Shahzaib khalid

  • Home
  • Shahzaib khalid

Shahzaib khalid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahzaib khalid, Digital creator, .

25/12/2022

❤️

14/08/2022

🇵🇰❤️

08/08/2022

Salam Ya Hussain(A.S) ❤️

29/07/2022

اچھے موسم جہاں سے آتے ہیں.....❤️

18/07/2022

🙃

04/06/2022

تجھ میں یہ عیب ہے کہ خوبی ہے
جو تجھے دیکھ لے وہ تیراہو جائے
🤍

25/03/2022

🚣🤞

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسُردہ  کِرن ۔اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع ....📸  Sher Muhammad 💖
31/12/2021

الوداع اے ڈوبتے سورج کی افسُردہ کِرن ۔
اے دسمبر کی ٹھٹھرتی آخری شام الوداع ....
📸 Sher Muhammad 💖

‏یہ سوزِ دروں ، یہ اشکِ رواں ، یہ کاوشِ ہستی کیا کہیےمرتے ہیں کہ کچھ جی لیں ہم ، جیتے ہیں کہ آخر مرنا ہےمجید امجد
01/12/2021

‏یہ سوزِ دروں ، یہ اشکِ رواں ، یہ کاوشِ ہستی کیا کہیے
مرتے ہیں کہ کچھ جی لیں ہم ، جیتے ہیں کہ آخر مرنا ہے

مجید امجد

29/11/2021

جب بھی ملتے ہو، مسکراتے ہو
اتنی خوشیاں کہاں سے لاتے ہو

03/10/2021

‏یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہمدم
وصالِ یار فقط آرزو کی بات نہیں

فیض

14/09/2021

اور انسان 🤍🖤

01/07/2021

زندگی تیرے تعاقب میں یہ لوگ..
اتنا چلتے ہیں کہ مر جا تے ہیں..

بے شک دلوں کو سکون دوسروں میں خوشیاں بانٹنے سے ہی ملتا ہے💖
27/06/2021

بے شک دلوں کو سکون دوسروں میں خوشیاں بانٹنے سے ہی ملتا ہے💖

11/05/2021

رمضان کے آخری لمحوں اور قبولیت کی ان گھڑیوں میں امت مسلمہ کے لیے خیر کی دعا کیجئے خاص کر فلسطین کے مسلمانوں کے لیئے۔یا اللہ مسجد اقصی اور فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت اور مدد فرما۔
آمین🤲🏻

30/04/2021

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

13/04/2021

یا اللہ پاک تیرا شکر ہے تو نے زندگی میں ایک بار پھر رمضان المبارک عطا کیا.❤️

22/03/2021

محبت بناتی ہے ہمیں ایک قوم ❤️



18/03/2021

زندگی خود بھی تقاضہ کرتی ہے کہ
"مجھے جینا سیکھیں نہ کہ گزارنا".

18/03/2021

صبحِ دم دل کے دریچوں پہ یہ ہلکی دستک
دیکھ تو بادِ صبا کس کی خبر لائی ھے

🏵️🌻🌺

زندگی کا ہر لمحہ آخری لمحہ سمجھ کر انجوائے کیجیے ❤️
17/03/2021

زندگی کا ہر لمحہ آخری لمحہ سمجھ کر انجوائے کیجیے ❤️

17/03/2021

"آپ کا صبر کبھی ضائع نہیں ہوتا۔ یاد رکھنا ، اللہ ہمیشہ اس کا بدلہ آپ کو دیتا ہے۔"

15/03/2021

نبی پاک ﷺ کا سب سے پسندیدہ مہینہ شعبان شروع ھو گیا ھے سب کو مبارک ھو.

14/03/2021

ماں کی محبت، محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔ ❤️

معراج کی رات(شبِ معراج النبی ﷺ کی مناسبت سے کلامِ واصف علی واصف علیہ الرحمتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتخاب از "شب چراغ")بامِ اقصیٰ سے...
11/03/2021

معراج کی رات
(شبِ معراج النبی ﷺ کی مناسبت سے کلامِ واصف علی واصف علیہ الرحمتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتخاب از "شب چراغ")

