National Press Club Bannu

National Press Club Bannu بنوں کے حالات حاضرہ اور ہر خبر کو عوام تک بروقت پہنچانے کے لئے ہمارا پیچ لائک اور شیئر کریں

پشاور :ویلج کونسل چیئرمین طغل خیل ملک فرخ سیار خان پٹواری شاہ فہد خان ودیگر مشران سابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی کے ساتھ ...
14/10/2023

پشاور :ویلج کونسل چیئرمین طغل خیل ملک فرخ سیار خان پٹواری شاہ فہد خان ودیگر مشران سابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی کے ساتھ 14 اکتوبر مفتی محمود کانفرنس کے موقع پر ان کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں

16/09/2023

تلاش گمشدہ
گل فراز ممہ خیل سے ایک خاتون اپنے بیمار بچے کی علاج کے لئے بنوں گئے تھے اس دوران خاتون سے ایک بٹوہ گر گیا ہے جس میں سادہ موبائل 2 عدد شناختی کارڈ 500 یا 600 روپے بھی ہونگے جس کسی کو بھی ملے اس نمبر پر کال کرکے پہنچا دیں 03349394395

27/08/2023

21 فیصد ظالمانہ پراپرٹی ٹیکس کے خلاف آل پراپرٹی بارگین یونین بنوں صدر ملک شرین مالک خان چیف آف تختی خیل بکاخیل قبائلی سردار معروف پراپرٹی بزنس مین ملک سرور خان وزیر ،پیر منیر شاہ ،ملک اسلم خان ،ملک شاہ نیاز خان اونر گلشن پراپرٹی بارگین بنوں ودیگر کے ہمراہ عوامی ہاوس میں ہنگامی پریس کانفرنس کر رہے ہیں

25/08/2023

سابق نگران وزراء نے خوب لوٹ مار کی، بنوں سے تعلق رکھنے والے وزراء نے بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی، پرویز خٹک بہت جلد بنوں کا دورے کرینگے ،جادوگر سیاستدان سید جعفر شاہ سابق وزراء پر برس پڑے

پشاور :بنوں کے دو اہم سیاسی شخصیات متوقع صوبائی نگران کابینہ وزراء سید جعفر شاہ اور سید برادری کے چشم و چراغ سید زاہد عل...
18/08/2023

پشاور :بنوں کے دو اہم سیاسی شخصیات متوقع صوبائی نگران کابینہ وزراء سید جعفر شاہ اور سید برادری کے چشم و چراغ سید زاہد علی شاہ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور محمود خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین گروپ میں شامل، اس سلسلے میں پشاور حیات آباد فیز 3 سید جعفر شاہ کے گھر میں ایک عظیم الشان شمولیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں فرزند بنوزائی مستقبل عظیم پولیٹیشن ملک زوار شاہ چیف آف شاہجیان نے بھی خصوصی شرکت کی، سابق وزیر اعلیٰ پروز خٹک اور محمود خان کا دورہ بنوں اور بنوں میں عظیم الشان جلسہ عام میں شرکت کا بھی اعلان کیا سید جعفر شاہ جوکہ ایک سیاسی جادوگر سیاستدان ہیں ان کے ابائی گاؤں ممش خیل میں یہ تقریب عنقریب منعقد ہوگی، سید جعفر شاہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی بنوں کے سابق ایم پی ایز بھی پرویز خٹک اور محمود خان سے رابطے میں ہیں عنقریب وہ بھی ہمارے سیاسی ٹیم کا حصے بنے گے

05/08/2023

مزاکرت ناکام
اقوام داود شاہ اور ممند خیل کا کرم گڑھی پاور ہاوس میں بجلی بریکر بٹن نہ لگانے کا اعلان

05/08/2023

پی ٹی ائی کی مقامی قیادت مظاہرہ کے بعد گرفتار

05/08/2023

پی ٹی آئی کا سوموار کے دن بنوں میں دوبارہ احتجاج کرنے کا اعلان

05/08/2023

بنوں :پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف بنوں میں کارکن سڑکوں پر نکل آئے
بنوں :نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بنوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
بنوں :پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سوموار تک رہا کیا جائے ورنہ دمہ مست قلندر ہوگا، پی ٹی آئی کارکنان
بنوں :پی ڈی ایم الیکشن سے راہ فرار کرنے کے لئے عمران خان کو الیکشن سے باہر کرنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی
بنوں :پی ٹی آئی دور حکومت میں سیشن جج دلاور کو سی پیک ریزیڈینشیا بنوں کا این او سی نہ دینے پر انتقامی کاروائی کی گئی، پی ٹی آئی بنوں کارکنان
بنوں :سیشن جج دلاور خان نے اوپر سے تحریر کردہ فیصلہ سنایا کسی بھی صورت اس فیصلے کو نہیں مانتے
بنوں :سوموار کے دن آئندہ احتجاج کا لائحہ عمل طے کرینگے، پی ٹی آئی بنوں
بنوں :پی ٹی آئی کارکنان کسی بھی گرفتاری سے نہیں ڈرتی، گرفتاری دینے کے لیے تیار ہیں، پی ٹی آئی بنوں کارکنان

