Pakistan Tehreek-e-Insaf Sarai Alamgir

  • Home
  • Pakistan Tehreek-e-Insaf Sarai Alamgir

Pakistan Tehreek-e-Insaf Sarai Alamgir کیا ھم کوئی غلام ہے
جو آپ کہیں ہم کر لے
Absolutely not

27/07/2024
20/07/2024










20/07/2024














09/07/2024

*آئر لینڈ کی ایک بڑی سیاسی پارٹی کی صدر کا فلسطینوں کے حق میں بیان*
*گروپ میمبرز سے گزارش ہے کہ جس جس کے پاس یہ ویڈیوز اور گرافکس پہنچ رہے ہین وہ اسے لازمی آگے شیئر کریں*
*دنیا کو اسرائیل کے ظلم سے آگاہ کریں کم از کم ایک گروپ میں تو لازمی بھیجیں !*
*یورپ تک گونجنے لگی ھے کہ اور کچھ نہ کر سکو تو کم از کم اس ملک کے سفیر کو ہی ملک بدر کر دو،*
*آج اس احتجاج میں آئر لینڈ بھی شامل ھو چکا ھے،،،،،،،*

08/07/2024

‏ایک بادشاہ کے دربار میں ایک فقیر آیا اور کہنے لگا، “سنا ہے کہ آپ کی سخاوت کے قصے دور دور تک مشہور ہیں؟“
بادشاہ نے جواب دیا بالکل ٹھیک سنا ہے تم نے، مانگو کیا مانگتے ہو؟
فقیر نے ہاتھ میں پکڑا کاسہ آگے بڑھا دیا اور کہنے لگا بس اسے بھر دیجئیے!
بادشاہ نے اپنے گلے سے قیمتی ہار اُتار کر کاسے میں میں ڈال دیا مگر کاسہ نہ بھرا، لہذا بادشاہ نے اشرفیوں سے بھری بھوری منگوائی اور کاسے میں ڈال دی مگر کاسہ پھر بھی لبالب نہ بھر سکا۔ فقیر طنزیہ نظروں سے بادشاہ کو دیکھنے لگا
بادشاہ نے فقیر کی نظروں اور شرمندگی سے بچنے کے لئیے اپنے پورے خزانے کا منہ کھول دیا، تمام مال دولت کاسے میں انڈیل دی مگر کاسہ پھر بھی نہ بھر سکا۔
آخر بادشاہ نے اپنے سر سے تاج اُتار کر فقیر کے قدموں میں رکھ دیا اور پوچھا، "اے پراسرار شخص، کم از کم اتنا تو بتا دے کہ آخر یہ کس بزرگ ہستی کا کاسہ ہے؟"
فقیر مسکرایا اور بولا، “حضور، یہ کوئی عام کاسہ نہیں،
یہ حکومتِ پاکستان کا کاسہ ہے، جو آج تک کوئی بھی نہیں بھر سکا “۔۔

30/06/2024

*📌عالم اسلام کے سنی علماء کی سب سے بڑی تنظیم بین الاقوامی اتحاد العلماء المسلمین نے دنیا بھر کی مسلم افواج کے لیے فتوی جاری کیا ہے کہ شریعت اسلامی کی رو سے فلسطین میں عسکری مداخلت فرض عین ہے۔ جہاں جہاں دنیا میں کوئی کلمہ گو رہتا ہے اس پر جہاد فرض ہوچکا ہے⚔️🇸🇩*

Imran khan❤️❤️❤️
30/06/2024

Imran khan❤️❤️❤️



26/06/2024

🔴 *یہ غزہ میں ہمارے بھائیوں کے خون کی قیمت ہے۔ ہم اسے اپنے قصبے میں داخل نہیں ہونے دینگے۔*

*لبنانی عالم شیخ اراجی نے وادی بکا میں کوکا کولا کی سپلائی روک دی۔*






25/06/2024

سرائے عالمگیر کچہری میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی ۔

31/05/2024










Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful                                                                                   ...
18/05/2024

Today's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful














































مزید 4 تصاویر آگئی قیدی نمبر 804 کی!الحمداللہ ماشاءاللہ
16/05/2024

مزید 4 تصاویر آگئی قیدی نمبر 804 کی!
الحمداللہ ماشاءاللہ

26/04/2024

✍🥀💛📿
Imran Khan .

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









           ゚viralシ2023fyp  ゚viralシfypシ゚viralシ  ゚viralシfypシ゚viralシal  ゚viralシfypシ゚viralシfyp  ゚viralシ2024
15/04/2024






゚viralシ2023fyp
゚viralシfypシ゚viralシ
゚viralシfypシ゚viralシal
゚viralシfypシ゚viralシfyp
゚viralシ2024

انشاء اللہ ہمارا کپتان آۓ گا،عوام کی طاقت سے آۓ گا.
13/04/2024

انشاء اللہ ہمارا کپتان آۓ گا،عوام کی طاقت سے آۓ گا.

Address


Telephone

+923418989644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Sarai Alamgir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Tehreek-e-Insaf Sarai Alamgir:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share