Just fun with Moiz Abbasi

Just fun with Moiz Abbasi fun unlimited

26/12/2022

WhatsApp Group Invite

Contect in inbox
26/12/2022

Contect in inbox

Gather Details of Candidate

09/10/2022
( حضرت سُلیمان کے اَقوال )*...هَنِيئًا لِمَنْ يَجِدُ الْحِكْمَةَ وَيَنَالُ الْفَهْمَترجمہ.۔۔۔۔مُبارک ہے وہ جو حکمت پاتا ...
04/01/2022

( حضرت سُلیمان کے اَقوال )

*...هَنِيئًا لِمَنْ يَجِدُ الْحِكْمَةَ وَيَنَالُ الْفَهْمَ

ترجمہ.۔۔۔۔مُبارک ہے وہ جو حکمت پاتا اور سمجھ حاصل کرتا ہے۔۔

*۔۔۔۔۔۔قَبْلَ الْخَرَابِ تَأْتِي الْكِبْرِيَاءُ، وَقَبْلَ الْكَرَامَةِ يَأْتِي التَّوَاضُعُ.

ترجمہ۔۔۔بربادی سے پہلے غرور آتا ہے اور عزت سے پہلے عاجزی آتی ہے۔

*۔۔۔۔۔ الرَّحْمَةُ وَالْحَقُّ يَحْفَظَانِ الْمَلِكَ، عَرْشُهُ يُسْنَدُ بِالرَّحْمَةِ.

ترجمہ۔۔۔۔۔ بادشاہ کو رحم اور حق بچاتا ہے اس کے تخت کا استحکام اس کے کردہ رحم پر ہے ۔

*۔۔ مَخَافَةُ اللهِ هِيَ بَدْءُ الْمَعْرِفَةِ، وَالْجُهَّالُ يَحْتَقِرُونَ الْحِكْمَةَ وَالْأَدَبَ.

ترجمہ۔۔۔۔خدا کا خوف علم کا آغاز ہے، اور احمق حکمت اور اخلاق کو حقیر جانتے ہیں۔۔

*۔۔۔مَنْ يَظْلِمُ الْفَقِيرَ يَحْتَقِرُ خَالِقَهُ، وَمَنْ يَرْحَمُ الْمِسْكِينَ يُكْرِمُ اللهَ.»مَنْ يَظْلِمُ الْفَقِيرَ يَحْتَقِرُ خَالِقَهُ، وَمَنْ يَرْحَمُ الْمِسْكِينَ يُكْرِمُ اللهَ.

ترجمہ...جو غریبوں پر ظلم کرتا ہے وہ اپنے خالق کو حقیر جانتا ہے.
اور جو غریبوں پر رحم کرتا ہے وہ خدا کی عزت کرتا ہے۔

مولانا رومی
15/12/2021

مولانا رومی

*"مال ودولت کی حقیقت"*💢(1) ....۔لبنان کا سب سے مالدار آدمی ایمیل البستانی تھا۔اس نے اپنے لئے ایک خوبصورت علاقے میں جوکہ ...
20/11/2021

*"مال ودولت کی حقیقت"*

💢(1) ....۔لبنان کا سب سے مالدار آدمی ایمیل البستانی تھا۔
اس نے اپنے لئے ایک خوبصورت علاقے میں جوکہ بیروت کے ساحل پر تھا ، قبر بنوائی کہ مرنے کے بعد مجھے اس قبر میں دفن کیا جائے ۔

اس کے پاس اپنا ذاتی جہاز تھا اور جب دھماکہ ہوا تو وہ جہاز سمیت سمندر میں ڈوب گیا ۔ لاکھوں ڈالر خرچ کرنے کے بعد اس کے جہاز کا پتہ تو چل گیا
لیکن لاش نہیں ملی جسے اس قبر میں دفن کیا جائے جو اس نے اپنے لئے بنوائی تھی۔

💢( 2)....۔برطانیہ کا ایک بہت زیادہ مالدار آدمی ایک یہودی "رود تشلر"تھا۔
وہ اتنا دولتمند تھا کہ کبھی کبھی حکومت اس سے قرض لیتی تھی ۔ اس نے اپنے عظیم الشان محل میں ایک کمرہ اپنی دولت رکھنے کے لئے مختص کیا تھا جو کہ ہر وقت سیم و زر سے بھرا رہتا تھا۔