بامِ اقصیٰ سے چلا رشکِ قمر آج کی رات
فرشِ رہ ہو گئی تاروں کی نظر آج کی رات

مِثلُکُم ہی سہی انسان مگر آج کی رات
عرش پر کرنے گیا ہے وہ بسر آج کی رات

ڈھل گئے نُور میں سب ارض و سماء کون و مکاں
لامکاں تک ہوئی پروازِ بشر آج کی رات

قابَ قَوسَین سے اَدنیٰ ہے مقامِِ محمود
سر نگوں کر گئی ادراک کا سر آج کی رات

عشقِ بے تاب کی کیا بات ہے اللہ اللہ
کھل گئے گنبدِ افلاک کے در آج کی رات

شبِ اسریٰ پہ ہوں قربان ہزاروں راتیں
بزمِ ہستی کی ہے تابندہ سحر آج کی رات

بے خبر ، رفعتِ آدم سے ہے جبریلِؑ امیں
منزلِ "سِدرہ" ہوئی گردِ سفر آج کی رات

مرحبا سیّدِ مکّی مدنی العربیؐ
عرش سے لائے دعائوں کو اثر آج کی رات

حُسن ہے حدِّ تعیّن سے ورا آج کی رات
چل دیا سوئے خدا نُورِ خدا آج کی رات

آج کی رات ہے تکمیلِ عروجِ آدم
حُسنِ تخلیق پہ نازاں ہے خدا آج کی رات

آ گیا جوش میں رحمت کا سمندر اِمشب
گنجِ مخفی ہوا مائل بہ عطا آج کی رات

نکہت و نُور میں ڈھلنے لگے لمعاتِ جمال
چشمِ فطرت ہوئی حیراں بخدا آج کی رات

دل دھڑکتے ہیں ستاروں کے ، قمر چشم براہ
حور و غلماں نے کہا ’’صلِّ علیٰ‘‘ آج کی رات

خوشبوئے گیسوئے واللّیل سے مہکا عالم
چشمِ" ما زاغ "ہوئی جلوہ نما آج کی رات

بزمِ رنداں نہ ہوئی ورنہ یہ کہتا واصفؔ
حُسن خود شوخیٔ رندانہ ہوا آج کی رات

دم بخود گردشِ افلاک و زمیں آج کی رات
سر نگوں چاند ستاروں کی جبیں آج کی رات

جگمگاتا ہی رہے عرشِ بریں آج کی رات
لامکاں میں ہوا انسان مکیں آج کی رات

شوقِ دیدار کی کیا بات ہے اللہ اللہ
درمیاں میم کا پردہ بھی نہیں آج کی رات

منزلِ سدرہ سے آگے ہے مقامِ محمود
دیکھتے رہ گئے جبریل امیں آج کی رات

حُور و غلمان و ملائک کی زباں پر آیا
حُسن ہے حدِّ تعیّن سے حسیں آج کی رات

جانے والا اسے سمجھے کہ بلانے والا
کوئی اس راز کا ہمراز نہیں آج کی رات

رفعتِ صاحبِ لولاک ؐ کوئی کیا سمجھے
خاک پرگھِستی رہی عقل ‘جبیں آج کی رات

آج کی رات دعا مانگ رہا ہے واصفؔ
کر عطا ربِّ عُلٰی،فتحِ مبیں آج کی رات

10/03/2021

خود جھوموں، خود گاتا جاؤں
آ تجھ کو بھی مست بناؤں

کون سنے کس کو سمجھاؤں
میں خود کو ہی جان نہ پاؤں

زرے میں صحرا ہو جاؤں
قطرے میں دریا ہو جاؤں

راز نہ کھولوں، خود کھو جاؤں
واصف جاگے، میں سو جاؤں

حضرت واصف علی واصفؒ

06/03/2021

اصل بات خدا کی بات ہے۔۔۔۔۔۔ اور اصل سفر اطاعت کا سفر ہے،
حضرت واصف علی واصف

05/03/2021

"گناہ کی تلاش ہی تو گناہ ہے".

حضرت واصف علی واصف

04/03/2021

سائل بڑے راز کی بات ہے....."وہ بظاہر کچھ مانگنے کے لئے آتا ہے لیکن دراصل وہ کچھ دینے کے لئے آتا ہے".

حضرت واصف علی واصف

02/03/2021

واصف یار نے سبق پڑھایا، او جیونداجو مردا❤️

28/02/2021
26/02/2021

"خود سے محبت کرنا خوشی کا پہلا راز ہے۔"
~ رابرٹ مورلی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzaib khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share