12/01/2026
اس بچی کے باپ کا اکیسڈنٹ ہوگیا، لوگوں نئے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا لیکن اطلاعت کے مطابق وہ زخموں کی تاب نہ لا کر زندگی کی بازی ہار گیا یہ بچی اپنا نام عجوہ بتا رہی ہے اور والد کا نام سبحان بتا رہی ہے بازار احمد خان کی طرف اشارہ کر رہی ہے کہ ادھر ہمارا گھر ہے پلیز اگر کوئی اس کو جانتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03335417938