ایک دفعہ وہ اس کمرے میں داخل ہوا اور غلطی سے دروازہ بند ہو گیا ۔
دروازہ صرف باہر سے کھل سکتا تھا اندر سے نہیں ۔
اس نے زور زور سے چیخ و پکار شروع کی لیکن محل بڑا ہونے کی وجہ سے کسی نے اس کی آواز نہ سنی۔

💢.... اس کی عادت تھی کہ وہ کبھی کبھی بغیر کسی کو بتائے کئی کئی ہفتے گھر سے غائب رہتا تھا۔
جب وہ کسی کو نظر نہ آیا تو گھر والوں نے سوچا کہ حسب عادت کہیں گیا ہو گا۔

وہ برابر چیختا رہا یہاں تک کہ اسے سخت بھوک اور پیاس لگی۔ اس نے اپنی انگلی کو زخمی کیا اور کمرے کی دیوار پر لکھا..!!

( "دنیا کا سب سے مالدار آدمی بھوک اور پیاس سے مر رہا ہے. )
اس کی لاش کئی ہفتے بعد دریافت ہوئی۔

💢....یہ پیغام ہے ان لوگوں کے لئے جو سمجھتے ہیں کہ.مال و دولت ہی ہر مشکل کا حل ہے اور دنیا کی ہر ضرورت اس سے پوری کی جا سکتی ہے۔

*.....دنیا سے جانا ایک بڑا حادثہ ہے لیکن ہم نہیں جانتے کہ کب، کیسے اور کہاں جانا ہے.
انسان سفر پر جاتا ہے اور پھر واپس آتا ہے،

گھر سے باہر جاتا ہے اور پھر لوٹتا ہے
لیکن جب دم نکل جائے تو پھر کوئی لوٹتا نہیں ہے۔

❤....مُبارکباد کے قابل ہیں وُہ لوگ جو کسی پر ظلم نہیں کرتے، نہ کسی سے نفرت کرتے ہیں ، نہ کسی کا دل زخمی کرتے ہیں.

اور نہ اپنے آپ کو کسی سے برتر سمجھتے ہیں اس لئے کہ سب کو جانا ہے۔💯

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی😒 محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا😒
08/11/2021

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی😒
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا😒

مولانا روم ؒ فرماتے ہیںاگر تم اپنا ایمان مضبوط کرنا چاہتے ہو تو اسکے لئے تمہیں اپنے اندر کی سختی دور کرنا ہوگی۔ چٹان کی ...
07/11/2021

مولانا روم ؒ فرماتے ہیں

اگر تم اپنا ایمان مضبوط کرنا چاہتے ہو تو اسکے لئے تمہیں اپنے اندر کی سختی دور کرنا ہوگی۔
چٹان کی طرح مضبوط ایمان کیلئے کسی پرندے کے پروں سے بھی زیادہ نرم دل درکار ہے۔
زندگی میں بیماریاں، حادثات ، نقصان ، تمناؤں کا ٹوٹنا اور اس قسم کے کئی دیگر معاملات ہمارے ساتھ اسی لئے پیش آتے ہیں تاکہ ہمیں رقتِ قلب عطا کریں،
ہمیں خودغرضیوں سے نکالیں، نکتہ چینی کے رویے تبدیل کریں اور ہمیں کشادہ دلی سکھائیں۔
کچھ لوگ تو سبق سیکھ کر نرم ہوجاتے ہیں اور کچھ لوگ پہلے سے بھی زیادہ سخت مزاج اور تلخ ہو جاتے ہیں۔ حق تعالیٰ کے قریب ہونے کیلئے ضروری ھے کہ ہمارے قلوب اتنے کشادہ ہوں کہ تمام انسانیت اس میں سما سکے اور اسکے بعد بھی ان میں مزید محبت کی گنجائش باقی رہے!

“It has been said that next to hunger and thirst, our most basic human need is for storytelling.”  ~ Khalil Gibran
31/10/2021

“It has been said that next to hunger and thirst, our most basic human need is for storytelling.”