04/07/2023




26/05/2023


بنوں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر کورٹ کا مل پر چھاپہ ، ناقص گندم برآمد کرنے پر مل کو نوٹس جاری ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کنزیومر کورٹ نے مختلف فلور ملز کی گندم کوالٹی چیکنگ کی گئی ، ناقص گندم برآمد کرنے پر بنوں فلور مل کو سیل کردیا ۔ ڈائریکٹر کنزیومر کورٹ اسرائیل خان نے کہا ۔ کہ مل میں جو گندم سٹاک پایا گیا ۔ وہ انتہائی ناقص کوالٹی کی ہے ۔ جس سے شہریوں کی صحت خراب ہونے کا خدشہ اور ان کے بنیادی غذائی ضروریات کے اصولوں کی منافی تھی ۔ جس کی بنیاد پر ان کے خلاف کاروائی کی گئی ۔ اور گندم کے سیمپل حاصل کرکے مل کو سیل کرکے مالکان کو نوٹس جاری کردیا ۔دوران چیکنگ کار سرکار میں مداخلت اور افسران کیساتھ نامناسب رویہ پر مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے ضروری کاروائی کیلئے پولیس کو درخواست دی گئی ،

 نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بنوں کے صدر و خیبر نیوز کے سینئر صحافی گوہر وزیر کی مبینہ اغوائیگی، تشدد، اور نامعلوم ملزمان کے خ...
26/04/2023


نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بنوں کے صدر و خیبر نیوز کے سینئر صحافی گوہر وزیر کی مبینہ اغوائیگی، تشدد، اور نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کی عدم درج اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں کی نااہلی کے خلاف کل 3 بجے میلاد پارک سے پرنٹ، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ نکالا جائے گا اور نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بنوں پریٹی گیٹ بنوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا، تمام پرنٹ، الیکٹرانک میڈیا اور آل بنوں سوشل میڈیا ارکان، تاجر برادری، و مختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد خصوصی طور پر شرکت کرے، احتجاجی مظاہرے میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا

صومیم خان والدشفیق خان۔۔سکونت باز محمدگلی بنوں سٹی وفات ھوچکاھے انکی نماز جنازہ 10اپریل بروز سوموار بوقت صبح 10بجے بمقام...
09/04/2023

صومیم خان والدشفیق خان۔۔سکونت باز محمدگلی بنوں سٹی وفات ھوچکاھے انکی نماز جنازہ 10اپریل بروز سوموار بوقت صبح 10بجے بمقام جھانگیر کلہ سورانی میں آدا کی جائیگی
تمام مسلمانوں سے شرکت کی آپیل ھیں
سوگوران شفیق خان۔ حاجی رازم خان ۔تاج والی خان

یہ بچہ آج میرانشاہ روڈ پر بابر ہوٹل نزد ٹی ایم اے بکاخیل آفس میں بے ہوش پڑا تھا، جس فوران ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں ...
22/02/2023

یہ بچہ آج میرانشاہ روڈ پر بابر ہوٹل نزد ٹی ایم اے بکاخیل آفس میں بے ہوش پڑا تھا، جس فوران ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں پہنچایا،
اپنا نام یونس ولد یوسف بتا رہا ہے، جس کو بھی لواحقین مل جائے میرے ساتھ رابطہ کرے
چیئرمین معصوم وزیر ایڈوکیٹ
03339721621

31/12/2022


  پٹواری وسیم اللہ خان کو ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں پٹواری کی پوسٹ پر ٹاپ پوزیشن لینے اور تعیناتی پر نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بن...
30/12/2022


پٹواری وسیم اللہ خان کو ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں پٹواری کی پوسٹ پر ٹاپ پوزیشن لینے اور تعیناتی پر نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بنوں ان کو مبارک باد پیش کرتا ہیں نو منتخب پٹواری وسیم خان کا 10 سال کا پٹوار میں تجربہ ہے اور اکثر پٹواری ان کو مشکل سے مشکل ریونیو کاغذاتِ کے غلطیوں کی درستگی ٹھیک کرنے کے لئے ان کی خدمات لیتے تھے آن کی پٹواری بننے سے لوگوں کے محکمہ مال کے مسائل فوری حل ہونگے کیونکہ ان جیسے قابل اور تجربہ کار پٹواری صدیوں میں ایک بار ملتے ہیں

