Untold-word

Untold-word Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Untold-word, Media, Bagh.

ھم نے ایک دوسرے کو یوں گلے لگایا جیسے ھماری زندگی کا واحد مقصد یہی تھا - ♥️
14/01/2024

ھم نے ایک دوسرے کو یوں گلے لگایا
جیسے ھماری زندگی کا واحد مقصد یہی تھا - ♥️

کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی۔ 🙂💯
14/01/2024

کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی۔ 🙂💯

14/01/2024

وہ اتنی خوب صورت ہے کہ
کوئی بھی اس کے قدموں میں اپنا دل رکھ دے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ اسے واپس نہیں کرے گی♥️

12/11/2023
05/11/2023

کوئی چھوڑتا نہیں اپکو بس اللہ کو کچھ لوگ مزید پسند ہی نہیں ہوتے کہ آپ کے ساتھ رہیں کیونکہ وہ اپکو گمراہی کی طرف لے جا رہے ہوتے ہیں سو ایسوں کے لئے خود کو مزید پریشان نہیں کرنا چاہیے بلکہ اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس نے اپکو رسوائی ، امتحان اور آزمائش سے بچا لیا 🥀

آج  بہت خوش ہو تم لوگ ، 11 نومبر کو پھر سے خون خشک کروں گا سب کا ۔ 🔥😉کپتان بابر اعظم ♥️
05/11/2023

آج بہت خوش ہو تم لوگ ، 11 نومبر کو پھر سے خون خشک کروں گا سب کا ۔ 🔥😉
کپتان بابر اعظم ♥️

12/10/2023

- کتنا سکون دیتی ہے ناں یہ آیت -

° قَالَ لاَ تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمآ اَسمَعُ وَاَرٰی°
" ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں"🙌♥️

11/10/2023

*اللّٰہ کا چناؤ دنیا کے چناؤ جیسا تھوڑی ہے۔۔۔وہ اپنے دین کے لیے جب کسی کو چنتا ہے۔۔تو اسکی شکل و صورت، اسکا سٹیٹس ، اسکی ڈگریز نہیں دیکھتا ۔۔۔کسی کی فصاحت اسکا حسن نہیں دیکھتا۔۔۔۔رب اندر دیکھتا ہے۔۔۔دنیا باہر دیکھتی ہے۔۔۔تو اگر اللہ نے تمھیں دین کے لیے چنا ہے نا۔۔۔تو کبھی خود کو دنیا کی نظر سے نہ دیکھنا۔۔۔اس رب کی نظر سے دیکھنا۔۔وہ تم سے محبت کرتا ہے اسی لیے تو اس دین کے لیے،اس ہدایت کے لیے،اس قرآن کے لیےچنا۔🥹🌼♥️*

10/10/2023

‏ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو
‏اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں🫠❤️

10/10/2023

میں نے دھیمی آواز میں کہا ؛ میں رائیگاں جارہا ہُوں میرے اللّٰہ! ۔
"اور اللّٰہ نے بڑی مُحبت سے سورۃ الضحیٰ میں جواب دیا کہ ؛ تُمہارے رب نے تُم کو ہرگز نہیں چھوڑا ، اور ناں وہ ناراض ہُوا! ۔
اور یقین جانو کہ ؛ عنقریب تُمہارا پروردگار تُمہیں اتنا دے گا کہ ؛ تُم خُوش ہو جاؤگے! ۔ " 🩵

06/10/2023

اگر آپ معافی کا مطلب سمجھنا چاھتے ھیں تو ایک ایسے شخص کو معاف کر کے دیکھیں جو آپ کی کردار کشی کا مرتکب ھوا ھو ,آپ جان جائیں گے کہ معاف کرنے کا اجر اتنا زیادہ کیوں ھے.

