Bannu Qoom Awaz

Bannu Qoom Awaz All type of informative News about bannu available for everyone Now enjoy interesting videos and News

31/12/2022
15/12/2022

کل شمالی وزیرستان میران شاہ کے دھماکے میں زخمی ھونے والوں میں مستری لائیس خان درپاخیل کے بیٹے نسیم اللہ کو A positive خون کی 9 بیگز کی اس وقت اشد ضرورت ھے۔ اور مزید بھی ضرورت پڑ سکتی ھے۔
ان نمبروں پر جلد از جلد رابطہ کریں. بنوں میں تمام انسان دوستوں سے مدد کی اپیل!
03439373322
03039373322.
بنوں CMH میں زیر علاج ہیں

شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ محمد نوردین چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار کا آرمی کی  گاڑی پر خود کش دھماکا ۔ذرائعدھماکے م...
14/12/2022

شمالی وزیرستان تحصیل میران شاہ محمد نوردین چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار کا آرمی کی گاڑی پر خود کش دھماکا ۔ذرائع

دھماکے میں آرمی کے 3 جوان اور 3 سول افراد شہید جبکہ 6 آرمی و سول افراد شدید زخمی
سول افراد میں چھوٹا بچہ بھی شامل ذرائع

رسول بہادر ہمشــــہ کیلـــــے اس فانی دنیا ســـے چلا گیا .الله پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائــــــــے اور گھر ...
11/12/2022

رسول بہادر ہمشــــہ کیلـــــے اس فانی دنیا ســـے چلا گیا .
الله پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائــــــــے اور گھر والا کو صبر جمیل عطافرمائــــــــے

‏‎دہ یوہ گیلہ بہ تر لخدہ یو سم
ضوانی مے واہ خو بد نصیبہ ومہ۔ 😭

10/12/2022

بنوں میں امن کے حوالے سے منیر بونیری کی زبردست شاعری۔

09/12/2022

آخر پختون قوم کب تک اپنے امن کے خلاف در بدر کی ٹھوکریں کھاتے رہیں گے۔۔
کیا یہ اس ملک کے باشندے نہیں۔
باقی تفصیل ویڈیو میں ملاخظہ فرمائیں۔

اٹھو ۔۔اٹھو ۔۔اٹھو ۔
آخر کب تک
کب تک
یہ ظلم جبر وبربریت برداشت کرتے رہیں گے۔

09/12/2022

بنوں قوم آخری سانس تک یہ جدوجہد لڑیں گے ۔
اگر انتظامیہ اور اعلی حکام نے غور نہیں کیا تو خالات اس سے سنگین ہوسکتے ہیں ۔۔۔
#پختون قوم پہ خپلہ خاورہ امن غواڑو

کامیابی کے لیے محنت ضروری ہے
02/12/2022

کامیابی کے لیے محنت ضروری ہے

حدیث شریف۔
02/12/2022

حدیث شریف۔

01/12/2022

ڈینگی کیسے لاحق ہوتا ہے مزید ویڈیو میں

مومن!
01/12/2022

مومن!

کاش ہم اسے یاد رکھ لیتے ۔۔۔
01/12/2022

کاش ہم اسے یاد رکھ لیتے ۔۔۔

01/12/2022

لوڈشیڈنگ
بنوں سٹی میں 22گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہےاور ہمارے ایم این اے اور ایم پی اے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔عوام سے التماس ہےووٹوں کے دنوں میں انہیں ووٹ نہ دیں تاکہ انہیں بھی احساس ہو....

