Rj Saqba

Rj Saqba .

10/12/2021

نا امیدی اور مایوسی کی مخالف شے" شکر گزاری" ہے🌚🌚

12/10/2021
14/09/2021

لوگوں کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو پاؤں کو مٹی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نہ کہ سارے شہر میں قالین بچھانا !!!🔥

زندگی میں اگر آپ کبھی ٹُوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں، اپنے آپ کو جمع کریں، پہلے سے زیادہ حسین بنائیں اور یہ ممکن ہے...!
11/07/2021

زندگی میں اگر آپ کبھی ٹُوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں، اپنے آپ کو جمع کریں، پہلے سے زیادہ حسین بنائیں اور یہ ممکن ہے...!

20/06/2021

باپ کا بھی بھلا کوئی دن ہوتا ہے۔ میرا ایک ایک لمحہ میرے بابا کے نام❣️😘

14/06/2021


‏﷽
‏‏‏‏💫 انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطاء ہے لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے🌷..

04/06/2021

You can listen me live on FM 105.6 tomorrow at 1 pm

Eid mbrk to all
13/05/2021

Eid mbrk to all

02/05/2021

مورخین لکھیں گے کہ ایک قوم ایسی بھی تھی جسے پولیس اور فوج اس لئے مارتی تھی کہ کہیں یہ مر نہ جائیں

19/04/2021

"روشنی کی ایک کرن اندھیرے کو ختم کر دیتی ہے.. بلکل اسی طرح آپ کی ایک مثبت سوچ
مشکل حالات کو بہتر بنا سکتی ہے"_🖤💯

17/04/2021

مانگو اسی سے جو دیدے خوشی سے🤲🏻🕋
کہو اسی سے جو کہے نا کسی سے💫❤🔥

14/04/2021

❤❤

06/04/2021

The time of my program i.e. instructive stories has changed.
So, now it will occur from 1 to 3'o'clock on every Thursday on FM 105.6

06/04/2021

Catch live " Instructive Stories" with RJ Saqba on FM 105.6

16/03/2021

Rj Saqba live on FM 105.6 Bagh

14/03/2021

Listen Program "Instructive stories" With Rj Saqba every Tuesday at 10 am only on FM 105.6 Bagh

Address

Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Saqba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category



You may also like