~ Khalil Gibran

“Trees are sanctuaries. Whoever knows how to speak to them, whoever knows how to listen to them, can learn the truth. Th...
31/10/2021

“Trees are sanctuaries. Whoever knows how to speak to them, whoever knows how to listen to them, can learn the truth. They do not preach learning and precepts, they preach, undeterred by particulars, the ancient law of life.”

Herman Hesse

Tomioka Soichiro - Trees (oil on canvas) 1961

❤.... اَلحمدُاللہ رَبّ العٰالمِیّنْ..*
27/10/2021

❤.... اَلحمدُاللہ رَبّ العٰالمِیّنْ..*

(  اِسرار  کیا ہوتا ھے )*.... اَلف سے اَللّٰہ  اور  اَلف سے  اِنسان   اور  اُن دونوں  کے   درمیان   اَلف   سے   ہی   گہر...
26/10/2021

( اِسرار کیا ہوتا ھے )

*.... اَلف سے اَللّٰہ اور اَلف سے اِنسان اور اُن دونوں کے درمیان اَلف سے ہی گہرا "اِسرار " ہے. اِسرار اِنسان بَندگی سے پاتا ہے..

*.... اور بَندگی یہ ہے کہ اپنے آپ کو اَللّٰہ تعالیٰ کی رَضا کے سَپُرد کر دینا ہے..
اَللّٰہ تَعَالیٰ سے اِنسان کا تعلق جب بَندگی کی ڈور سے باندھ لو گے.
تو خُودبَخُود اُس کے اِسرار کو پاتے جاؤ گے..

*..... ‏موت کے دن قبر کھودنے محلے کے غریب آتے ہیں..جبکہ شادی کے دن صوفوں پر امیر لوگ بیٹھے ہوتے ہیں..۔
25/10/2021

*..... ‏موت کے دن قبر کھودنے محلے کے غریب آتے ہیں..
جبکہ شادی کے دن صوفوں پر امیر لوگ بیٹھے ہوتے ہیں..

۔

*...ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺩُﻭﺳﺮﺍ ﺍِﻧﺴﺎﮞ ﺧُﺪﺍ ﺧُﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ہے.                ﺧُﺪﺍ ﺑﮭﯽ ﻭُﮦ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ                ﺟﮭﻮﻟﯽ ﺑَﮭﺮ ﻧﮩ...
25/10/2021

*...ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺩُﻭﺳﺮﺍ ﺍِﻧﺴﺎﮞ
ﺧُﺪﺍ ﺧُﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ہے.
ﺧُﺪﺍ ﺑﮭﯽ ﻭُﮦ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ
ﺟﮭﻮﻟﯽ ﺑَﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘا..

*....ﻧﺠﺎﻧﮯ آﺩﻣﯽ ﮐﯿﻮﮞ
آﺩﻣﯽﺳﮯ ﺧﻮﻑ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ.
ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭَﺏّ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﮨﻮ
ﮐﺴﯽﺳﮯ ﮈَﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ..

*....ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ
ﺍﻟﮓ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﮨﮯ.
ﻣﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴُﻮ ﮨﯿﮟ
ﺍﺑﮭﯽ ﮐُﭽﮫ ﭘﮍﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ..

*....ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻣُﻘﯿﻤﯽ ﮨﻮﮞ
ﺟﺴﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ.
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﺳﻮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰❤

*...دُنیا کی اَصل حقیقت...*💥....دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف "کرسڈا روڈریگز" نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بع...
23/10/2021

*...دُنیا کی اَصل حقیقت...*

💥....دنیا کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور مصنف "کرسڈا روڈریگز" نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد اپنے انتقال سے پہلے یہ تحریر لکھی ہے۔

*..1۔ میرے پاس اپنے گیراج میں دنیا کی سب سے مہنگی برانڈ کار ہے لیکن اب میں وہیل چیئر پر سفر کرتی ہوں

*..2. میرا گھر ہر طرح کے ڈیزائنر کپڑے ، جوتے اور قیمتی سامان سے بھرا ہوا ہے۔ لیکن میرا جسم اسپتال کی فراہم کردہ ایک چھوٹی سی چادر میں لپیٹا ہوا ہے۔