#یونس

یہ سر پہ ٹوپی سفید داڑھی والا  70 سال کا شخص اپنی جوانی سے لے کر بڑھاپے تک بلکہ اپنے مرنے کے آخری ایام تک چیختا رہا کے ن...
02/10/2023

یہ سر پہ ٹوپی سفید داڑھی والا 70 سال کا شخص اپنی جوانی سے لے کر بڑھاپے تک بلکہ اپنے مرنے کے آخری ایام تک چیختا رہا کے نظام بدلو نظام بدلو...
تمہاری نسلیں تباہ ہو جائیں گی تمہارا ایمان تباہ ہو جائے گا۔یہ لوگوں کو اس وقت بتا رہا تھا جب موبائل ایجاد نہیں ہوا تھا اور نا انٹرنیٹ کا کوئی ماحول تھا 2G، 4G، PUBG بھی نہیں تھے، نا ہی سنیک ویڈیو نہ ٹک ٹاک تھی، ہاں اس وقت عورت مارچ بھی نہیں تھا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ ٹی وی میں چائے صابن کے ایڈ میں عورت نہیں ناچتی تھی۔
تب یہ شخص ہمیں بتا رہا تھا کہ تمہارے ایمان اور اسلام کو ذبح کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، باہر نکلو اس نظام کو بدلو مگر مجال ہے کہ کسی مسلمان حکمران کے کان پر جوں تک رینگی ہو۔🥺
دیکھو آج ہم سودی نظام، بے حیائی اور فحاشی میں جکڑے جا چکے ہیں....!!!! 😥

02/10/2023

ہمیشہ یاد رکھیں کہ جو ہجوم آپ کی تاجپوشی پر تالیاں بجاتا ہے وہی ہجوم آپ کے سر قلم کرنے پر تالیاں بجاتا ہے۔ لوگ شو کو پسند کرتے ہیں۔"🙂🔥

02/10/2023

جزبات کی عینک اتار کر دیکھیں
محبت تو انسان کو جانور سے بھی ہو جاتی ہے
اب کیا وہ اس جانور سے شادی کرلے؟ 🙂🍂

لفظ:پرفیکٹ 🌸تشریح : حضرت محمد ﷺ ♥️
29/09/2023

لفظ:پرفیکٹ 🌸
تشریح : حضرت محمد ﷺ ♥️

28/09/2023

میں نے کہا ؛ مُجھے لگتا ہے اللّٰہ مُجھ سے ناراض ہے! جواب آیا کہ ؛ اللّٰہ جن سے ناراض ہوتا ہے ، وہ یہ فکر ہی کہاں کرتے ہیں! ۔ " 💔🥀

28/09/2023

سب تکلیفیں اللہ کو دوست بنانے سے دور ہوجاتی ہے💯💞

28/09/2023

میں اس اعزاز کے لائق تو نہیں ہوں لیکن لیکن
مجھ کو ہمسائیگیِ گنبدِ خضریٰ دے دیجئے.

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ💚

۔!!!...یونس۔۔۔!!!

27/09/2023

رب پر یقین کا سفر انسان کو تھکنے نہیں دیتا۔ کسی مقام پر تھکاوٹ محسوس ہونے لگے تو کچھ ایسا ضرور ہوجاتا ہے جس سے انسان کا یقین پہلے سے زیادہ مضبوط ہونے لگتا ہے یہی یقین اس کو پریشان نہیں ہونے دیتا ۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے یہ یقین انسان کو رب کی پہچان کرادیتا ہے ۔ پھر اس کو رب کے رازوں اور حکمتوں کی سمجھ آنے لگتی ہے کہ جو اللّٰہ کرتا ہے وہ بہتر ہوتا ہے۔

منگول شہزادی کوتلون چودہ بھائیوں کی اکلوتی بہن اورایک شاندار جنگجو لڑکی تھی اپنے دور کے فن جنگ کے ہر شعبے میں مہارت رکھت...
27/09/2023

