلق تمام ایس اوپیز پر عملدرآمد کرایا جائے گا.

19/04/2021

ہائی الرٹ
حکومت پاکستان کی طرف سے کل پورا ملک بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل سگنل بند کرنے کا فیصلہ آزاد ذرائع

14/04/2021

واپڈا نے رمضان کے احترام میں لوڈشیڈنگ کم کردی لہذا اب عوام بھی احتراماً بجلی چوری بند کردے تاکہ رمضان کی برکت حاصل کرسکیں۔

14/04/2021

تازہ ترین
بنوں میں رمضان کا آغاز خونریزی سے
گڑھی شیر احمد میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق 3 زخمی مزید معلومات آرہی ہے

13/04/2021

بنوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا 18شہادتیں موصول لہذا کل بنوں میں پہلا روزہ ھوگا

12/02/2021

بنوں اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

12/02/2021

کرک کے ڈھائی فٹ کے عامر حسین نے محنت اور لگن سے ڈی فارمیسی کی ڈگری مکمل کی-رپورٹ منظور الدین نمایندہ جیو نیوز بنوں

06/02/2021

یقین نہیں آتا کہ یہ ہندو ہے آپ ہی بتائیں مہربانی ہو گی

جیو نیوز کے کیمرہ مین ہارون خان کو ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے فوٹوگرافی مقابلے میں پہلے نمبر پر انے اور ان ہی تص...
04/02/2021

جیو نیوز کے کیمرہ مین ہارون خان کو ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے فوٹوگرافی مقابلے میں پہلے نمبر پر انے اور ان ہی تصاویر کا کیلنڈر بنا کر اعزاز کے طور پر دیا جا رہا ہے

صحت کارڈ سے صرف شناختی کارڈ پر10لاکھ روپے تک مندرجہ ذیل علاج کئے جاسکتے ہیں
01/02/2021

صحت کارڈ سے صرف شناختی کارڈ پر10لاکھ روپے تک مندرجہ ذیل علاج کئے جاسکتے ہیں

27/01/2021

خیبر پختونخواہ صوبائی کابینہ نے بلدیاتی انتخابات 15 ستمبر 2021 کو کروانے کا فیصلہ کرلیا

26/01/2021

بنوں میں 10روزہ صفائی مہم کےدوران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے کپٹرے کے تھیلے مفت تقسیم کئے جارہے ہیں- پلاسٹک بیگ کی وجہ سے نکاسی آب کے نالے اور نالیاں بند ہو جاتی ہیں- جس سے صفائی کرنے میں مشکلات پیدا ہوتی تھیں-

20/01/2021

بنوں سوکڑی جبار میں فائرنگ کی زد میں آکر خاتون زخمی

آج لکی جیل سے رہا ہونے کے بعد ان لوگوں قتل کو کر دیا گیاتجوڑی سے تعلق رکھنے والے سید الم اور اول خان قتل ہونے سے پہلے رہ...
20/01/2021

آج لکی جیل سے رہا ہونے کے بعد ان لوگوں قتل کو کر دیا گیا
تجوڑی سے تعلق رکھنے والے سید الم اور اول خان قتل ہونے سے پہلے رہائی کے موقع پر آخری تصویر۔۔۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون سید سلیمان علی شاہ کے ولد سید منظور علی شاہ عرف شاہ جی ماما وفات پاچکے ہے جس کی نمازِ جنازہ ک...
20/01/2021

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

سید سلیمان علی شاہ کے ولد سید منظور علی شاہ عرف شاہ جی ماما وفات پاچکے ہے جس کی نمازِ جنازہ کوٹکہ ملگان میں آج 5 بجے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

20/01/2021

IDPS protest Bannu

Address

Press Club
Bannu Cantonment

Telephone

+923145779577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo Bannu:

Videos

Share