*...3. بینک میں کافی رقم ہے۔ لیکن اب اس رقم سے مجھے کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔

*...4. میرا گھر محل کی طرح ہے لیکن میں اسپتال میں ڈبل سائز کے بستر میں پڑی ہوں۔

*...5. میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے دوسرے فائیو اسٹار ہوٹل میں جاسکتی ہوں ۔
لیکن اب میں اسپتال میں ایک لیب سے دوسری لیب میں جاتے ہوئے وقت گزارتی ہوں۔

*...6. میں نے سیکڑوں لوگوں کو آٹوگراف دیئے - آج ڈاکٹر کا نوٹ میرا آٹوگراف ہے۔

*...7. میرے بالوں کو سجانے کے لئے میرے پاس سات بیوٹیشین تھیں - آج میرے سر پر ایک بال تک نہیں ہے۔

*..8. نجی جیٹ پر ، میں جہاں چاہتی ہوں اڑ سکتی ہوں۔ لیکن اب مجھے اسپتال کے برآمدے میں جانے کے لئے دو افراد کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔

*...9.اگرچہ بہت ساری کھانوں کی مقدار موجود ہے ، لیکن میری خوراک دن میں دو گولیوں اور رات کو نمکین پانی کے چند قطرے ہے۔

*..یہ گھر ، یہ کار ، یہ جیٹ ، یہ فرنیچر ، بہت سارے بینک اکاؤنٹس ، اتنی ساکھ اور شہرت ، ان میں سے کوئی بھی میرے کام نہیں ہے۔
اس میں سے کوئی بھی مجھے کوئی راحت نہیں دے سکتی۔

💥... مُنافقت اور دکھاوا نہ کرنا اور قول و فعل میں تضاد نہ ہونا ہی اَصل زِندگی ہے ۔ "
اور ۔۔۔۔۔۔
موت کے سوا کوئی حقیقت نہیں ہے۔.

*.. اَللّٰہ کا نظام ..*♦.....ایک شخص درخت کے نیچے سویا ہوا تھا،اچانک اس نے دیکھا کے بچھو اس کی طرف آ رہا ہے، تو وہ تھوڑ...
23/10/2021

*.. اَللّٰہ کا نظام ..*

♦.....ایک شخص درخت کے نیچے سویا ہوا تھا،اچانک اس نے دیکھا کے بچھو اس کی طرف آ رہا ہے، تو وہ تھوڑا پیچھے ہٹ گیا۔
بچھواس کے پاس سے ایسے گزرا جیسے وہ کسی کام جارہاہو

♦.....اس نے سوچا،عجیب بات ہے کہ مجھے کچھ کہے بغیر یہ آگے کیسے چلا گیا۔
اس نے بچھو کا پیچھا کرنا شروع کر دیا آگے گیاتو دریا آگیا بچھو کنارے کے آگے اسے کھڑا تھا جیسے کسی کشتی کا انتظار کر رہاہو۔

♦.... تھوڑی دیر بعد ایک پانی میں تیرتا ہوا پتا آیا اور اس کے پاس آ کر رک گیابچھو اس پر سوار ہوا اور پتا آگے چل پڑااُس شخص نے چھلانگ لگائی اور اس بچھو کے پیچھے پیچھے تیرنے لگا بچھو دریا کے دوسرے کنارے پر پہنچ گیا۔

♦.....جب بچھو دریا کے دوسرے کنارے پر پہنچا تو پتا رُوکا،بچھو اتر گیاوہ شخص بھی کنارے پر آ گیا ۔بچھو چلتاہوا دور ایک آدمی کے پاس پہنچا جو سویا ہوا تھااسکے قریب جا کر رک گیادوسری طرف سانپ آ رہا تھا

♦.....جیسے ہی سانپ سوئے ہوئے شخص کو ڈسنے لگا تو بچھو نے سانپ کو ڈس لیا یوں سانپ مر گیااور بچھو آگے چلا گیا۔ وہ شخص جو بچھو کے پیچھے یہاں تک پہنچا تھا،

♦....اُس نے سوئے ہوئے آدمی کے پاؤں پڑلئے وہ جاگ گیا تو اسے کہنے لگا کہ آپ تو بہت بڑے بزرگ ہیں۔
اس نے پوچھا کیوں کیا ہوا؟پھر اس نے اسے سارا واقعہ سنایا واقعہ سننے کے بعد اس نے کہا،بھائی میں تو یہودی ہوں۔

♦....اس شخص نے یہودی کو چھوڑا اور سر سجدے میں رکھ دیا اور کہنے لگا اے میرے مالک تو ایک بندے کو بچانے کیلئے اتنا بڑا کارخانہ چلاتا ہے..