  سالانہ فنڈز ،محکمہ اطلاعات پریس کارڈ جاری کرنے پر بھی  مسئلے کے حل تک پابندی کا نوٹیفکیشن جاری،پریس کلب کے کروڑوں روپے...
30/12/2022



سالانہ فنڈز ،محکمہ اطلاعات پریس کارڈ جاری کرنے پر بھی مسئلے کے حل تک پابندی کا نوٹیفکیشن جاری،
پریس کلب کے کروڑوں روپے فنڈز ضائع

25/12/2022



چیف آف سوکڑی و سابق ڈسٹرکٹ ممبر سید کمال شاہ اور سید جلال شاہ نے سوکڑی گیٹ میں عوام کے غم و خوشی، نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بنوں صحافیوں کے پریس کانفرنسز، و اہم میٹنگ کے لیے بین الاقوامی طرز پر عالیشان جگہ ہال تعمیر کرایا اس حوالے سے چیف آف سوکڑی سابق ڈسٹرکٹ ممبر سید کمال شاہ نے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

20/12/2022

بنوں مشران کی خاموشی, بنوں کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے,

20/12/2022


بنوں صورتحال پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس

20/12/2022

تھانہ سٹی وانا جنوبی وزیرستان میں کئے گئے حملے کے دوران فائرنگ کے مناظر

نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے ملک میر شمد ممند خیل بیٹے ملک عرفان کی فوٹوپاکستان تحریک انصا...
17/10/2022

نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے ملک میر شمد ممند خیل بیٹے ملک عرفان کی فوٹو
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک میرشماد خان کا بیٹا عرفان رہنما پی ایس ایف قاتلانہ حملے میں جاں بحق
بنوں میں فائرنگ، چیف آف ممند خیل کا بیٹاعرفان جاں بحق، باڈی گارڈ زحمی

بنوں: 19 یونین کونسلز کے PSTs آرڈرز جاری۔۔ تمام نئے اساتذہ کو پوسٹنگ مبارک ہو
04/10/2022

بنوں: 19 یونین کونسلز کے PSTs آرڈرز جاری۔۔
تمام نئے اساتذہ کو پوسٹنگ مبارک ہو

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اصلاح الدین کی زیر صدارت ٹائیفائیڈ مہم پہلے روز کے حوالے سے جائزہ  اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلت...
04/10/2022

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اصلاح الدین کی زیر صدارت ٹائیفائیڈ مہم پہلے روز کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بنوں، این سٹاپ آفیسر ڈاکٹر عمران سمیت محکمہ صحت، ڈبلیو ایچ او اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں ٹائیفائیڈ مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کے بارے میں تفصیل سے بات چیت کی گئی۔ پہلے روز بنوں کے مختلف سکولوں اور دیگر مقامات پر بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مہم کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ٹائیفائیڈ مہم تین اکتوبر سے پندرہ اکتوبر تک جاری رہے گی انھوں نے کہا کہ کہ ٹائیفائیڈ ایک خطرناک بیماری ہے جو کہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بیماری گندے پانی اورخوراک میں موجود ایک بیکٹیریا کے ذریعے بچوں کے جسم میں داخل ہوتی ہے اوران کی آنتوں پہ اثر انداز ہوتی ہے۔ اس بیماری کی تشویشناک صورت میں آنتوں میں سوراخ ہو جاتے ہیں جس سے موت واقع ہو سکتی ہے۔ یہ بیکٹیریا ہمارے ماحول میں انتہائی کثرت سے پایا جاتا ہے۔پچھلے پانچ سالوں میں اس بیکٹیریا نے ایسی خطرناک صورت اختیار کر لی ہے کہ جس کی وجہ سے عام دوائیا ں، جن کو ہم عرف عام میں انٹی بائیوٹکس کہتے ہیں، اس بیکٹیریا کے خاتمے میں ناکام ہوچکی ہیں۔ اس وقت ہمارے پاس جتنی بھی اینٹی بائیو ٹیکس ہیں ان میں سے صرف دو دوائیاں ایسی ہیں جو اس طاقتور بیکٹیریا کو مار سکتی ہیں مگر یہ دونوں دوائیاں انتہائی مہنگی ہیں۔ ٹائیفائیڈ بخار کم از کم پانچ سے سات دن چلتا ہے۔ اس کی شرح بچوں میں خاص طور پر 9 مہینے سے 15 سال تک کے بچوں میں بہت زیادہ ہے۔ ٹائیفائیڈ ایک خطرناک بیماری ہے، جس کے لیے پہلے حفاظتی ٹیکے موجود نہیں تھے۔ اب ایک موثر حفاظتی ٹیکہ دستیاب ہے۔ جن بچوں کو یہ ویکسین لگائی جائے گی ان میں ٹائیفائیڈ بیماری ہونے کی شرع 90 سے 95 فیصد کم ہو نے کے امکانات ہیں۔اس طرح یہ بچے ایک صحت مند زندگی گزار سکیں گے۔اس ویکسین کے کوئی مضر اثرات نہیں ہیں۔ ٹیکہ کی وجہ سے معمولی درد یا بخار ہو سکتا ہے۔ جو ھر گز پریشان کن بات نہیں - بخار کی صورت میں پینا ڈول اور درد کی صورت میں برف کا ٹکڑا کپڑے میں باندھ کر ٹیکے والی جگہ پر لگائیں۔ اس سے درد کم ہو سکتا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے والدین سے اپیل کی ہے کہ والدین اپنے بچوں کو مہم کے دوران ٹایئفائیڈ سے بچاؤ کا ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