منگول شہزادی کوتلون چودہ بھائیوں کی اکلوتی بہن اور

ایک شاندار جنگجو لڑکی تھی اپنے دور کے فن جنگ کے ہر شعبے میں مہارت رکھتی تھی، گھڑ سواری ہو تیر اندازی ہو دو بدو جنگ ہو یا نیزہ بازی کوتلون کا کوئی ثانی نہیں تھا، کوتلون کی ایک شرط تھی کہ وہ شادی اسی سے کرے گی جو اسے کشتی میں ہرا دے گا لیکن اگر کشتی لڑنے والا ہار جائے تو اسے کوتلون کو ایک گھوڑا دینا ہوگا، کوتلون کے پاس دس ہزار گھوڑے جمع ہوگئے تھے لیکن اس کی شادی نہیں

ہوئی. یک ایسا بہادر عاشق بھی تھا جس نے ایک ہزار گھوڑے کوتلون سے لڑ کر ہارے تھے. لیکن وہ کوتلون کو جیت نہ سکالیکن ایک دن کوتلون ہار گئی بغیر کشتی لڑے کوتلون کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی جس سے کوتلون لڑنا ہی نہیں چاہتی تھی، کیونکہ اسے اُس شخص سے محبت ہوگئی تھی ،وہ اپنا دل ہار بیٹھی تھی. احساسات کے میدان میں عورت وہ جنگجو ہے جس سے لڑ کر جيتنا بہت مشکل ہے،

عورت ہمیشہ دل سے ہارتی ہے، خدارا ازدواجی زندگیوں میں مردانگی کے بھرم میں گھر کو میدان جنگ نہ بنائیں اس میدان میں ہر عورت شہزادی کوتلون ہے،

دل جیتنے کی کوشش کریں آپ کاگھر گل گلزار رہے گا۔

27/09/2023

جب خدا سے بات کر لی جائے تو سوچ میں نہیں پڑا کرتے۔❤️

‏نہ مِرے پاس ہنر تھا' نہ ادا تھی' نہ شعور میں نے تا عمر چلایا ہے ترے نام سے کام..!♥️
27/09/2023

‏نہ مِرے پاس ہنر تھا' نہ ادا تھی' نہ شعور
میں نے تا عمر چلایا ہے ترے نام سے کام..!♥️

27/09/2023

ﻭﮦ ﺑﺲ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺐ ﭨُﻮﭨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﺮﻑ ﮐﯽ ﮐِﻦ ﻭﺳﻌﺘﻮﮞ ﭘﮧ ﺟﺎ ﮐﮯ ،ﮐﺘﻨﺎ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ وہ رب ﮨﻤﯿﮟ ﺁﺯﻣﺎﺗﺎ هے مگر راستے بھی تو وہ ہی دکھاتا ہے ... تو بس اس ذات پہ یقین رکھیں اور صبر کریں وہ ہمیں بہترین سے نوازے گا ان شاءاللہ ____ 🤲🏻❤‍🩹وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی
تجھے تیرا رب بہت جلد( انعام ) دے گا اور تو راضی (خوش) ہو جائے گا..❤️🥀✨

27/09/2023

She always said
" عورتیں ہمیشہ مرد کا اخلاق دیکھتی ہیں
جیب نہیں " ۔ 😅♥️
An I just smiled in response 🙂

27/09/2023

اور تمہیں جو تکلیف پیش آئے، اس پر صبر کرو۔
(القرآن17 _31) ♥️

27/09/2023

جنم دن مبارک ہو ❣️

27/09/2023

مجھے امید ہے کہ میرا پیج کسی کا پسندیدہ فیس بک پیج ہو گا 😁♥️

خالی سجدہ کر لو،جب تک سکون نہ ملے تب تک سَر مت اُٹھاؤ۔ 🌸حضرت واصف علی واصف ؒ♥️
19/09/2023

خالی سجدہ کر لو،
جب تک سکون نہ ملے تب تک سَر مت اُٹھاؤ۔ 🌸
حضرت واصف علی واصف ؒ♥️

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Untold-word posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like