♦....میں دن رات خوامخواہ پریشان ہوتا ہوں تو میرے بارے میں اس سے بھی بہتر کر رہا ہوگا۔
اگر ہماری آنکھیں کھول دی جائیں اللہ ہمارے ساتھ کیا معاملات کر رہا ہےاور کہاں کہاں سے ہماری مدد کر رہا ہے تو ہم کبھی سر سجدے سے بھی نا اٹھائیں..*

❤....اے بندے تو کیوں پریشان ہے تیری تقدیر میں جو لکھ دیا گیاہے۔ اُس پر راضی رہے تیرا رب بہتر فیصلہ کرنے والاہے۔

بتادو میری مصیبتوں کو میرا اللہ کتنا بڑا ہے ،
جو مصیبت پہنچی ہے مجھ پراُس میں میرا ہی بَھلا ہے۔

*..اصلاح..*

*.. اِنَّاالْحَق ..اِنَّاالْحَق ..اِنَّاالْحَق ..*♦.... اِنسان  ﻧﮯ ﺍَﻟﻠّﮧ  پاک  ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ..ﻣَﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮬﻮﮞ*.... ﺩِﻝ ﮐﯽ...
26/02/2021

*.. اِنَّاالْحَق ..اِنَّاالْحَق ..اِنَّاالْحَق ..*

♦.... اِنسان ﻧﮯ ﺍَﻟﻠّﮧ پاک ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ..
ﻣَﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮬﻮﮞ

*.... ﺩِﻝ ﮐﯽ ﮔﮩﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ
ﻓﺎﻧﯽ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﮯ پیچھے ﮐﯿﻮﮞ ﺑﮭﺎگے..

♦....اِنسان ﻧﮯ ﺍَﻟﻠّﮧ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﻣَﯿﮟ ﻏَﻤﮕﯿﻦ ﮬﻮﮞ.

*.... ﺩِﻝ ﭘﮭﺮ ﺑﻮﻝ ﺍُﭨﮭّﺎ

ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﺧﺎﮎ ﮐﮯ ﭘُﺘﻠﮯ ﺳﮯ ﺍُﻣﯿﺪ ﻟﮕﺎﺅ..

♦.... اِنسان ﻧﮯ ﭘِﮭﺮ ﺁﻧﺴُﻮ ﺑﮭﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺍَﻟﻠّﮧ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ
ﻣُﺠﮭﮯ ﻭﺍﻗﻊ ﺑﮩﺖ ﺩَﺭﺩ ﮬﮯ.

*.... ﺩِﻝ ﭘﮭﺮ ﭼﯿﺦ ﭘﮍﺍ
ﺟﺐ ﻣَﻘﺼﺪِ ﺣﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﮨﭩﻮ گے ﺗﻮ ﺩَﺭﺩ ﮨﯽ ﭘﺎﺅ گی..

♦.... اِنسان ﻧﮯ ﺍَﻟﻠّﮧ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﺎ !
ﯾﺎ ﺍَﻟﻠّﮧ ﯾُﻮﮞِ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮐﺎ ﭨُﻮﭨﻨﺎ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ ..

*.... ﺩِﻝ ﭘﮭﺮ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺍ
کتنے ﺑﮯﻭﻗﻮﻑ ﮬﻮ ﺗُﻢ
ﺟِﺘﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﭨُﻮﭦ ﮐﺮ ﺑِﮑﮭﺮﻭ گے .ﺍُﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﺑﺎﺭ ﻣﻀﺒُﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﺍُﭨﮭﻮ گے ﺍﻭﺭ جُڑّو گے ..

