19/11/2022
اسلام و علیکم
میڈیا ورکر ہونے کے ناطے میرا فرض ہے حق سچ ہی دیکھاؤں جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے پاکستان پر اس وقت ناجائز اور ناپاک لوگو کا قبضہ ہے جو حق اور سچ کی آواز دبانے کی کوشش کر رہے اے آر واے سمیت مختلف چینل کو ڈرا دھمکا کر روکا جا رہا ہے جو لوگ میڈیا چینل صرف ریٹنگ کے چکر میں یا پیسے کے لالچ میں کھولتے ہیں وہ ڈر جاتے ہیں جیسا کہ اے آر واے نیوز جو اس وقت حکومت اور پاکستان کے طاقتور لوگو سے ڈر کر اپنا مقصد بھول گیا اور جیو نے تو بے شرمی کی انتہا کر دی ان کے خلاف بولنا ہی نہیں چاہیتا بس اس چینل کو چھوڑ دیں اگر حق سچ دیکھنا ہے تو بول نیوز کا ساتھ دیں بول نیوز چینل کے مالک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی آپ سبھی سے دعا کی اپیل کرتا ہوں شعیب شیخ صاحب کے لیے دعا,کریں اور بول نیوز کا ساتھ اللہ تعالیٰ شعیب شیخ کو لمبی عمر عطا فرماے اس وقت بول نیوز کی سب سے مضبوط ٹیم ہے جو ڈٹے ہوے ہیں اگر آپ نے تحریر پوری پڑی ہے تو شعر کر دیں اور باقی تمام صحافتی جنازوں کو چھوڑ دیں اگر حق سچ دیکھنا ہے تو صرف بول نیوز سبسکرائب کریں