04/10/2022



پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی فنانس سیکرٹری این اے 39 اور پی کے 87 کے امیدوار ملک فرزند علی وزیر دو روزہ دورہ بنوں تنظیمی دورے کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں کو انٹرویو دے رہے ہیں

03/10/2022


بنوں ماڈل سکول کے طالب علم شہریار نے میدان مار لیا
پری انجینئرنگ گروپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے اپنے علاقے ممش خیل کا نام روشن کر لیا

01/10/2022

مراد سعید کا پارٹی کارکنان کی نام اہم آڈیو پیغام
پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلئے بنی گالہ روانہ ہو چکے ہیں تمام ورکرز بنی گالہ پہنچیں

30/09/2022


فی میل ایجوکیشن آفس میں فی میل پی ایس ٹی بھرتی میں میرٹ بنانے میں معاملے میں کرپشن عروج پر
جو بھی پی ایس ٹی فیمل بھرتی عمل بھرتی بنانے میں مصروف ایجوکیشن آفس کے اہلکار ڈومیسائل تبدیلی اور بی ایڈ اور ایم ایڈ کی جعلی ڈگریاں بھی تیار کرکے میرٹ میں شامل، وزیر تعلیم نوٹس لیں

پاکستان تحریک انصاف این اے 39(35) 2023 کا متفقہ امیدوار ملک شاہد خان دردڑیزملک شاہد خان دردڑیز نے کہا ہے کہ 2023 الیکشن ...
29/09/2022

پاکستان تحریک انصاف این اے 39(35) 2023 کا متفقہ امیدوار ملک شاہد خان دردڑیز
ملک شاہد خان دردڑیز نے کہا ہے کہ 2023 الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑوں گا، آئندہ چند دنوں میں قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے کا اعلان کروں گا،

28/09/2022

27/09/2022

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی ملک آصف منڈان ریلوے روڈ بنوں سٹی رہائش گاہ پر پہنچ گئے، ملک آصف دلاور کے بھائی ملک طفیل دلاور کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی کے لئے خصوصی عشائیہ کا پروگرام

23/09/2022

ایم پی اے ملک پختون یار خان کے بھائی حکمت یار خان پی ٹی آئی بنوں صدر جبکہ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان وزیر کے بھائی گل باز خان وزیر جنرل سیکرٹری بنا دیئے گئے، پی ٹی آئی بنوں کا احتجاج

23/09/2022

صوبائی وزیر ریلف و آباد کاری اقبال وزیر کا قوم کے نام اہم پیغام

22/09/2022

ملک شرین مالک خان سرائے نورنگ فیز 2 کالونی
آج ہی اپنا پلاٹ بک کرائیں
رابطہ نمبر 03334603556

17/09/2022

بنوں پولیس نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دی، سیکورٹی کے نام پر ریلوے روڈ کے مکینوں کے ساتھ بدتمیزی، مکینوں کا احتجاج، بیماروں کو ہسپتال جانے تک روک دیا، مکینوں کا احتجاج

‏ہم بنوں والےہے صاحب زبان کے پکے اوردل کے سچے ہوتے ہیںدو چھکوں پر 5 مرلے پلاٹ نسیم شاہ کو حوالے کر دیا گیا۔شاہ نیاز خان ...
15/09/2022