♦.... اِنسان ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﺎ
ﯾﺎ ﺍَﻟﻠّﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺑُﺮﮮ ﺭَﻭئیّے ﻣَﺖ ﺩِﮐﮭﺎ ﻣُﺠﮭﮯ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮬﻮﺗﯽ ..
ﻣُﺠﮫ ﭘﺮ ﺣﻘﯿﻘﺘﯿﮟ ﻣُﻨﮑﺸﻒ ﻧﮧ ﮐﺮ.

*.... ﺩِﻝ ﭘﮭﺮ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺍ
ﺣﻘﯿﻘﺘﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﺮ ﻣُﻨﮑﺸﻒ ﻧﮧ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ.
ﺍَﻟﻠّﮧ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺗُﻤﮩﺎﺭﺍ ﺧَﯿﺮ ﺧُﻮﺍﮦ ﮬﮯ ﻧﺎ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﻣُﺤَﺒّﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ..

♦....اِنسان ﻧﮯ ﭘِﮭﺮ ﮐﮩﺎ
ﯾﺎ ﺭَﺏّ...!
ﻣَﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﻨﮩﺎ ﭘﮍ گیا ﮬﻮﮞ

*....ﺩِﻝ ﺑﮯ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﭘﮭﺮ ﺑﻮﻝ ﺍﭨﮭﺎ
ﺗُﻢ ﮐﺐ ﺗﻨﮩﺎ ﮬﻮ , ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﺧﺎﻟِﻖ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮬﮯ ..

( ﻭَﻧَﺤﻦُ ﺍَﻗﺮَﺏ ﺍِﻟَﯿّﮧِ ﻣِﻦ ﺣَﺒﻞِ ﺍﻟﻮَﺭِﯾﺪ.
" ﺗﯿﺮﯼ ﺷﮩﮧ ﺭﮒ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻗﺮﯾﺐ )
... ﺁﺧﺮ ﺩِﻝ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﻟﯿﺎ
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ...!
ﺍِﻥ ﺳﺐ ﺍَﺫِﯾّﺘﻮﮞ , ﺗﮑﻠﯿﻔﻮﮞ '' ﻭَﺣﺸﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ کیا ﭘﺎتی ﮬﻮ تُم.........

♦.... اِنسان ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
ﺍَﻟﻠّﮧ ﮐﺎ ﻗُﺮﺏ ﺍُﺳﮑﯽ ﻣُﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺫَﺍﺋﻘﮧ ﺍُﺳﮑﯽ ﻣِﮩﺮﺑﺎﻥ ﺁﻏﻮﺵ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺗﺤﺎﺷﺎ ﺳﮑُﻮﻥ..

*.... ﺩِﻝ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺍ...!

ﭘِﮭﺮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺳﺎﺭﺍ ﺑﮍﺍ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﻧﮧ ﮬﻮﺍ..

♦.... ﺍﻭﺭ اِنسان ﺑﮯ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﮐِﮭﻠﮑِﮭﻼ ﭘﮍا.

*.... ﺑِﻠﮑُﻞ ﯾﮧ سب ﻣﯿﺮﮮ ﺭَﺏُّالْعٰالِمین ﮐﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺑﮩﺖ ﺍِﻋﺰﺍﺯ ﮨﯿﮟ ...💯

❤.... اَللّٰہ کی پہچان یہی ھے,💯 کہ ہر کام  اور بات میں پچھتاوے  دُکھ کی بجائے  رَب کی رضا اور حکمت, بہتر نہیں بلکہ بہتری...
10/02/2021

❤.... اَللّٰہ کی پہچان یہی ھے,💯

کہ ہر کام اور بات میں پچھتاوے دُکھ کی بجائے رَب کی رضا اور حکمت,

بہتر نہیں بلکہ بہترین حکمت سمجھ کر یقین کے ساتھ محسوس کرنا اور ماننا... الحمدللہ

07/02/2021

Mrny k wqt pe jeeny ka maqsad janna bhi ksi ka gur hta hai

Send a message to learn more.

Address

Bagh Azad Kashmir
Bagh

Telephone

+923408995834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just fun with Moiz Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies