Nawaz Update

Nawaz Update Travelling blogger
(1)

11/01/2024
11/01/2024

‏جسٹس اعجاز لاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا

14/09/2023

یہ ہوتا ہے فرق۔ عامر الیاس رانا

دریا کو کوزے میں بند کر دیا

14/09/2023

دوبئی کی جس شہزادی نے عمران خان کے بیٹے سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا تھا بدلے میں پاکستان کا قرضہ اتارنا تھا
وہ شہزادی زندہ ھے یا مرگئی ؟
انی دیو بولدے کیوں نئیں 😜🙃

14/09/2023

یوتھیوں کی سادہ الفاظ میں تعریف یوتھیوں سن لو شاید آپ کو ہدایت آ جائے
انسان بن جاؤ

14/09/2023

لیبیا میں بیک وقت دو ڈیم ٹوٹنے سے ہونے والی تباہی کے مناظر، صرف ایک شہر ‎ #درنة میں 18000 سے 20 ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، پانی کا زور اس قدر شدید تھا کہ پورا شہر سیکنڈوں میں کھنڈرات میں بدل گیا، ہر طرف تباہی اور بربادی نظر آرہی ہے

کرپشن ثابت،چائنا لائف انشورنس کے سابق سربراہ کو سزائے موت سنادی گئی۔ان پر 325 ملین یوآن کی کرپشن کا جرم ثابت ہوا،چین نے ...
14/09/2023

کرپشن ثابت،چائنا لائف انشورنس کے سابق سربراہ کو سزائے موت سنادی گئی۔ان پر 325 ملین یوآن کی کرپشن کا جرم ثابت ہوا،چین نے ایسے ہی ترقی نہیں کی

14/09/2023

‏آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد
*چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی*
آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا

لاشیں رکھی ہیں سرد خانے میں،سخت گرمی سے مرنے والوں کی....!
17/06/2023

لاشیں رکھی ہیں سرد خانے میں،
سخت گرمی سے مرنے والوں کی....!

اچھے الفاظ تحریر کرنے کے ساتھ ساتھ اچھے رویئے بھی تخلیق کرنے چاہئیںکیونکہ الفاظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں اور رویئے دِلوں...
17/06/2023

اچھے الفاظ تحریر کرنے کے ساتھ ساتھ اچھے رویئے بھی تخلیق کرنے چاہئیں
کیونکہ الفاظ کتابوں میں زندہ رہتے ہیں اور رویئے دِلوں میں

صبح بخیر Nawaz Vlogs
31/05/2023

صبح بخیر Nawaz Vlogs

26/05/2023

Bagh azad Kashmir

Address

Bagh Azad Kashmir
Azad Kashmir
12500

Telephone

+923215052300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawaz Update:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Azad Kashmir

Show All