01/12/2022

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ایک دفعہ پھر تاخیر کا شکار ،

اقوام بنوں شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں بنوں کے تین افراد کو قتل کے خلاف احتجاج کررہی ہے اقوام بنوں نے ملزمان کی گ...
01/12/2022

اقوام بنوں شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں بنوں کے تین افراد کو قتل کے خلاف احتجاج کررہی ہے اقوام بنوں نے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا,

اور کیا تم بھول گئے؟  › ...وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
30/11/2022

اور کیا تم بھول گئے؟ › ...
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

پاکستان کا بہترین اور آزاد ترین آن لائن اردو اخبار۔ تازہ ترین خبریں، تجزئیے، کالم، مضامین، ادب، سائنسی مضامین، سوشل میڈیا اور بہت کچھ۔ کیونکہ مباحثہ نہیں مکالمہ

سعودیہ یا دوبئی میں رہنے والوں سے جب سوال کرو تو یہ جواب دیتے ہے سوال   تمہارے بال کیوں سفید ہو گئے؟جواب  دوبئی کا پانی ...
30/11/2022

سعودیہ یا دوبئی میں رہنے والوں سے جب سوال کرو تو یہ جواب دیتے ہے
سوال تمہارے بال کیوں سفید ہو گئے؟
جواب دوبئی کا پانی ہی ایسا ہے
سوال بھائی تمہیں شوگر کیسے ہوگئی ؟
جواب تمہیں نہیں پتا دوبئی کے پانی میں ہی شوگر ہے
سوال یار آپ کےبال کہاں غائب ہوگئے ؟
جواب دوبئی کا پانی ہی ایسا ہے کیا کریں بھائی
سوال تمہیں دل کی تکلیف کیوں ہوگئ ؟
جواب دوبئی کا پانی ہی ایسا ہے اب بندہ کیا کرے
سوال یار تم پاکستان پانچ چھ سال سے نہیں گئے؟ حیرانگی ہے ؟
جواب دوبئی کا پانی ہی ایسا ہے جانے کو دل ہی نہیں کرتا
سوال تمہارا نظر کمزور ہوگیا ؟
جواب دوبئی کا پانی آنکھوں پر اثر کرتا ہے
سوال تمہیں بلڈ پریشر کب سے ہوا ؟
جواب دوبئی کے پانی میں کچھ مسئلہ ہے

میرا اللہ جانتا ہے یہ لوگ اپنا دکھ کسی کو نہیں بتاتے جب انکی زندگی میں جھانک کر دیکھوں تو کسی کو بہین یا بیٹی کی شادی کا غم، کسی کو بوڑھی بیمار ماں کا غم، کوئی بچوں کے سر پر چھت کیلئے مصیبتیں کاٹ رہے ہیں کسی نے بھائیوں کو پڑانا ہے کسی نے اپنے باپ کا قرض اتارنا ہے
دوبئی کا پانی تو ایسے ہی بدنام ہے
اللہ سب کی پریشانیاں دور فرمائے آمین🤲🏻

30/11/2022

پیٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے کمی کا امکان
ذرائع.

ورثاء کی تلاشیہ شخص باران ڈیم بنوں کے پاس مردہ حالت میں پایا گیا جسکی شناخت نہیں ہورہی ہے۔ اگر ورثاء کہیں اسے پہچان لیں ...
30/11/2022

ورثاء کی تلاش
یہ شخص باران ڈیم بنوں کے پاس مردہ حالت میں پایا گیا جسکی شناخت نہیں ہورہی ہے۔ اگر ورثاء کہیں اسے پہچان لیں تو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں سے رابطہ کریں۔ پولیس ذرائع

26/11/2022

اَلْحَمْدُلِلّٰه (آمین ویلفیئر فاؤنڈیشن)کی ٹیم نے تقریبا 15 یتیم گھرانوں میں راشن پیکج کیا🎁
ایک یتیم کو سپانسر کریں اور مسکراہٹیں حاصل کرے😍
ایک یتیم پر ماہانہ 3000 روپے خرچہ ہے.آپ بھی اس نیک کام میں شرکت کرسکتے ہیں.
WhatsApp no:03319040188
Esaypisa account:03189264502
خدا کی مخلوق سے محبت خدا کیلئے❤

(سبحان اللہ )     ڈائیلاسسڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے ...
26/11/2022

(سبحان اللہ ) ڈائیلاسس
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا
وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ
آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ . . . . ❤

Address

Street No 2
Bannu Cantonment
28100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923189264502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Qoom Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Qoom Awaz:

Videos

Share