‏ہم بنوں والےہے صاحب زبان کے پکے اوردل کے سچے ہوتے ہیں
دو چھکوں پر 5 مرلے پلاٹ نسیم شاہ کو حوالے کر دیا گیا۔
شاہ نیاز خان رابطہ نمبر 03319164587۔03359738349
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بنوں ملک شاہ نیازخان اونر گلشن پراپرٹی کی پاکستانی کرکٹ پلیئر نسیم شاہ سے انکے گھر میں ملاقات،افغانستان کے خلاف آخری دو چکے پر نسیم شاہ کو نیو بحریہ ٹاون بنوں میں 5 مرلے پلاٹ کے کاغذات بطور تحفہ نسیم شاہ حوالے کردیے۔

 , قبضہ گروپ کے خلاف آخری حد تک جانے کا اعلان،،،بنوں کے ممتاز قانون دان مطیع اللہ جان ایڈوکیٹ سے نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ ب...
10/09/2022

, قبضہ گروپ کے خلاف آخری حد تک جانے کا اعلان،،،

بنوں کے ممتاز قانون دان مطیع اللہ جان ایڈوکیٹ سے نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بنوں کے جنرل سیکرٹری روفان خان کی ملاقات،دونوں کے مابین سول جج نمبر 11 کے عدالتی فیصلے پر مزید قانونی چارہ جوئی کے لئے مشاورت مکمل،جبکہ پریس کلب بلڈنگ میں قبضہ گروپ و نام نہاد کاروباری صحافیوں کی جانب سے محکمہ اطلاعات کارڈ ہولڈرز و رجسٹرڈ صحافیوں کو داخل ہونے سے روکنے پر پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ میں رٹ پٹیشن بھی دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا - رٹ میں ٹی ایم اے بنوں ،محکمہ اطلاعات، محکمہ انڈسٹریز پشاور ڈی جی اور پریس کلب بنوں صدر اور جنرل سیکرٹری کو فریق بنا لیا گیا ہے کیونکہ پریس کلب بنوں بلڈنگ ایگریمنٹ کی کھلی خلاف ورزی کی جا رہی ہے جس پر رجسٹرڈ صحافیوں نے ٹی ایم اے بنوں اور محکمہ اطلاعات میں پہلے بھی شکایتی درخواست جمع کرائی تھی لیکن رجسٹرڈ صحافیوں کی شکایت پر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا مجبوراً پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ میں رٹ پٹیشن دائر کی ٹی ایم اے بنوں نے 1996 میں پریس کارڈ ہولڈرز صحافیوں کو زمین کی اجارہ داری دی اور ایک ایگریمنٹ کیا گیا اس ایگریمنٹ میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ اگر اس پلاٹ پر رجسٹرڈ صحافیوں کو روکنے کی کوشش کی گئی یا اس ایگریمنٹ کی خلاف ورزی کی گئی تو اس وقت پریس کلب بنوں کی عمارت کی اجارہ داری منسوخ کر دی جائے گی 2014 میں چند نام نہاد و کاروباری صحافیوں نے محکمہ انڈسٹریز سے صحافیوں کے نام پر پریس کلب بنوں این جی او رجسٹرڈ کروائی لیکن اس این جی او کے زریعے صحافیوں کو مراعات دینے کی بجائے صحافیوں کے بنیادی حقوق سلپ کیے گئے اس این جی او کی رجسٹریشن کو منسوخ کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے،

بنوں :بنوں میں چوروں نے رات کی تاریکی میں ٹرانسفرمر سے کوائل چوری کئےبنوں :واقعہ تھانہ غوری والہ کی حدود میں پیش آیابنوں...
06/09/2022

بنوں :بنوں میں چوروں نے رات کی تاریکی میں ٹرانسفرمر سے کوائل چوری کئے
بنوں :واقعہ تھانہ غوری والہ کی حدود میں پیش آیا
بنوں :علاقہ غوری والہ گاؤں مچن خیل میں چوروں نے ٹرانسفرمر سے کوائل چوری کئے، علاقہ مکین
بنوں :ٹرانسفرمر سے کوائل چوری کرنے کا یہ پانچواں واقعہ ہے، علاقہ مکین
بنوں :پولیس چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہوچکی ہے، علاقہ مکین
بنوں :علاقے میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے، پولیس علاقے میں امن اومان کی صورتحال برقرار رکھنے میں بری طرح ناکام، علاقہ مکینوں کا شکوہ

Address

Penel Plaza Ground Floor Out Side Predi Gait Bannu
Bannu Cantonment
28100

Telephone

+923348849525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Press Club Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National Press Club Bannu:

Videos

Share



You may also like